ڈپٹی کمشنر غذرکیپٹن (ر) ثناء اللّٰہ خان اور اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن عنایت اللّٰہ صاحب کی نگرانی میں مجسٹریٹ صاحبان نے گاہکوچ میں بغیر ماسک پہن کر چلنے والے افرادکو جرمانہ کیا اور راہگیروں میں ماسک تقسیم کئے
@HomeDeptGB@RandhawaAli@USMAN_GILGIT@pamirtimes@Dailyk2_GB