Deccan Daily retweeted
An 8-year-old girl died while undergoing treatment at Butterfly Hospital. Family alleges medical negligence, claiming she wasn’t responding for 2 days despite repeated complaints. They say ₹12–14 lakh was spent. A video shows only nurses in ICU, no doctor. Tensions flared after her death; police deployed. Family seeks action against hospital.
#Hyderabad #telangana
Deccan Daily retweeted
پی وی این آر ایکسپریس وے پر رات کے وقت دو پہیہ گاڑیوں کی خلاف ورزی، حادثات کا خطرہ بڑھ گیا
PV Narasimha Rao Expressway پر دو پہیہ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے باوجود رات کے اوقات میں موٹر سائیکلوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سڑک حادثات کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایک موٹر سائیکل جس کا رجسٹریشن نمبر TS11ER1736 ہے، رات کے وقت پی وی این آر ایکسپریس وے پر چلتی ہوئی دیکھی گئی۔ یہ فلائی اوور تیز رفتار چار پہیہ گاڑیوں کے لیے مخصوص ہے، جہاں دو پہیہ گاڑیوں کا داخلہ سختی سے ممنوع ہے۔
ماہرین کے مطابق رات کے وقت کم روشنی اور تیز رفتار ٹریفک کے سبب دو پہیہ گاڑیوں کی موجودگی جان لیوا حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔ معمولی سی لاپرواہی بھی بڑے حادثے میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
@cyberabadpolice @CYBTRAFFIC #PVNRExpressway #Hyderabad
پی وی این آر ایکسپریس وے پر موٹر سائیکل کی غیر قانونی انٹری، سیکیورٹی خدشات
پی وی نرسمہا راؤ ایکسپریس وے پر رات کے وقت ایک موٹر سائیکل، جس کا رجسٹریشن نمبر TS07JN3320 بتایا جا رہا ہے، کو چلتے ہوئے دیکھا گیا، جس کے بعد سڑک کی حفاظت سے متعلق سنگین خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ PV Narasimha Rao Expressway پر دو پہیہ گاڑیوں کا داخلہ سختی سے ممنوع ہے، کیونکہ اس فلائی اوور پر تیز رفتار ٹریفک چلتی ہے۔ اس کے باوجود، اطلاعات ہیں کہ رات کے اوقات میں کئی موٹر سائیکل سوار ایکسپریس وے پر چڑھ کر فرار ہو رہے ہیں، جو نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ جان لیوا حادثات کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
@cyberabadpolice @CYBTRAFFIC #PVNRExpressway #Hyderabad
Deccan Daily retweeted
Former minister and MLA @BRSHarish shared a meal with students at the BC Residential School in Narsapur.
#Telangana #BRS
Deccan Daily retweeted
#HYDRAA Accused of Defying High Court Order in Lalitha Bagh Land Dispute
Hyderabad: Serious allegations have been leveled against HYDRAA officials for allegedly violating an existing High Court stay order by demolishing structures and forcibly dispossessing occupants from land at Lalitha Bagh–Kandikal, estimated to be worth ₹400 crore.
In Second Appeal No. 1250 of 2010, the then Andhra Pradesh High Court had explicitly restrained the Government and Revenue authorities from interfering with the lawful and peaceful possession of the appellants over the disputed land until further orders. Despite this clear judicial restraint, HYDRAA is accused of proceeding with demolitions, raising allegations of contempt of court.
Legal experts state that any action taken in violation of a subsisting judicial injunction strikes at the very foundation of the rule of law and may invite stringent action against the officials concerned.
#Telangana #Hyderabad #Oldcity
Deccan Daily retweeted
کے سی آر اور کے ٹی آر ہمارے ساتھی ہیں، میں ہمیشہ ان کے ساتھ رہا ہوں اور ہمیشہ رہوں گا": اکھلیش یادو
سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے حیدر آباد میں ایک اہم سیاسی بیان دیتے ہوئے بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے رہنماؤں کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) اور کے ٹی راما راؤ (کے ٹی آر) کے ساتھ اپنے مضبوط تعلقات کی دوبارہ تصدیق کی ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا:
"کے سی آر اور کے ٹی آر ہمارے ساتھی ہیں۔ میں ہمیشہ ان کے ساتھ رہا ہوں اور ہمیشہ ساتھ رہوں گا۔"
ان کے اس بیان نے سماجوادی پارٹی اور بی آر ایس کے درمیان جاری سیاسی تعاون اور خوشگوار تعلقات کو ایک بار پھر نمایاں کیا ہے، جو آئندہ دنوں میں سیاسی شراکت داری کی مضبوطی کا اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔
#KCR #KTR #AkhileshYadav #Hyderabad #SamajwadiParty
Deccan Daily retweeted
Sir @SajjanarVC
A concerning trend has come to light after videos surfaced on Soci Media ID:- (facebook.com/share/1JnKGJkYm…) showing a youth, identified as Adnan, performing highly dangerous stunts in the name of promotion. The videos, which are circulating widely, depict him engaging in risky acts that not only endanger his own life but also pose a serious threat to public safety.
