Official Twitter Account of the Deputy Commissioner Peshawar. Aafaq Wazir is Currently Posted as Deputy Commissioner Peshawar.

پشاور, پاکستان
Joined May 2015
I🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP @infokpgovt @CSKPOfficial
1
314
ڈپٹی کمشنر پشاور اپڈیٹس۔ 2026-10-27 پشاور۔ رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ @CSKPOfficial @PMRUKP @infokpgovt
8
10
3
54
3,195
I🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP @infokpgovt @CSKPOfficial
2
7
1,729
Deputy Commissioner Peshawar retweeted
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان سے وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے پشاور میں ملاقات کی جس میں صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لئے جاری کوششوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پولیو کے خاتمے کی موجودہ صورتحال، مہمات کے نتائج اور درپیش چیلنجز زیر بحث آئے۔ شرکاء نے انسداد پولیو مہمات کی مائیکرو پلاننگ، مربوط حکمتِ عملی، مہم کی مانیٹرنگ اور معیار، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی پر تفصیل سے غور کیا گیا۔ پورے صوبے میں یکساں اور ایک ہی وقت میں انسدادِ پولیو مہم کے انعقاد پر تفصیلی مشاورت ہوئی اور اس حکمت عملی کو وائرس کے کنٹرول کے حوالے سے اہم قرار دیا گیا۔ ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مشن ہے جس کیلئے سب کو مل کر جدوجہد کرنی ہے اور اس مقصد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
2
3
1
29
9,727
رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن۔
1
4
20
1,758
صوبائی دارالحکومت پشاور میں کوہاٹ روڈ کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کا عمل بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ @CSKPOfficial @infokpgovt @PMRUKP
1
3
17
1,012
رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔۔ @CSKPOfficial @infokpgovt @PMRUKP
1
3
28
1,691
ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کا سروس ڈیلیوری سنٹر ون شامی روڈ اور سروس ڈیلیوری سنٹر ٹو کا اچانک دورہ 🔹 شہریوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی، شکایات کا فوری ازالہ اور سروس ڈیلیوری میں بہتری اولین ترجیح۔ @CSKPOfficial @infokpgovt @PMRUKP
1
15
991
ڈپٹی کمشنر پشاور اپڈیٹس۔ 2026-10-26 رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ @CSKPOfficial @infokpgovt @PMRUKP
9
9
71
2,670
I🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP @infokpgovt @CSKPOfficial
4
9
1,898
ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایت پر سردارگڑھی بی آر ٹی اسٹیشن کے ساتھ سروس روڈ پر قائم فلنگ اسٹیشن کو مسمار کرکے سروس روڈ عوامی آمدورفت کے لیے کھولا جا رہا ہے، جس سے شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کم کرنے اور ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ @CSKPOfficial
25
74
9
361
43,236
| 🌍📢 | 🥦🍎 ضلعی انتظامیہ پشاور کا روزانہ کی بنیاد پر صبح کے وقت سبزی و پھل منڈیوں کا معائنہ۔ 📢 ✅ بولی کے عمل کی نگرانی کے بعد سرکاری نرخ نامہ جاری کیا گیا۔ 💰🔍 بولی کے عمل کی نگرانی کا مقصد مصنوعی گرانفروشی پر قابو پانا ہے۔ 👮‍♂️📜 @PMRUKP @CSKPOfficial @infokpgovt
3
3
9
1,344
I🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP @infokpgovt @CSKPOfficial
1
2
4
2,047
پشاور۔رنگ روڈ تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تمام غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر@CSKPOfficial @infokpgovt @PMRUKP
5
6
54
2,130
ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایت پر پشاور M-1 انٹر چینج پر کارروائی کے دوران لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کی موجودگی میں مضرِ صحت گوشت قبضے میں لے لیا گیا۔ گوشت کی جانچ پڑتال کے بعد 400 کلو گرام گوشت مکمل طور پر خراب پایا گیا، جسے تلف کر دیا گیا۔ @CSKPOfficial @PMRUKP
2
9
36
1,883
ڈپٹی کمشنر پشاور اپڈیٹس 2026-10-24 پشاور۔رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر @CSKPOfficial @infokpgovt @PMRUKP
9
10
2
100
5,250
| 🌍📢 | 🥦🍎 ضلعی انتظامیہ پشاور کا روزانہ کی بنیاد پر صبح کے وقت سبزی و پھل منڈیوں کا معائنہ۔ 📢 ✅ بولی کے عمل کی نگرانی کے بعد سرکاری نرخ نامہ جاری کیا گیا۔ 💰🔍 بولی کے عمل کی نگرانی کا مقصد مصنوعی گرانفروشی پر قابو پانا ہے۔ 👮‍♂️📜 @PMRUKP @CSKPOfficial @infokpgovt
5
17
1,125
I🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷 عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں 📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338 آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@PMRUKP @infokpgovt @CSKPOfficial
7
1,425
آپریشن کے دوران اب تک 400 سے زائد دکانوں، مارکیٹوں اور دیگر غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرکے تجاوزات کے خاتمے کے لیے مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی جا چکی ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد داؤد سلیمی آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں. @CSKPOfficial @infokpgovt @PMRUKP
2
4
34
1,903
جمعتہ المبارک 23 اکتوبر 2026 پشاور۔رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر @CSKPOfficial @infokpgovt @PMRUKP
12
20
2
96
6,045