ڈپٹی کمشنر اپر چترال ارشد خان کی زیر صدارت ہرچین لاسپور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔کھلی کچہری میں عوام الناس نے شکایات کے انبار لگا دیے ۔ ڈپٹی کمشنر نے بعض مسائل موقع پر حل کئے اور بعض ٹھوس مسائل کے حل کے لئے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کئے ۔
@PMRUKP @CSKPOfficial
35
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب ارشد خان کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر اپر چترال سلطان نور الدین احمر کی زیر نگرانی اپرچترال کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
@PMRUKP @CSKPOfficial @commissionermkd
26
آج گورنمنٹ ہائی سکول بونی میں یوم اقبال منایا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب ارشد خان نے اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی پاکستان کے لئے خدمات اور ان کے مفکرانہ سوچ پر تفصیل سے روشنی ڈالی ۔
@PMRUKP @CSKPOfficial @commissionermkd
30
ڈپٹی کمشنر اپر چترال ارشد خان کی قیادت میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ایک ریلی نکالی گئی جس میں شرکاء نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ ریکی کے شرکاء نے کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہےاورکشمیر بنے گا پاکستان کے گلے شگاف نعرے لگائے گئے۔
@PMRUKP @CSKPOfficial @commissionermkd
29
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب ارشد خان اپنے دفتر میں مذہبی اہم آہنگی کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں ۔ اس میٹنگ میں علمائے کرام، مذہبی سکالرز، محکمہ پولیس نے شرکت کی۔
@PMRUKP @CSKPOfficial @commissionermkd
32
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب ارشد خان ٹی، ایم،اے ہال بونی میں منقعدہ کھلی کچہری کی صدارت کررہے ہی۔ اس کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد لوگوں کے مسائل ان کے پاس جاکر سننا اور ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے۔
27
ضلعی انتظامیہ اپر چترال اپڈیٹ
نوتعینات PMS آفیسر جناب ارشد خان نے ڈپٹی کمشنر اپر چترال کا منصب سنبھال لیا۔
جناب ارشد خان نے آج ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ اپر چترال
@PMRUKP @CSKPOfficial
1
51
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے اپر چترال کے انتہائی دور افتادہ گاؤں بروغل میں کھلی کچہری/امن جرگہ کا انعقاد کیا اور لوگوں کے مسائل سن کر ان کو حل کرنے کی یقین دہانی کی ۔
@PMRUKP @KPChiefMinister @KPChiefMinister @commissionermkd
3
70
نوتعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب احسان اللہ (PAS) نے آج ڈپٹی کمشنر اپر چترال کا منصب سنبھال لیا۔
@PMRUKP @KPChiefMinister @CSKPOfficial
71
آج DC اپرچترال محمد عمران خان نے AC ہیڈکوارٹر کے ہمراہ CBMS روڈ پر جاری لیولنگ، کٹنگ، کمپیکشن اور اسفالٹ بچھانے کے کام کا معائنہ کیا۔
انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ جنالی کوچ میں اسفالٹ پلانٹ فعال ہونے کے بعد بونی پل تک اسفالٹ کا کام مزید تیز کیا جائے
@PMRUKP @CSKPOfficial
ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عمران خان نے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر کے ہمراہ چرون میں دریائے یارخون میں طغیانی سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔ دریا کا بہاؤ معمول پر ہے۔
عوام سے اپیل ہے کہ دریا کے کنارے نہ جائیں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
@PMRUKP @CSKPOfficial
Deputy Commissioner Upper Chitral retweeted
بانی چیئرمین عمران خان کے یکساں اور معیاری تعلیم کے خواب کی جانب ایک اور بڑا قدم!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے ابتدائی خدوخال، قانونی فریم ورک اور انتظامی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
🔸وزیراعلیٰ نے چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
🔸اگلے مالی سال کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مجموعی طور پر **72 چیف منسٹر ماڈل سکولز** قائم کیے جائیں گے۔
🔸منصوبے کے لیے 9.5 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
🔸ان سکولز میں جدید تدریسی نظام، تربیت یافتہ اساتذہ، جدید لیبارٹریز، لائبریریز، آئی ٹی سہولیات اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
🔸چیف منسٹر ماڈل سکولز کے لیے علیحدہ قانون اور قواعد و ضوابط مرتب کیے جائیں گے، جبکہ ان کے انتظامی امور چلانے کے لیے ایک سنٹرلائزڈ بورڈ آف گورنرز قائم کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ
✅چیف منسٹر ماڈل سکولز کا قیام ہماری حکومت کے تعلیمی اصلاحاتی ایجنڈے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔
✅ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ان سکولز کے ذریعے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
✅ صوبے کے تعلیمی نظام کی بہتری اور معیار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
✅ تعلیم کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔
✅ چیف منسٹر ماڈل سکولز کو صوبے میں معیاری اور جدید تعلیم کا مثالی ماڈل بنایا جائے گا۔
✅ تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل صوبے کے روشن مستقبل، انسانی ترقی اور خوشحالی پر سرمایہ کاری ہے۔
🔸یہ منصوبہ نہ صرف تعلیمی معیار کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا بلکہ خیبرپختونخوا کے لاکھوں بچوں کے لیے جدید، معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
#CMKP #SohailAfridi #EducationReforms #CMModelSchools
Deputy Commissioner Upper Chitral retweeted
خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ کے تحت صوبہ بھر میں تقریباً 2,000 کلومیٹر سڑکوں اور پلوں کی مرمت، بحالی اور اپگریڈیشن کیلئے 2 ارب روپے سے زائد کے ٹینڈرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدامات عوام کو بہتر سفری سہولیات، محفوظ انفراسٹرکچر اور علاقائی رابطوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، عوامی خدمت اور جدید انفراسٹرکچر کے وژن پر عمل پیرا ہے۔
عمران خان کے خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #KPPHA
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ایچ آر محمد انور خان نے افغان مہاجرین کو مکمل عزت و احترام کے ساتھ وطن روانہ کیا۔ واپسی کے تمام انتظامات ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی خوش اسلوبی سے انجام دیے گئے
@PMRUKP @CSKPOfficial
44
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان اپنے دفتر میں آنے والے ملاقاتیوں اور سائلین کے مسائل سن رہے ہیں اور موقع پر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کر رہے ہیں
@PMRUKP @CSKPOfficial
1
32
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کرام کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب فرما رہے ہیں ۔
@PMRUKP @CSKPOfficial
2
29
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی جانب سے Climate Change Adoption Plan کےحوالے سے منعقدہ سیشن میں بطور مہمان خصوصی خطاب فرما رہے ہیں۔
@PMRUKP @CSKPOfficial
2
32
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا:
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں سائلین کے کام نمٹا رہے ہیں۔
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ اپر چترال
@PMRUKP @CSKPOfficial
1
29







































