DailySitaraSindh (@DailySitaraSind) header
DailySitaraSindh (@DailySitaraSind) profile picture

Upper Sindh Largest Circulated Daily Sindhi Newspaper of Jacobabad ABC Certified Popular News Service of Jacobabad 03337346416

JACOBABAD
Joined November 2011
Photo by DailySitaraSindh (@DailySitaraSind)Photo by DailySitaraSindh (@DailySitaraSind)Photo by DailySitaraSindh (@DailySitaraSind)Photo by DailySitaraSindh (@DailySitaraSind)Photo by DailySitaraSindh (@DailySitaraSind)Photo by DailySitaraSindh (@DailySitaraSind)Photo by DailySitaraSindh (@DailySitaraSind)Photo by DailySitaraSindh (@DailySitaraSind)Photo by DailySitaraSindh (@DailySitaraSind)Photo by DailySitaraSindh (@DailySitaraSind)
Janna awam ka haq bakhabar rakhna hamari zemedari jo khabar koi na chalae sitarasind wo sab batae awam s juri hr khabar sirf sitarasind p
11
28
65
جیکب آباد: ماں کی قبر پر بیٹا گولی لگنے سے زخمی، واقعے پر سوالات اٹھ گئے
86
جیکب آباد سیپکو کی جانب سے بلاجواز غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ، مختلف فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ 18گھنٹوں تک پہنچ گئی! شہر کے متعدد علاقوں میں صبح 6 بجے سے بجلی غائب @MoWP15 @akleghari #GFvip @sepcoofficial @SEPCOHQ #dwts #หลิงออม #GloballyRespectedCDF
92
جیکب آباد انتظامیہ منافع خور مافیا کے سامنے بے بس! ایل پی جی سرکاری نرخ 294.80 روپے کے بجائے 600 روپے فی کلو میں فروخت؛ شہریوں کی کھلی لوٹ مار،ضلع بھر میں پرائس کنٹرول کا نظام مکمل مفلوج؛
69
جیکب آباد کسٹم کی کارروائی یا 'مال بناؤ مہم'؟ مسافر کوچ سے پکڑے گئے لاکھوں کے اسمگل شدہ سامان کی مبینہ بندربانٹ؛ رشوت لے کر ملزم کو چھوڑنے کا انکشاف،کارروائی کے دوران 40 بوریاں مضرِ صحت اجینو موتو اور 10 کارٹن غیر ملکی سگریٹ برآمد کر کے ایک ملزم کو حراست میں لیا گیا،
41
جیکب آباد اور ٹھل میں دو الگ الگ ٹریفک حادثات، نوجوان اور 11 سالہ بچہ جاں بحق
45
سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں 22 نومبر کو مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی اور سندھ کو تقسیم کی سازش کے خلاف بھرپور مظاہروں کا اعلان، عوام ظلم و جبر کے خلاف گھروں سے نکلیں مولانا عبدالقیوم ہالیجوی
50
میں اپنی بے گناہی صرف اسوقت ثابت کر سکوں گا اگر میں زندہ رہا ۔۔۔۔۔ عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس کو بھیجے گئے خط کا سب سے قابل غور نکتہ
191
2,683
36
11,317
165,550
جیکب آباد 'مچھروں کی آماجگاہ' بن گیا! بلدیہ اور محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت؛ ایک دوسرے پر ملبہ ڈال کر فرار ہونے کی کوشش،شہر کے گلی محلوں اور مرکزی شاہراہوں پر گندے پانی کے جوہڑ؛ مچھر مار اسپرے کے لیے مختص لاکھوں کا سرکاری بجٹ کاغذات میں ہڑپ! ڈینگی اور ملیریا کی وبا کے گھر گھر ڈیرے
82
