
Student of Islam a Muslim and a Pakistani #Hussaini❤️ #Social Media Activists #LoveSindh&Sindhi✌️#Humanitarian #Administrator
Sindh, Pakistan
Joined March 2017
- Tweets200
- Following29
- Followers87
- Likes82
مولا رضا عليه السلام کے دربار میں محرم کا چاند جب دیکھا گیا تو مولا یاس و حسرت کی تصویر بنے بیٹھے تھے اوع آنکھوں سے آنسو جاری تھے 😭😭
محرم کے چاند کے ساتھ، حماسہ و شجاعت و قربانی کا مہینے کا آغاز ہوگیا، وہ مہینہ جس میں تلوار پر خون غالب آیا
#محرم_١٤٤٦
19
یہ بهى سچ ہے میرے آنے کى دعا کرتے ہو
پهر بهى اعمال ميں اخلاص نمایاں ہى نہيں
درمیاں تم ميں کوئی بوزر و سلمان ہى نہيں
العجل کہتے هو پر کہاں تیار هو تم
ٹهیک سے دامنِ اسلام ذرا تهام تو لو
نام اک بار میرا دل سے سرِ عام تو لو
العجل یا امام مهدى عج
ہائے مولا حسين ع😭
#محرم_١٤٤٦
12
عید غدیر مبارک🌹
کرم خدا کا مقدر میں یہ امیری ہے فخر کی بات ہے شجرہ میرا غدیری ہے❤️
#EideGhadeer #Ghadeer
4
Deen Muhammad retweeted
اٙشْهدُ اٙنّٙ امیرَالمُؤمِنینٙ وٙ اِمامَ المُتقینٙ علیاً وَلِیُ اللّٰهِ وَصِیُّ رَسولِ اللّٰہِ وخلیفتُہٗ بِلا فَصل.
میں گواہی دیتا ہوں کہ امیرالمومنین علیٔ متقین کے امام اور اللہ کے ولی ہیں اور رسول اللہ کے وصی ھیں اور کسی فاصلہ کے بغیر خلیفہ ہیں
#ShahenShahNaqviOurPride
Deen Muhammad retweeted
ایک پرانا کالم ۔۔ غداری کا الزام میرے لئے ایک احسان ہے۔ تم بھٹو کی طرح مجھے پھانسی دو یا بگٹی کی طرح قتل کردو میں سچ بولنے سے باز نہ آؤں گا۔ میں تمہارے ہاتھوں قتل ہو کر تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں کیونکہ غداری کا فیصلہ خفیہ ادارے نہیں بلکہ تاریخ کرتی ہے jang.com.pk/news/14376-today…
یاﷲ لواحقین کے وارثوں کو صبر دے زخمیوں کو صحت اور جو شھید ہوگئے ہیں انہیں جنت ۾ اعليٰ مقام عطا کرے😭
اگر تمھارا مسئلہ بغض علی ع اور بغض حسین ع ہے اگر تمھیں اس سے تکلیف ہے تو یاد رکھوں ہم ہر جگہ اور ہر ہال میں حسینؑ حسینؑ کرتے رہے گے۔🚩
ظالموں پر ﷲ کی لعنت ہو
#Peshawar
1
اگر تمھارا مسئلہ بغض علی ع اور بغض حسین ع ہے اگر تمھیں اس سے تکلیف ہے تو یاد رکھوں ہم ہر جگہ اور ہر ہال میں حسینؑ حسینؑ کرتے رہے گے۔🚩
#Peshawarblast
#Peshawar
1
معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی کو مجلس پڑھنے سے روکنے کے بعد گرفتار کرنا قابلِ مذمت ہے حکومت کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہے یہ عمل ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کے مترادف ہے
ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں علامہ صاحب کو جلد از جلد رہا کیا جائے
#HussainisAreAtDChowk
And hold fast, all of you together,to the Rope of Allah, and be not divided among yourselves
(Al Quran)
To tell divisors of Muslims that Shiite and Sunni are united and will crush sectarianism agenda in Pakistan
#ShahenShahNaqviOurPride
#HussainisAreAtDChowk
1
اٙشْهدُ اٙنّٙ امیرَالمُؤمِنینٙ وٙ اِمامَ المُتقینٙ علیاً وَلِیُ اللّٰهِ وَصِیُّ رَسولِ اللّٰہِ وخلیفتُہٗ بِلا فَصل.
میں گواہی دیتا ہوں کہ امیرالمومنین علیٔ متقین کے امام اور اللہ کے ولی ہیں اور رسول اللہ کے وصی ھیں اور کسی فاصلہ کے بغیر خلیفہ ہیں
#ShahenShahNaqviOurPride
میری پہچان میرا ایمان میرا عقیدہ ہے یہ ملک پاکستان میں میری شناخت ہے، میں میثم تمار کی طرح زبان کٹوا سکتا ہوں *علی ولی اللہ* کہنا نہیں چھوڑ سکتا ہوں
🚩
#اشہد_انّ_علی_ولی_اللہ_وصی_رسول_اللہ_و_خلیفتہ_بلا_فصل
#AliUnWaliUllah
#شیعہ_سنی_کا_پاکستان
#ShahenShahNaqviOurPride
اٙشْهدُ اٙنّٙ امیرَالمُؤمِنینٙ وٙ اِمامَ المُتقینٙ علیاً وَلِیُ اللّٰهِ وَصِیُّ رَسولِ اللّٰہِ وخلیفتُہٗ بِلا فَصل.
میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب امیرالمومنین علی علیہ السلام متقین کے امام اور اللہ کے ولی ہیں اور رسول اللہ کے وصی ھیں اور کسی فاصلہ کے بغیر خلیفہ ہیں
#AliUnWaliUllah
Deen Muhammad retweeted
This picture speaks a lot for you to understand
#باجوہ_انکل_میرے_بابا_کہاں_ہیں
ہاں ضرورت ہے کہ باغوں کو سجایا جائے
پھر سے کشمیر میں لوگوں کو ہنسا یا جائے
ورنہ ہم چھین بھی سکتے ہیں کہ شاہین ہیں ہم
سورہ فتح کے حافظ ہیں سلاطین ہیں ہم
#KashmirSolidarityDay2021
#یوم_یکجہتی_کشمیر












