Mir Dad Khan (@Dad_k3) profile picture

life is struggle

UAE
Joined November 2022
Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)
Mir Dad Khan retweeted
جعل سازوں سے ہوشیار فتنہ الہندستان کے کارندے نوکنڈی میں سکیورٹی فورسز سے مات کھانے کے بعد جھوٹی افواہیں پھیلا رہے ہیں تاکہ اپنی کٹی ہوئی ناک جوڑ سکیں ، جب کہ حقیقت میں اصلی شیروں کا مقابلہ کرنے کے بجائے سامان چھوڑ کر فرار ہوگئے
1
2
34
Mir Dad Khan retweeted
مودی یار دم دبا کہ بھاگ گئے، اب منہ چھپانے کے لئے سوشل میڈیا پر من گھڑت جعلی پوسٹ چلانے لگے #نوکنڈی #Balochistan
1
2
71
نوکنڈی تا ماشکیل شاہراہ منصوبے پر حملے کی کوشش ناکام، فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد سامان چھوڑ کر فرار سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی نوکنڈی تا ماشکیل شاہراہ منصوبے (اسفالٹ پلانٹ) پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کل بی ایل اے کے دہشت گرد اسفالٹ پلانٹ پر کام کرنے والے مزدوروں کو نشانہ بنانے آئے تھے، تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی پر بزدل حملہ آور گاڑی اور راکٹ لانچرز سمیت دیگر سامان چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ میدان میں شرمناک شکست کھانے کے بعد بزدل دہشت گرد اور ان کے بھارتی سرپرستوں کے جعلی اکاؤنٹس اب سوشل میڈیا پر جھوٹ کے سہارے اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کمانڈنٹ ماشکیل رائفلز نے اسفالٹ پلانٹ کا دورہ کیا اور وہاں موجود لوگوں سے بات چیت کی۔ ورکرز نے بھی سیکیورٹی فورسز پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ فورسز کی موجودگی میں وہ بے خوف ہو کر کام کر رہے ہیں اور منصوبہ ہر صورت مکمل کریں گے۔ #Balochistan #FC #Pakistan
2
3
81
Mir Dad Khan retweeted
میں سوچوں تو میرا خیال ہو تم میں مانگوں تو میری دعا ہو تم۔۔۔۔ #اردوقومی_زبان #اردو_زںان #اردوـشاعری
1
2
4
54
Mir Dad Khan retweeted
نوکنڈی تا ماشکیل شاہراہ منصوبے پر دشمن کو۔بدترین شکست کا سامنا ، اب فتنہ الہندستان اپنے آقا مودی کو خوش کرنے کے لئے اپنی شکست چھپانے میں لگے ہوئے ہیں #EndTerroraim #Balochistan
1
4
47
Mir Dad Khan retweeted
بندوق کلچر کا خاتمہ چاہتے ہیں، کور کمانڈر بلوچستان #بلوچستان
1
1
45
تربیلا ڈیم کے حفاظتی بند میں شگاپڑنے سے پانی کا بڑا ریلا آبادیوں کی طرف رواں
2
Mir Dad Khan retweeted
#اقبال_ڈے کے رنگ ایف بلوچستان کے سنگ ایف سی ویسٹ بلوچستان نے بوائز ڈگری کالج دالبندین میں #يوم_إقبال ایک ساتھ منایا #اقبال_کا_شاہین_سپہ_سالار #iqbalday9november
1
3
71
Mir Dad Khan retweeted
شکارپور پولیس میں آئی ٹی اہلکار حیدر جکرو کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مار کر پولیس اہلکار حیدر جکرو کو گرفتار کر لیا، بتایا جاتا ہے کہ کچھ وقت قبل سکھر کے مشہور ہسپتال حرا کے عملے چوری ہونے والے ایک کڑور کی ڈکیتی واردات میں ملوث تھا
2
2
3
71
سندھ - دادو مبینہ زیادتی کیس - مکافاتِ عمل ہے ؟ سندھ کے ضلع دادو میں باپ اور بیٹی کے مبینہ زیادتی کیس ان دنوں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔ اس کیس نے ایک بار پھر 2022 کے اس متنازع کیس کی یاد تازہ کر دی ہے، جو پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کی نرسنگ ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ پروین رند سے منسوب تھا( جو علی نواز رند کی بھتیجی ہے)۔ 2022 میں فروری کے مہینے میں پروین رند نے بعض پروفیسرز پر جنسی ہراسانی کے سنگین الزامات عائد کیے تھے۔ انہیں امتحانات میں پاس کرنے کے بدلے جنسی تعلق قائم کرنے کا کہا جا رہا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت میڈیا پر زیر بحث رہا اور مختلف حلقوں نے اس پر آواز بھی اٹھائی تھی۔ بعد ازاں یہ معاملہ سندھ ہائی کورٹ تک پہنچا، جہاں تفتیش کے بعد کیس کو بی کلاس قرار دیا گیا۔ حالیہ آمنہ رند مبینہ زیادتی کیس میں نامزد باپ علی نواز رند اس وقت پروین رند کیس میں اہم کردار تھا جس نے پروفیسرز کی عزتوں کو پامال کیا ، بہتان تراشی کی تھی۔ اللہ کا قانون دیکھیں۔ جو شخص کل دوسروں کی عزتیں اچھال رہا تھا۔ آج وہ خود اپنی بیٹی سے جنسی زیادتی کے الزامات کی زد میں ہے۔ اس کیس کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات ہونا ناگزیر ہے تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں۔ ویسے بزرگ درست کہتے ہیں کہ "اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، دیر سویر ہر چیز کا فیصلہ ہو ہی جاتا ہے۔" سید کامران نقوی