جیکب آباد بلدیہ نے ترقیاتی منصوبوں کے واجبات کی مد میں ٹھیکیدار کو گزشتہ 2سالوں میں 1ارب 9کروڑ 82لاکھ 75ہزار 803روپے کی ادائیگی کی:ذرائع #LaGranjaSalvacion #اطرد_بوسيتش_يالصبان #loungedasblogueiras
107
جیکب آباد میں دیوالی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار ارون کمار ولد چمن لال چاند ولد دلیپ کمار اور دھیرج ولد سنیل کمار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
55
جیکب آباد میں 'آر او پلانٹ' منصوبہ کرپشن کی نذر، 63 میں سے اکثر پلانٹس ناکارہ؛ مرمت کے نام پر ڈھائی کروڑ روپے ٹھکانے لگا دیے گئے،شہر کو پینے کے صاف پانی سے محروم کر کے سرکاری فنڈز کی کھلی لوٹ مار! #ZeeNuNew #thebody #NHK紅白
1
1
100
دیکھ بھال کے لیے مقرر 150 ملازمین کا عملہ مبینہ سیاسی آشیرواد اور رشوت کے عوض گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرنے لگا! 1کروڑ 15 لاکھ 73 ہزار سے زائد کی مشکوک ادائیگیاں؛ کاغذات میں پلانٹس چالو کر کے رقم ہڑپ، ایکسین آپریشن اینڈ مینٹیننس عبدالباسط گھنیوصحافتی سوالات سے فرار،کال اٹینڈ نہ کی
4
جیکب آباد اسسٹنٹ کمشنر کے ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ قائد اعظم روڈ اور اولڈ میونسپل روڈ کے میڈیکل اسٹورس پر چھاپے،زائد المیعاد،ناٹ فار سیل کی ادویات برآمد چار میڈیکل سیل کردئے گئے
1
1
60
جیکب آبادکی گولا اسٹریٹ میں 20 روز سے گیس کی فراہمی معطل، مکینوں کا احتجاج #紅白歌合戦 #LamansionVIP2
374
جیکب آباد میں صوبائیADP فنڈز کی مبینہ لوٹ مار،پروجیکٹ ڈائریکٹر نے فرنٹ مین ٹھیکیداروں پر کروڑوں روپے نچھاور کر دیے،گزشتہ مالی سال ڈرینیج سسٹم، ٹف ٹائلز، کلورٹس، سولر لائٹس اور روڈز پر 28 کروڑ 5 لاکھ 94 ہزار روپے کی ادائیگیاں #bbtvi #فويس
1
1
582
رواں مالی سال کے پہلے کوارٹر میں ہی 17 نئے منصوبوں پر 39 کروڑ 88 لاکھ 67 ہزار روپے کی مبینہ طور پر سیاستدانوں کے فرنٹ مینوں کو پیشگی ریوڑیاں بانٹ دی گئیں
5
جیکب آباد: محتسب اعلیٰ کی کھلی کچہری میں سائلین کی کرسیاں خالی، عوام کو اطلاع تک نہ دی گئی، شہریوں کا صوبائی محتسب اعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ Jumma Mubarak Rawalpindi Babar Azam @SindhCMHouse @PresOfPakistan @BBhuttoZardari
1
1
83
جیکب آباد ہزاروں سال سے قائم تاریخی وطن سندھ اور سندھیوں کے وجود کو مٹانے کے لیے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے کوئی کسر نہیں چھوڑی:سید زین شاہ #معدنیات_چور_حکمران
2
1
58
جیکب آباد ڈی سی آفس میں سیپکو کی 'کھلی کچہری' کا تماشہ! دربار ہال میں تل دھرنے کی جگہ نہ رہی، پولیس کے صارفین کو دھکے،ڈپٹی کمشنر شہزاد ساہی، ایس ای سیپکو شکارپور ظہور نوناری، ایکسین شفقت لاشاری، ایس ڈی او علی لاشاری اور آر او آفتاب کھوسو کی موجودگی میں شہریوں کا سمندر امڈ آیا
1
78
دربار ہال میں جگہ کم پڑنے پر عوام نے سخت احتجاج کیا، پولیس کے سیکیورٹی گارڈز نے عام شہریوں کو دھکے دیے! 150 سے 200 شکایات موصول ہونے کا دعویٰ
19