DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations) header
DIG Operations Islamabad (@DIG_Operations) profile picture

Official Twitter account of DIG Operations Islamabad

Islamabad
Joined October 2017
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرصدارت اہم اجلاس۔ اسلام آباد پولیس کے سینئیر افسران کی شرکت۔ اسلام آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کو تیز کرنے، امن و امان کے قیام اور اسلام آباد پولیس کے شہریوں کے لئے نئے انیشییٹوز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
3
1
293
منشیات فروشی میں ملوث ملزم قانون کے شکنجے میں۔ ملزم کے قبضے سے منشیات برآمد۔ #نشہ_اب_نہیں #Nasha_Ab_Nahen #ICTP #WeRIslamabadPolice #Islamabad
187
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز F-6 کا دورہ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے افسران کو ہدایت دی کہ شہریوں کو عزت، خوش اخلاقی اور پیشہ وارانہ انداز میں فوری سہولت فراہم کی #WeRIslamabadPolice #AliNasir #ICTP #ITP
1
1
214
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان، ایس ایس پی سی ٹی ڈی، اے آئی جی جنرل اینڈ ڈویلپمنٹ ، زونل ایس پیز، ایس پی ڈولفن و پیٹرولنگ، اور دیگر افسران کی شرکت۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #OPS
1
1
218
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات و مسائل سنے۔ مختلف شکایات پر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ان شکایات کے فوری حل کے لئے اقدامات کئے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #OPS
1
138
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر اسلام آباد پولیس میں محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت پروقار تقریب کا انعقاد۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان اور دیگر سنئیر افسران کی شرکت۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #OPS #Islamabad
103
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر تشریف لائے شہریوں کی شکایات و مسائل ازخود سنے اور انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ #WeRIslamabadpolice #DIG #OPS #ICTP
81
اوپن ڈور پالیسی کے تحت اسلام آباد پولیس کے افسران شہریوں کی شکایات کو روزانہ کی بنیاد پر حل کرنے میں مصروف عمل۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سنتے ہوئے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
103
پولیس اسٹیشن آن ویلز کس طرح سے کام کر رہا ہے، شہری اس سے کس طرح سے مستفید ہو سکتے ہیں ،جانئے ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق سے اس ویڈیو میں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #Podcast
132
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ ۔ شہریوں کی حفاظت اور سہولت کے لئے فرائض کی انجام دہی پر مامور پولیس افسران کو ڈیوٹی سے متعلق ہدایات جاری کیں۔ #Islamabad #Police #DIG #SSP #SP # Ops
2
3
227