3
13
2
84
22,755
Mir Dad Khan retweeted
انسانوں کی دنیا میں انسان کا سب سے بڑا سہارا انسان خود ہے۔ رب کے سوا مشکل وقت میں کوئی اپنا نہیں
6
3
12
148
Mir Dad Khan retweeted
دالبندین میں جہاں دوسرے ڈپارٹمنٹ کی طرف ڈے یومِ اقبال کی تقریبات منعقد ہوئی وہیں اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بھی اسپورٹس کمپلیکس ٹیکوانڈو حال میں ٹیکوانڈو مقابلے کرائے گئے #Taekwondo #SportsUpdate #Balochistan #Dalbadin
1
3
56
دالبندین: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج دالبندین میں یومِ اقبالؒ کی مناسبت سے ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ طلبہ نے اپنی پُراثر تقاریر میں مفکرِ پاکستان کی فکری، ادبی اور قومی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی آئی جی ایف سی بلوچستان ویسٹ تھے #یوم_اقبال #علامہ_اقبال
1
1
9
Mir Dad Khan retweeted
پورے پاکستان کی طرح دالبندین ڈگری کالج میں بھی #يوم_إقبال جوش و خروش سے منایا گیا #یوم_اقبال
2
6
131
Mir Dad Khan retweeted
بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں بی ایل اے کے مسلح افراد نے ایک نوجوان بلوچ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش گاڑی کے پیچھے گھسیٹی اطلاعات کے مطابق بلوچ نوجوان نے تنظیم میں شمولیت سے انکار کردیا تھا، کیسی آزادی کے دعویدار ہیں یہ درندے ۔ #FazloKiGandiAulad #FazbearFrights #VIVANTep24
1
1
6
744
کراچی کے ترقیاتی بجٹ میں اربوں روپے دئے گئے، مگر حساب کون دے گا؟ کراچی: میئر مرتضیٰ وہاب کے دور میں کے ایم سی کے چار مالی سالوں (2023 سے 2027) میں ترقیاتی کاموں کے لیے مجموعی طور پر 61 ارب 61 کروڑ روپے مختص کیے گئے۔ بجٹ اعداد و شمار کے مطابق: 2023-24: 6 ارب 42 کروڑ 2024-25: 18 ارب 15 کروڑ 2025-26: 19 ارب 45 کروڑ 2026-27: 17 ارب 59 کروڑ مگر فروری 2026 کی سرکاری رپورٹ کے مطابق کے ایم سی کی 200 ترقیاتی اسکیموں میں فنڈز کے استعمال کی شرح صرف 46 فیصد رہی۔ سوال یہ ہے کہ باقی فنڈز کہاں گئے؟ کیا رقم جاری ہی نہیں ہوئی، منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے یا مالی بے ضابطگیاں ہوئیں؟ #Karachi #PPP
1
3
145
Mir Dad Khan retweeted
ڈبک، یونین کونسل کلاتک تربت ميں گزشتہ شب فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے ایک گھر میں گھس کر رضا شاہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی مزاحمت پر فائرنگ کرکے رضا شاہ کو قتل کيااور خواتين شدید زخمی ہوگئیں۔ گھروں میں گھس کر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا دہشتگردوں کے سفاکانہ عزائم کی عکاسی ہے۔
1
2
2
97
Mir Dad Khan retweeted
کوئٹہ کے نواحی علاقے پنجپائی میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم انٹیلیجنس سربراہ عمر شہاب ہلاک ہوگیا۔ ٹی ٹی پی نے بھی اپنے اہم کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ یہ کامیابی اداروں کی مؤثر حکمتِ عملی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ #NewsUpdates
1
1
5
114
Mir Dad Khan retweeted
محبت ۔۔۔!!! دُھند میں لپٹی ہوئی وادی کا مُوسم ہے چمکتی ہے تو سُورج ہے برستی ہے تو رِ م جِھم ہے GoodmOrning 🌹 ❤️💙🌙💯
16
9
36
457
صرف راولپنڈی میں تین ماہ میں 10 خواتین اپنے قریبی رشتوں کے ہاتھوں قتل ہوئی ہیں۔ یہ وہ قتل ہیں جو میڈیا تک آئے ہیں۔
2
6
350