ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی زیرِ صدارت سینئر افسران کا اجلاس،
پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (PCL) کے لیے خصوصی ڈیجیٹل ماڈیول تیار کرنے پر غور،
پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ناموں کے اندراج اور اخراج کا عمل شفاف اور تیز رفتار بنانے کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کی تجویز،
پی سی ایل ڈیجیٹل ماڈیول کو متعلقہ اداروں اور سفارش کنندہ ایجنسیوں کے ساتھ منسلک کیا جائے گا،
حساس ڈیٹا اور سرکاری ریکارڈ کے تحفظ کے لیے ان ہاؤس ڈیجیٹل آرکائیونگ ماڈیول تیار کرنے کی ہدایت،
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی زیرِ صدارت پاسپورٹ درخواستوں کی پراسیسنگ کا جائزہ اجلاس،
آن لائن اور نادرا رجسٹریشن سینٹرز کے ذریعے موصول ہونے والی درخواستوں کی بروقت پراسیسنگ یقینی بنانے کی ہدایت،
آن لائن پاسپورٹ درخواستوں اور نادرا سینٹرز میں موصول ہونے والی درخواستوں کی پراسیسنگ کی مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت،
پاسپورٹ درخواستوں کی پراسیسنگ میں غفلت، غیر ضروری تاخیر اور ناقص کارکردگی پر ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا اظہارِ تشویش
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا سے ٹی سی ایس کے چیف کمرشل آفیسر کی ملاقات،
ملاقات میں پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس کو مزید بہتر بنانے اور عوامی آگاہی کے فروغ پر تبادلہ خیال،
پاسپورٹ خدمات کی مؤثر برانڈنگ اور تشہیری اقدامات کے ذریعے عوامی آگاہی بڑھانے کی ہدایت،
مقررہ مدت میں وصول نہ ہونے والے پاسپورٹس کی بروقت ترسیل اور محفوظ ہینڈلنگ کے لیے جامع نظام وضع کرنے کی ہدایت،
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی زیرِصدارت پی ایس پی سی حکام کے ساتھ ورچوئل اجلاس،
پاسپورٹ کی تیاری، پرنٹنگ اور سپلائی چین مینجمنٹ کے نظام کا جائزہ،
پاسپورٹ بک لیٹس کی بروقت فراہمی یقینی بنانے پر زور،
ای پاسپورٹس کے سکیورٹی فیچرز مزید مضبوط بنانے اور موجودہ سکیورٹی معیارات کا جائزہ لینے پر غور،
پولی کاربونیٹ ڈیٹا کارڈز کی تیاری میں بہتری اور بین الاقوامی معیارات سے مطابقت یقینی بنانے پر غور،
ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا سے نسٹ یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات،
وفد کی مقامی مائیکروچپ ٹیکنالوجی کی تیاری سے متعلق تحقیقی منصوبوں پر بریفنگ،
مقامی مائیکروچپ ٹیکنالوجی سے پاکستان کی تکنیکی خود انحصاری کو فروغ،
ڈی جی کا مقامی مائیکروچپ ٹیکنالوجی کی تیاری کے لیے نسٹ کی کاوشوں کو سراہا،
حساس معلومات کے تحفظ اور پاسپورٹ ڈیٹا کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے پر غور،
نسٹ کے درمیان تکنیکی معلومات کے تبادلے اور مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال،
پاکستان بھر اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتی مشنز پر ای پاسپورٹ کا اجرا شروع، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس
وزیراعظم پاکستان کے وژن اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایات پر اہم سنگِ میل حاصل.
ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی ٹیم کی مسلسل محنت سے ای پاسپورٹ کا اجرا ممکن
ای پاسپورٹ جدید سکیورٹی خصوصیات اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے
پہلے سے جاری مشین ریڈایبل پاسپورٹس اپنی مقررہ میعاد تک قابلِ استعمال رہیں گے

