ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر میں جدید امپورٹڈ لیب مشین فعال
ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی کی خصوصی کاوشوں سے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر میں جدید امپورٹڈ لیب مشین فعال کر دی گئی۔ اب HbA1c، Thyroid Profile، Troponin-I، ABG، Hepatitis B/C، HIV سمیت متعدد جدید تشخیصی ٹیسٹ مقامی سطح پر دستیاب۔
1
4
525
Dated: 06-10-2024
ضلعی انتظامیہ بھکر روزانہ کی بنیاد پر نرخنامہ برائے اشیاہ خوردونوش جاری کرتی ہے۔
منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ بھکر اور حکومت پنجاب کا ساتھ دیں۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر
2
258
ضلعی انتظامیہ نے آج نیا نرخنامہ برائے اشیاہ خوردونوش جاری کر دیا ہے۔منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کےخلاف ضلعی انتظامیہ بھکر اور حکومت پنجاب کا ساتھ دیں۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر
سرکاری نرخنامہ دیکھنے اور منافع خوری، ذخیرہ اندوزی کو رپورٹ کرنے کیلئے قیمت پنجاب ایپ ڈاون لوڈ کریں.
بھکر()وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام الناس کو اشیائے خوردونوش میں ریلیف کی فراہمی کیلئے شہر میں سستے ریڑھی بازار قائم کردئے گئے ہیں
@GovtofPunjabPk
@MaryamNSharif
@TeamMNSharif
2
157
بھکر( )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر پیرامیڈیکل سٹاف اور دیگر محکمہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کو عمدہ کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹس دے رہے ہیں
@GovtofPunjabPk
@MaryamNSharif
@TeamMNSharif
2
112
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکی ہدایت پر بارشی پانی کے کٹاو کی وجہ سے سڑکو ں کے اطراف بننے والےگڑھوں کی بھرائی کا کام جاری
@GovtofPunjabPk
@MaryamNSharif
@TeamMNSharif
2
83
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت کے مطابق ضلع بھکر میں ستھرا پنجاب پروگرام پر عمل جاری
@GovtofPunjabPk
@MaryamNSharif
@TeamMNSharif
2
68
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں مذبح خانہ کے معائنہ و نگرانی کے لئے انتظامیہ متحرک محکمہ لائیو سٹاک کے افسران سلاٹر ہاؤس میں اپنی موجودگی کے دوران جانور ذبح کروا رہے ہیں
@GovtofPunjabPk
@MaryamNSharif
@TeamMNSharif
1
72
ڈپٹی کمشنربھکر علی اکبر بھنڈر دفتر میں عوامی مسائل موقع پر حل کر رہے ہیں
@GovtofPunjabPk
@MaryamNSharif
@TeamMNSharif
1
49
ضلع کے عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر ادا کرتا ہوں ۔
چاہتا ہوں دستیاب وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ عوامی مسائل حل کروں۔
ضلع کے عوام کی فلاح و بہبود کے امور کے حل میں غیر ضروری تاخیری حربے سرکاری دفاتر میں نہیں چلنے دیں گے ۔
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر ۔
@GovtofPunjabPK
1
65
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت شہر کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ کیلئے گرین بیلٹس کی تیاری پر کام تیز رفتاری کیساتھ جاری ہے #
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @TeamMNSharif
صاف ستھرا پنجاب کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ بھکر کا مین روڈ پر مارکیٹس کے سامنے ویسٹ باسکٹس لگوانے کی مہم زور شور سے جاری۔
@GovtofPunjabPK
1
42
بھکر ( ) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ڈی پی او محمد عبداللہ لک کے ہمراہ گیارہ بارہ صفر کی مجالس عزا کے مقام کا تفصیلی دورہ،موسمی صورتحال کے پیش نظر انتظامی امور کی کڑی مانیٹرنگ کیلئے اسسٹنٹ کمشنر رانا غلام مرتضیٰ کو خصوصی طور پر گائیڈ لائنز جاری کیں
@GovtofPunjabPK
1
44
گورنمنٹ اف پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر بھکر کے ویژن کے عین مطابق مین بازاروں کو کھلا کیا جا رہا ہے اور حدود کا تعین کیا جا رہا ہے تاکہ فٹ پاتھ کلیئر کیے جا سکے اور عوام کے لیے راستے کھلے کیے جائیں
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @TeamMNSharif
1
34
بھکر ( )اے ڈی سی ریونیو ظفرحسن نقوی اور اے سی رانا غلام مرتضیٰ بارش کے دوران فیلڈ میں موجود نکاسی آب کی صورتحال کے جائزہ کیلئے شہر کے مختلف نشیبی علاقوں کا دورہ ۔
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @TeamMNSharif
1
35
ڈپٹی کمشنر بھکر کی ہدایات پر ہلٹن چوک پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ گراں فروشی کی شکایات کے ازالہ کے لیے موقع پر موجود
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @TeamMNSharif
32
ڈپٹی کمشنر بھکر کی ہدایات کے مطابق مین بازاروں سے تجاوزات کے خلاف اپریشن تیسرے روز بھی جاری۔ قصر زینب تا کنگ گیٹ تک راستے کھلے کرا دیے گئے،غیر ضروری رکشا جات اور ریڑھی بانوں کو ہٹا دیا گیا۔ علاوہ ازیں دکانوں کے سامنے سے غیر ضروری پھٹا جات کا بھی خاتمہ کر دیا گیا
@GovtofPunjabPK
ڈپٹی کمشنر بھکر کے ہدایات پر مین بازاروں میں تجاوزات کے خلاف اپریشن تیسرے روز بھی جاری۔ قصر زینب تا کنگ گیٹ اور بانو بازار سے غیر ضروری پھٹا جات کا خاتمہ اور رکشہ جات کا غیر ضروری ٹھہرنا ممنوع قرار دیا گیا۔
@MaryamNSharif @TeamMNSharif
32
بھکر ( )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے بروقت ایکشن کی بدولت شہر کے مختلف علاقوں کو تیز رفتاری کیساتھ بارش کے پانی سے کلئیر کروایا جارہا ہے خانسر چوک کو بارشی پانی سے کلئیر کروادیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت اولین ایجنڈا ہے
@TeamMNSharif
بھکر ( )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے بروقت ایکشن کی بدولت شہر کے مختلف علاقوں کو تیز رفتاری کیساتھ بارش کے پانی سے کلئیر کروایا جارہا ہے خانسر چوک کو بارشی پانی سے کلئیر کروادیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت اولین ایجنڈا ہے.
@TeamMNSharif


