In several clips, he is seen setting objects on fire, creating situations that could easily lead to a major accident or fire outbreak. Additionally, some of the vehicles used in these stunts appear to be without number plates, while others display incomplete or improper registration numbers raising further concerns about legal violations.
Citizens fear that such content, especially when it gains popularity, may influence other social media users and young followers to imitate these hazardous stunts in pursuit of views and online attention.
Authorities are being urged to take strict action to prevent such dangerous activities on public roads and enforce safety regulations to ensure that these incidents do not escalate into tragedies.
@hydcitypolice @cyberabadpolice @RachakondaCop @TelanganaDGP
Deccan Daily retweeted
Massive Fire at Gomathi Electronics Showroom in Shah Ali Banda
A major fire broke out today at the Gomathi Electronics showroom in the busy Shah Ali Banda area, triggering panic among locals. According to eyewitnesses, thick smoke began rising suddenly, forcing shopkeepers and residents to rush out for safety.
Multiple fire tenders reached the spot promptly, launching an intensive operation to control the blaze. The fire was so intense that most electronic items inside the showroom were completely engulfed in flames.
Fire officials stated that the exact cause of the fire is still unknown, though an electrical short circuit is suspected. Fortunately, no casualties have been reported, but the financial loss is expected to be significant.
Police have cordoned off the area and diverted traffic. A detailed inspection of the showroom’s interior will be conducted once the fire is fully extinguished.
More details awaited…
#ShahAliBanda #Hyderabad #FireAccident #BajajElectronics
@hydcitypolice @TelanganaCOPs @GHMCOnline @TelanganaFire
Deccan Daily retweeted
نظام آباد انکاؤنٹر — جعلی نوٹ ریکیٹ کا راز!
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا انکشاف: شیخ ریاض کو حراست میں مار کر انکاؤنٹر کا ڈرامہ رچایا گیا
پولیس کہانی پر سوالات،جعلی کرنسی کا مالک آصف کو ہیرو بنانے کی سازش بے نقاب
#NizamabadEncounter #FactFindingCommiteeReport #SheikhRiyaz
Deccan Daily retweeted
جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں بی آر ایس اُمیدوار ماگنٹی سنیتا کی خواتین بائیک ریلی
@magantigopimla #JubileeHillsByElection
Deccan Daily retweeted
بی آر ایس کے ورکنگ پریذیڈنٹ کے ٹی آر نے جوبلی ہلز کے مسلمانوں کے لیے قبرستان کی دی گارنٹی۔
@KTRBRS #JubileeHillsBypoll #MuslimGraveyard
Deccan Daily retweeted
ایچ وائی سی سلمان فلسطین کے مظلوموں کے نام پر جمع کیے گئے چندے کے پیسوں سے جوبلی ہلز کا اسمبلی الیکشن لڑ رہا ہے : مسجد کے ممبر سے مولانا کا زوردار بیان
#HYC #JubileeHillsByElection #HYCSalman
Deccan Daily retweeted
حلقہ اسمبلی جوبلی ہلز کے بورابنڈہ ڈویژن کی عوام کا بعد نمازِ جمعہ قبرستان کا مطالبہ کرتے ہوئے مسجدوں کے باہر احتجاج۔
#MuslimGraveyard #Borabanda #JubileeHillsByPoll #Protest
Deccan Daily retweeted
#WillMuslimsBeBetrayedAgain? Locals along with the BJP are protesting in Erragadda against the passage being provided to the Waqf land through their colony…
#Hyderabad #Telangana #telanganahighcourt
Deccan Daily retweeted
جوبلی ہلز کے لوگوں کے لیے قبرستان کا راستہ کہاں ہے؟
کانگریس حکومت جوبلی ہلز کے مسلمانوں کو قبرستان دینے میں ہوئی ناکام، الیکشن نوٹیفکیشن سے پہلے عوام کو لبھانے کی کوشش
#UrduScribeReport #JubileeHills #Graveyard @habeeb_masood #JubileeHillsByPoll
Deccan Daily retweeted
جوبلی ہلز میں بی آر ایس اور کانگریس کے درمیان ہونے والا ہے مقابلہ, لیکن کس کی ہوگی جیت؟
عوام اس بار کس کا ساتھ دے گی؟
اردو سکرائب کی گراؤنڈ رپورٹ
