Cryptofferson (@Cryptofferson) header
Cryptofferson (@Cryptofferson) profile picture
Joined October 2009
Photo by Cryptofferson (@Cryptofferson)Photo by Cryptofferson (@Cryptofferson)Photo by Cryptofferson (@Cryptofferson)Photo by Cryptofferson (@Cryptofferson)
شمالی وزیرستان GOC نعیم اختر نے انتہایی ظالمانہ طریقے اور بےشرمی سے عید الرحمان، زاكیم اور جلال کو 10 دنوں سے حبس بیجا میں رکھا ہے۔ جس کے خلاف 7 دنوں سے میر علی میں دھرنا جاری ہے۔ اب پلان بی کے مطابق دھرنا میر علی چوک سے میران شاہ پریس کلب منتقل کیا جائے گا۔ #ReleasePTMActivists
3
73
3
222
3,825
کراچی پریس کلب کے سامنے بیٹھ کر میڈیا کی کورئج حوالے سے بہت پہلے سے ناامید ہوچکے ہیں لیکن اب ہمارے لئے احتجاجی مظاہرہ یا پرامن مارچ کرنا بھی مشکل بنایا گیا ہے۔ #karachiPolice #ReleaseZakirMajeedBaloch
5
191
31
436
22,388
کیا آپکا دل نہیں پھٹتا اتنی مائیں بہنیں بیٹیاں یوں سڑک پر دیکھ کر جن کا مطالبہ صرف یہ کہ پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کے ٹارچر سیل سے انکے پیارے رہا کئے جائیں
46
217
18
643
37,439
Cryptofferson retweeted
At least a conversation is happening 👍
6
144
8
250
47,299
History is brutal. Doesn’t forget. Doesn’t forgive.
183
1,441
120
3,872
403,472
Nothing judges the real character and worth of a person with more brutal honesty than history. And those it shames have nowhere to run, no place to hide. So here it is: history, person, shame.
202
1,205
78
3,372
279,199
Cryptofferson retweeted
سر انکے امبھ لینے سے زیادہ اہم انکی کی گئی بات ہے😁 اصولا تو انکی بات کی تحقیق ہونی چاہیے باقی وہ امبھ چوپیں یا ہندوانا کھائیں وہ انکی مرضی😂😂
1
8
205
یہ سارے کرکٹرز کو ریاکاری کی بیماری کیوں لاحق رہتی ہے؟ نماز تو گھوڑے پر بیٹھ کر بھی پڑھی جا سکتی ہے، گاڑی میں ادا کی جا سکتی تھی۔ بغیر فلم کیے بھی قبول ہو سکتی ہے۔ تو اس سارے تھیٹر کا کیا مقاصد؟ teapawt.net/Marrwan56/status/16657…
603
259
121
1,514
439,694
Cryptofferson retweeted
ایمانداری سے بتاو تو یہ آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ بغض ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ عمران خان چار سال حکومت میں رہا اور کسی ایک چیز کی زمہ داری وہ نہیں لے رہا کہتا ہے کہ باجوہ سب کچھ کروا رہا تھا۔۔ اس وقت کی ویڈیوز آن ریکارڈ ہے کہ یہ کہہ رہا تھا اور اپ لوگ ہمیں بتا رہے تھے یہ ماسٹر سٹروک ہے یہ سرپرائز دے دیا وغیرہ وغیرہ۔۔ فون ٹیپنگ پر انکی گفتگو سن لے۔۔ کیسے جسٹیفائی کر رہا تھا۔ آپ لوگ رواداری کو دوسرے بندے کمزوری سمجھتے ہو۔ ہم انڈیا پاکستان کہ ساتھ ڈایلاگ کہ حامی ہے تو اپنے سیاستدان تو پہلے بیٹھے خود۔۔ عمران کو سو فیصد یقین تھا کہ اسٹبلشمنٹ اس کی طرف سے کھیلے گی۔۔ اس لئے اس نے ففھیوں اور یوتھیوں کی فوج بنائی جو ہر اختلاف کرنے والے کو غلیظ گالیاں دیتے۔ اب جب راستے الگ ہو گئے تو آپ کو لگا کہ چڑھائی کر دو اور 9 مئی کہ بعد ۱۱ یا غالباً ۱۲ تک آپ محاز جیت چکے تھے تو آپ فرما رہے ھے کہ دوبارہ گرفتار کیا تو ایسا ہی ردعمل آئے گا۔۔۔ اب آپ فرمائے کیسا ردعمل ۔۔۔؟ اور اب کیا فرما رہے ہے کہ ہمارے لوگ ہی نہیں ۔۔۔ صرف ایک بار جیل جا کر ان سے پوچھو کہ ان پر کیا گزر رہی ہے۔۔ اور بے شک وہ آپ سب سے زیادہ شدید ، مہلک، تیزابی بلکہ زہریلے یوتھیے تھے جن کو یہ سب کرتے وقت کچھ نہ یاد آیا۔
4
3
15
858
Cryptofferson retweeted
Cobbling together #PTI by lure of power & perks was bad. What’s terrible is to coerce people to leave by flagrant violation of fundamental rights. What’s worse? The #army architects of the IK project going free & Gen Bajwa who stole the 2018 elections sitting pretty with the COAS
Don’t know if there are any valid comparisons here. The Republican Party wasn’t exactly cobbled together the way PTI was. If politicians were enticed to join PTI, perhaps they can be coerced to leave? (Side note: I’m against banning the party)
3
16
2
76
15,363
Replying to @State_SCA
It's not only a fake travel advisory but also a fake campaign about US is launched by the PTI social media team on the instruction of their leader @ImranKhanPTI. He lied about American conspiracy and tried to fool his followers. They had hashtag "Absolutely not" based on lies.
