Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW) header
Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW) profile picture

Naveed Ahmad (PAS/BS-19) Deputy Commissioner Gujranwala | My nation, my pride | Our Mission to improve Public Services, Clean & Green Gujranwala.

Gujranwala, Pakistan
Joined February 2019
Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا عیدالاضحی کے موقع پرعوام الناس کے نام اہم پیغام گوجرانوالہ / وزیرآباد کو آلائشوں،تعفن سے پاک رکھنے کی تیاریاں مکمل @MaryamNSharif
7
4
1
13
1,618
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے چرچ روڈ کا دورہ کیا اور سڑک پر پڑنے والے کھڈے کی مرمت کے لیے میونسپل کارپوریشن کے روڈ اسکواڈ کی جانب سے جاری مرمتی کام کا جائزہ لیا۔ مرمتی کام جلد مکمل کرکے سڑک کو ٹریفک کے لیے محفوظ اور قابلِ استعمال بنانے کی ہدایت۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
1
241
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیرصدارت شام کا جائزہ اجلاس، گڈ گورننس کے پی آئیز، ستھرا پنجاب آپریشنز اور ترقیاتی منصوبوں، سڑکوں کی بحالی کی پیش رفت کا جائزہ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
232
خبردار! عوامی مقامات پر کچرا پھینکنا قانونا جرم ہے @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
1
2
341
شہر کی اہم شاہراہوں کی بحالی اور بیوٹیفکیشن کے منصوبوں پر جلد کام شروع ہوگا، ڈپٹی کمشنر نوید احمد صنعت زار روڈ کے اطراف ٹف ٹائل لگانے، کشمیر روڈ، دستگیر روڈ، پسرور روڈ اور پیپلز کالونی کی مختلف ٹوٹ پھوٹ کا شکار شاہراہوں کی ازسرنو تعمیر و بحالی کا کام بھی جلد شروع کیا جا رہاہے۔
1
1
7
573
شہباز شریف فلائی اوور پر طویل عرصے سے بند اسٹریٹ لائٹس کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے میونسپل کارپوریشن نے 488 اسٹریٹ لائٹس کی بحالی کا ٹینڈر جاری کردیا۔ ٹینڈر 23 نومبر 2026ء کو اوپن ہوگا، جس کے بعد 488 اسٹریٹ لائٹ پولز کو روشن کرنے کا عمل شروع کیا جائےگا @MaryamNSharif
3
4
295
جناح روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح دورہ، جناح روڈ کی بحالی کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔ واسا حکام کو تعمیراتی کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے۔ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
1
3
8
625
فیروزوالہ روڈ کی بحالی کا کام بھی شروع، جلد تعمیراتی کام مکمل کرکے ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
1
4
416
سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات جاری، سڑکوں کی دھلائی اور اینٹی سموگ گنز کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
2
1
6
434
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی چیمبر آف کامرس کے عہدیداران اور بزنس کمیونٹی کے نمائندگان سے خصوصی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل اور تجاویز پر تبادلہ خیال کہاکہ انتظامیہ کاروباری برادری کے مسائل کے حل، سازگار کاروباری ماحول کی فراہمی اور صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کےفروغ میں معاونت کرےگی
1
3
319
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیرصدارت اہم اجلاس، گورننس اور عوامی خدمات کی بہتری کے لیے جامع ایکشن پلان تشکیل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت تمام محکموں کے KPIs مقرر، ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، روزانہ اہداف کے حصول، افسران کی جوابدہی ہوگی @MaryamNSharif
1
2
327
16 ویں نیشنل ریسکیو چیلنج 2026 کی فاتح ٹیم ریسکیو 1122 گوجرانوالہ کے اعزاز میں تقریب، نمایاں کارکردگی دکھانے والے ریسکیورز میں اسناد و انعامات تقسیم ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت، کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد، پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین @MaryamNSharif
1
4
350
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح سیٹلائٹ ٹاؤن گورنمنٹ کالج چوک کا دورہ کیا اور علاقے میں جاری صفائی ستھرائی آپریشن اور خوبصورت گوجرانوالہ مہم کے تحت سٹیلائیٹ ٹاؤن میں سڑک کے شولڈرز پر ٹف ٹائلز لگانے کے کاموں کا جائزہ لیا۔ @MaryamNSharif
3
675
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح پسرور روڈ کا دورہ کیا اور شاہراہ کے اطراف قائم پارک اور گرین بیلٹ کا معائنہ کرتے ہوئے خوبصورتی، صفائی ستھرائی اور تزئین و آرائش کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ @MaryamNSharif
2
18
5,076
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح کشمیر روڈ فٹبال گراؤنڈ کے اطراف کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی آپریشن اور ٹرانسفر پوائنٹ پر صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ @MaryamNSharif
1
1
284
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح کچا ایمن آباد روڈ کا دورہ کیا اور سڑک کی کارپٹنگ کے جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار، استعمال ہونے والے میٹریل اور پیش رفت کا معائنہ @MaryamNSharif
1
268
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح پپلی والا چوک، ٹائل مارکیٹ کا دورہ کیا اور علاقے میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، ویسٹ مینجمنٹ آپریشن اور تجاوزات کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ @MaryamNSharif
1
301
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے کمشنر روڈ کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہر کی روڈز کی صفائی مزید مؤثر بنائی جائے، @MaryamNSharif
2
3
369
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد سمیت دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور دیگر نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی @MaryamNSharif
1
285
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ / وزیرآباد نوید احمد نے میونسپل چلڈرن پارک گھکھڑ کا دورہ کیا اور پارک میں فراہم کردہ تفریحی سہولیات کا جائزہ لیا۔ @MaryamNSharif
1
1
2
380
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ / وزیرآباد نوید احمد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دھونکل، وزیرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نویں اور دسویں جماعتوں سمیت جونیئر سیکشن اور سکول کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ @MaryamNSharif
2
3
365