#JubileeHills #ByeElection #BRS #Congress #PublicOpinion
Deccan Daily retweeted
جوبلی ہلز اسمبلی حلقے کے علاقوں میں قبرستان کے لیے زمین الاٹمنٹ کا مطالبہ، مقامی عوام کی حیدر آباد کلکٹر کو یادداشت
حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقے کے علاقے بورابنڈہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں قبرستان کی عدم موجودگی پر مقامی عوام نے ضلع کلکٹر حیدرآباد کو ایک یادداشت پیش کی ہے، جس میں فوری طور پر قبرستان کے لیے زمین الاٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اس موقع پر بی آر ایس پارٹی کے ایم ایل سی دوسوجو سرون، اقلیتی رہنما شیخ عبداللہ سہیل سمیت دیگر مقامی قائدین بھی موجود تھے، جنہوں نے عوامی مطالبے کی بھرپور حمایت کی۔
مقامی عوام نے حکومتِ تلنگانہ سے پرزور اپیل کی کہ یوسف گوڑہ گاؤں، خیرت آباد منڈل میں واقع خالی سرکاری اراضی — جس کی تفصیلات Sy.No.127، TS.No.1/1، بلاک-B، وارڈ-8 میں ہیں، اور جو پیلی درگاہ کے قریب واقع ہے — کے 2 ایکڑ 16 گنٹے رقبے (Ac.02.16 gts) کو مسلمانوں کے قبرستان کے لیے الاٹ کیا جائے۔
عوام نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ پولیس کی جانب سے قبرستان کے مطالبے پر پرامن احتجاج کرنے والوں کے خلاف جو سو موٹو مقدمات درج کیے گئے ہیں، انہیں فوری طور پر واپس لیا جائے۔
مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ جب تک قبرستان کے لیے زمین الاٹ نہیں کی جاتی، ان کا احتجاج پرامن طور پر جاری رہے گا۔
#JubileeHills #HyderabadDistrictCollector #Memorundum #Graveyard
Deccan Daily retweeted
ٹی کے آر کالج، ایل بی نگر کے پاس میلاد جلوس میں بی آر ایس کے گانے 'دیکھ لینگے' پر ناچتے نوجوان
#MiladJuloos #Hyderabad #BRSSong #LBnagar
Deccan Daily retweeted
تلنگانہ میں پہلی مرتبہ کالجز غیر معینہ مدت تک بند
تلنگانہ میں پہلی بار تمام انجینئرنگ، فارما، ایم بی اے، بی ایڈ، پی جی اور ڈگری کالجز کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے فیس ری ایمبرسمنٹ کی بقایہ رقم جاری نہ کرنے کے خلاف لیا گیا ہے۔
کالجز کی نمائندہ تنظیم فیڈریشن آف ایسوسی ایشنز آف تلنگانہ ہائر انسٹی ٹیوشنز (FATHI) کے مطابق حکومت پر تقریباً 1200 کروڑ روپے کے بقایاجات ہیں۔
تمام کالجز 15 ستمبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منائیں گے اور اسی دن سے غیر معینہ مدت کے لیے تدریسی سرگرمیاں بند کر دی جائیں گی۔
فیتھی نے اپنی دو اہم مطالبات پیش کیے ہیں:
فوری طور پر تمام بقایاجات کی ادائیگی، جن میں سے کم از کم 60 فیصد رقم دسہرہ تک جاری کی جائے۔
مستقبل میں باقاعدہ اور بروقت فیس ری ایمبرسمنٹ کے لیے واضح ٹائم لائن دی جائے۔
کالجز نے واضح کیا ہے کہ اگر حکومت فوری اقدامات نہ کرے تو یہ بندش لاکھوں طلبہ کے تعلیمی شیڈول کو بری طرح متاثر کرے گی۔
#CollegesClosed #FATHI #Telangana #ReimbursementFeesDue
Deccan Daily retweeted
حیدر آباد پرانے شہر کے علاقے مولا کا چھلا، یاقوت پورہ میں اسکول جاتی ایک بچی کھلے مین ہول میں گرگئی۔ پیچھے سے آر رہی بچی کی ماں نے اسے دیکھ لیا اور وقت پر مین ہول سے نکال لیا ۔
#MoulaKaChilla #Hyderabad #Yakutpura #OpenManHole
Deccan Daily retweeted
کُوکٹ پلی میں خوفناک واردات، خاتون کا قتل
حیدر آباد کے کُوکٹ پلی پولیس اسٹیشن حدود میں واقع سوآن لیک اپارٹمنٹس، جو کہ ایک گیٹیڈ کمیونٹی ہے، میں ایک بھیانک واردات پیش آئی۔ رینو اگروال (50) نامی خاتون کو جھرکھنڈ سے تعلق رکھنے والے گھریلو ملازمین نے بے رحمی سے قتل کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے خاتون کے ہاتھ اور پیر باندھ کر اس ہولناک واردات کو انجام دیا۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ رینو اگروال کو قتل کرنے والے وہی افراد ہیں جو ان کے گھر پر کام کرتے تھے، ملازمین اپارٹمنٹ سے نکلتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئے ہیں۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھا کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا۔ ابھی تک ملزمین کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ پولیس معاملے کی ہر پہلو سے جانچ کر رہی ہے۔
#Kukatpally #SwanLakeApartment #Hyderabad #Murder #CCTV