1
4
12
539
لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی تکلیف کو سب سے پہلے میں نے اپنی ماں کی گود میں محسوس کیا 1947 میں جموں سے پاکستان کی طرف ہجرت میں میری نانی کو میری ماں کے سامنے اغوا کیا گیا میری ماں ساری عمر اپنی ماں کے لئے روتی رہی ، آج بھی پاکستان میں ہزاروں مائیں اپنے لاپتہ بیٹوں کے لیے روتی ہیں
222
400
40
2,878
157,583
A man who could’ve easily gotten any ministry of his choice with a prospect of even becoming the President of the country back in 2018 but he declined a voyage in establishment’s boat. The only man to leave Project Imran at its peak.A lot of people owe an apology to Javed Hashmi.
419
945
102
6,269
482,370
Rights activist and lawyer Jibran Nasir has been picked up from near his home by unidentified persons. At least 15 to 20 armed men, forced him out of his vehicle near his home and took him away
14
59
12
168
33,336
ہم بے وفا ہرگز نہ تھے پر ہم وفا نہ کر سکے ۔۔۔
413
953
157
3,432
546,282
Replying to @ImranKhanPTI
Fake news peddler spotted
1
3
64
پیرِ کامل سعید غنی۔۔، 😜😜😜😜😜
5
166
5
371
19,130
آپ “تبدیلی پروجیکٹ” پر شرمندہ ہیں؟ آپ سمجھتے ہیں کہ یہ ہماری غلطی تھی؟ تو پھر آپ کو چاہیے تھا کہ جنرل شجاع پاشا، جنرل ظہیر الاسلام، جنرل فلاں اور جنرل فلاں کو بھی ایسے ہی کٹہرے میں کھڑا کرتے۔ آپ ان سے بھی ایسے ہی پریس کانفرنس کرواتے جیسے آپ سیاست دانوں سے کروارہے ہیں۔ آپ سمجھتے ہیں کہ ہم نے جو کیا غلط کیا، تو پھر جنرل فیض حمید اور جنرل باجوہ کو بھی چند دن جیل میں رکھتے۔ ان کا سافٹ وئیراپ ڈیٹ کرتے اور پھر انہیں بھی ایسے ہی کیمروں کے سامنے لابٹھاتے جیسے آپ سیاست دانوں کے ساتھ کررہے ہیں۔ ہم بھی دیکھیں کہ آپ کتنے مخلص ہیں؟ لیکن آپ اپنے ”سابقین“ کو پورے اعزازات کے ساتھ اس طرح بٹھائیں۔ جس نے ملک وقوم کی بربادی میں اپنی تمام صلاحیتیں صرف کردیں، اسے اس طرح قوم کو اس کی "زیارت" کروائیں۔ قوم کے زخموں پر نمک چھڑکیں اور منتخب نمایندوں کو اس طرح سربازار رسوا کریں۔ نہیں جناب! یہ زیادتی ہے، بہت بڑی زیادتی ہے۔ نوٹ: آج "یوم تکریم شہدا" کی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ پہلی صف کے اندر آرمی چیف کے ساتھ شریک ہیں۔
166
916
66
3,609
388,150
1992
4
25
1
91
3,028