وزیراعلیٰ بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان کے احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ انتظامیہ زیارت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر زیارت اور سنجاوی کی عیدگاہوں میں نماز عید کے اجتماعات کے لیے سیکورٹی، صفائی ستھرائی فراہمی کے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔
40
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کے مطابق زیارت میں شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے ڈپٹی کمشنر آفس میں پودا لگایا اس موقع پر ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ حسیب کاکڑبھی موجود تھے
31
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کے مطابق زیارت میں شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی ،ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ حسیب کاکڑ نے ڈپٹی کمشنر آفس میں پودے لگائے
ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی خصوصی زیر صدارت پرائس کنٹرول اور رمضان کنٹینجنسی پلان کے حوالے سے انجمن تاجران کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی تحصیلدار سنجاوی پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی وہ سنجاوی میں پرائس کوکنٹرول اور رمضان سستا بازار لگائیں گے
20
صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ کی قیادت میں سنجاوی بلوچستان پاکستان زندہ باد ریلی کی الیکٹرونک میڈیا کوریج
16
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سنجاوی میں نئے قائم شدہ چلڈرن وارڈ کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر خوراک و بلوچستان فوڈ اتھارٹی جناب حاجی نورمحمد خان دومڑ نے اپنے دستِ مبارک سے کیاتقریب میں علاقے کی معزز سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی جن میں چیئرمین حاجی خان محمد دومڑ،
40
ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹیو ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں افسران کا اجلاس منعقد ہوااجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران نےشرکت کی اجلاس میں ڈسٹرکٹ میں جاری کاموں کی پیشرفت، کوالٹی اور بروقت تکمیل پر تفصیلی بات چیت ہوئی
34
ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کے صدارت میں CVE کے عالمی دن کا ڈپٹی کمشنر آفس میں اہتمام کیا گیا- جس کے تحت ہم حکومت بلوچستان کا پیغام جو کہ بھائی چارئے، امن وامان، برداشت، مذہبی ہم آہنگی اور آقلتی برادری کے ساتھ مساوات کو متہشر کر رہے ہیں جس میں قبائلی عمائدین مشران،
1
58
ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی اور اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی کی سربراہی میں تحصیل زیارت اور تحصیل سنجاوی میں حیات فاؤنڈیشن کے تعاون سے برفباری سے متاثرہ مستحق خاندانوں میں سردی سے بچاؤ کیلئے (1000) ونٹر کِٹس تقسیم کی گئی۔
25
ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے ڈپٹی کمشنر آفس میں حالیہ برف باری کے حوالے سے پریس بریفنگ دیا اس موقع پر ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نوید احمد، اسسٹنٹ کمشنر سجاد الرحمن، ایف سی کیپٹن محمد عارف بھی موجود تھے کمشنر زیارت عبد القدوس اچکزئی نے کہا کہ حالیہ ہفتے میں برف باری کے دوسپیل آئے
21
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پرڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت موجودہ برف باری کے پیش نظر افسران کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں پی ڈی ایم اے کے ریلیف اور ریسکیو افسر نوید خان، اسسٹنٹ کمشنر سجاد الرحمان، پولیس،واپڈا،گیس صحت، روڈ، پی ایچ ای، ایر یگیشن
13
ڈپٹی کمشنر زیارت عبد القدوس اچکزئی کی قیادت میں، اسسٹنٹ کمشنر زیارت ساجدالرحمان کوڑو اور تحصیلدار زیارت نور احمد پانیزئی کے زیر نگرانی، موجودہ برفباری میں مین کوئٹہ ٹو لوڑی ٹاپ زیارت روڈ، کوتل سڑی ٹو چوتیر روڈ اور دیگر لنک روڈز کو کھولنے اور برف میں پھنسے ہوئے گاڑیوں کو نکالنے
24






















