کوڑے کو آگ لگانا اور شاہراؤں پر پھیکنا جرم ہے۔۔
اینٹی لیٹرنگ سکواڈ نے بھاری جرمانوں کا آغاز کردیا
1
125
شہر اولیاء کی صدیوں پرانی تاریخ کا روشنیوں میں نیا حسن۔۔۔
گھنٹہ گھر کی تاریخی عمارت پر خوبصورت لائٹنگ کے باعث ملتان کی راتیں مزید دلکش ہوگئیں،محسور کن روشنیاں تاریخی ورثے کے حسن کو نمایاں کرتے ہوئے شہر کے خوبصورت منظر میں نئی رونق بھر رہی ہیں۔
3
172
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ محمد مدثر نے عدالتی پراپرٹی ٹربیونل کے تحت ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹی کے اجلاس میں مختلف پراپرٹی تنازعات کے کیسز سے متعلق فریقین کی شنوائی کی اور پیش کردہ دستاویزات و ریکارڈ کا جائزہ لیا۔
106
ضلعی انتظامیہ کا سموگ فری ملتان کیلئے زیرو ٹالرنسں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 2 جدید اینٹی سموگ گن وہیکلز ملتان پہنچ گئیں
شہر بھر میں سموگ کے خاتمے کیلئے فوگ گن وہیکلز دن رات متحرک
فوگ گننز صبح و شام کے اوقات میں مختلف علاقوں میں سپرے کرینگی
3
136






























