WAPDA Cadet College Tarbela (WCCT) won the Federal Board Inter-Collegiate Basketball Championship 2026-27, emerging as Champions with an unbeaten record throughout the tournament.
In a nail-biting final, WCCT defeated Punjab Group of Colleges (PGC) 34-33 to lift the title.
واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا نے فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ باسکٹ بال چیمپئن شپ 27-2026 جیت لی۔ واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا کی ٹیم چمپیئن شپ میں ناقابلِ شکست رہی۔
سنسنی خیز فائنل میں واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا نے پنجاب گروپ آف کالجز کو 33 کے مقابلہ میں 34 پوائنٹس سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
Diamer Basha Dam Project - WAPDA retweeted
A Cross-Country Competition was held at WAPDA Cadet College Tarbela. Cadets from Diamer District, Gilgit-Baltistan, achieved all three top positions in the junior category and second position in the senior category.
Diamer Basha Dam Project - WAPDA retweeted
واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا میں کراس کنٹری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ نمایاں بات یہ رہی کہ ضلع دیامر سے تعلق رکھنے والے کیڈٹس نے جونیئر کیٹیگری کی تینوں اور سینئر کیٹیگری کی دوسری پوزیشن حاصل کی۔
Federal Minister for Water Resources Mian Moeen Wattoo, along with Chairman WAPDA Lt Gen Muhammad Saeed (R), visited Diamer Basha Dam & Dasu HPP and reviewed construction progress at key sites.
At Dasu HPP, the Minister also inaugurated 225-m long RCC Barseen Bridge on RKKH-1.
وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو کا چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید(ر) کے ہمراہ دیامر بھاشا ڈیم اور داسو پراجیکٹ کا دورہ، دونوں منصوبوں کی اہم سائٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔
انہوں نے داسو پراجیکٹ کے تحت متبادل شاہراہ قراقرم کیلئے تعمیر کئے گئے برسین پل کا افتتاح بھی کیا۔
At WAPDA House, agreement for Rs. 133.18 billion Diamer Basha Dam HM-1 Contract - comprising hydro-mechanical equipment and hydraulic steel structures of the Project - was signed with Power China-IKAN JV. Chairman WAPDA and Chairman Power China witnessed the ceremony.
دیامر بھاشا ڈیم کا ہائیڈرو مکینیکل -1 کنٹریکٹ پاور چائنا، آئیکان جے وی کو ایوارڈ کردیا گیا، 133 ارب 18 کروڑ روپے پر مشتمل کنٹریکٹ میں پراجیکٹ کے مکینیکل آلات اور ہائیڈرالک سٹیل سٹرکچرز کی تیاری، فراہمی اور تنصیب شامل ہیں۔ چیئرمین واپڈا اور چیئرمین پاور چائنا تقریب میں شریک تھے۔
واپڈا اور ایس سی او کے درمیان داسو اور چلاس سیف سٹی پراجیکٹس کے لیے دو معاہدوں پر دستخط، تقریب میں چیئرمین واپڈا اور ڈی جی ایس سی او بھی شریک ہوئے، داسو سیف سٹی کا کنٹریکٹ 6 ارب 38 کروڑ روپے، جبکہ چلاس سیف سٹی کا کنٹریکٹ7 ارب 68 کروڑ روپے پر مشتمل ہے اور یہ 11 ماہ میں مکمل ہوں گے
WAPDA & SCO signed agreements today for Dasu & Chilas Safe City Projects at WAPDA House. Chairman WAPDA Lt Gen Muhammad Saeed (R) and DG SCO Maj Gen Sajjad Haider Khan witnessed the ceremony. Rs. 6.38bn Dasu and Rs. 7.68bn Chilas Safe City Projects will be completed in 11 months.
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر ایک اور اہم ہدف حاصل کرلیا گیا، 30 ٹن صلاحیت کی کیبل کرین کیلئے سٹیل کیبل کامیابی سے نصب کر دی گئی۔
دریائے سندھ کے دونوں کناروں کے درمیان ڈیڑھ کلومیٹر سے زائد طویل فاصلے پر دشوار گزار پہاڑی علاقے میں مرکزی سٹیل کیبل کی تنصیب ایک اہم تکنیکی کامیابی ہے.
Diamer Basha Dam has achieved a key construction breakthrough with successful pulling of Main Cable for a 30-ton Cable Crane across River Indus.
With a span of 1.5 Km, this installation marks an industry-leading tech achievement under challenging high-altitude canyon conditions.
With increased indent by IRSA, WAPDA hydel gen. surpassed 6000MW, as its Hydel Power Stations provided 6118MW to National Grid during peak hours. WAPDA's hydel power, being the most affordable clean & green energy in the National Grid, subsidises entire Energy Sector in Pakistan.
ملک کے بڑے آبی ذخائر سے صوبوں کی آبپاشی سے متعلق ضروریات کے پیش نظر ارسا کی جانب سے پانی کے اخراج میں اضافہ، واپڈا پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ روز پیک آورز میں واپڈا کے پن بجلی گھروں نے نیشنل گرڈ کو مجموعی طور پر 6 ہزار 118 میگاواٹ بجلی مہیا کی۔
WAPDA awarded Rs. 640 million contract for construction of a Primary and a Government High School at Seo Village in Upper Kohistan District of Khyber Pakhtunkhwa under 'Local Area Development Programme' of Dasu Hydropower Project as its Corporate Social Responsibility.
دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس، واپڈا اور ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں دیامر بھاشا ڈیم کے لیے باقی ماندہ زمین کے حصول اور متاثرین کو ہاؤس ہولڈ پیکج کی ادائیگی پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔











































