Do Tok with Kiran Naz (@DoTokSamaa) header
Do Tok with Kiran Naz (@DoTokSamaa) profile picture

'Do Tok' is a current affairs show that focuses on the stories of the day. Hosted by @kirannaz_KN it will be aired from Friday to Sunday only on @SAMAATV

Islamabad
Joined August 2019
Do Tok with Kiran Naz retweeted
بلاول بھٹو کی للکار کے بعد آج وزیراعظم کیلئے دعائیں۔۔ بلاول بھٹو صوبوں کا قیام کو روک سکیں گے۔۔؟ #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
2
408
Do Tok with Kiran Naz retweeted
وزیراعظم کو اپنا ایجنڈ اپورا نہ کرنے دینے والے وزیر محسن نقوی ہیں، نیئر بخاری کا بڑا الزام #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
2
3
1,310
Do Tok with Kiran Naz retweeted
رانا ثنا آئین پڑھ لیں،وزراء کا انتخاب وزیراعظم کرتے ہیں، محسن نقوی کو سینیٹر مسلم لیگ ن نے بنایا، نیئر بخاری #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
396
Do Tok with Kiran Naz retweeted
رانا ثنا دھمکی نہ دیں، اسپیکر کو بلاول بھٹو کی نااہلی کی درخواست دیں، نیئر بخاری #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
1
13
1,432
Do Tok with Kiran Naz retweeted
مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم تمام پر فارم 47 کے اعتراضات موجود ہیں، نیئر بخاری #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
2
1
428
Do Tok with Kiran Naz retweeted
صوبوں کے معاملے پر آئینی ترمیم آئی تو اس کا جائزہ لیں گے کہ کیاGive and Take ہوسکتا ہے، فیصلہ خان صاحب ہی کریںگے، بیرسٹر علی ظفر #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
404
Do Tok with Kiran Naz retweeted
خان صاحب اپنی صحت کا معاملہ عدالتوں میں اٹھانے سے منع کرتے تھے، ان کا عدلیہ کو خط کا مطلب ہے کہ ان کی صحت بہت خراب ہے، علی ظفر #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
1
2
421
Do Tok with Kiran Naz retweeted
9نومبر کو اہم شخصیت سے ملاقات میں بیرسٹر گوہر اور سلمان صفدر بھی موجود تھے۔ ملاقاتوں سے عمران خان سے ملاقات کا راستہ کھلے تو یہ ہوتی رہنی چاہئیں، علی ظفر #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
707
Do Tok with Kiran Naz retweeted
بلاول بھٹو نے غلطی کا اعتراف کرنے میں بہت دیرکردی، بیرسٹر علی ظفر #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
1
491
Do Tok with Kiran Naz retweeted
پیپلزپارٹی ہمیشہ اپنا فائدہ نکال کر واپس ن لیگ کے ساتھ آجاتی ہے، بیرسٹر علی ظفر #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
1
316
Do Tok with Kiran Naz retweeted
فارم 47 کی ہاؤس آف کارڈز کی حکومت کے پتے گرنا شروع ہوگئے ہیں، ضرورت پڑی تو پنجاب میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ بیرسٹر علی ظفر #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
1
578
Do Tok with Kiran Naz retweeted
حقائق دیکھ کر شاید بلاول بھٹو کو احساس ہوگیا کہ وہ جو بات کررہے تھے مناسب نہیں تھی، بیرسٹر عقیل ملک #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
2
3
563
Do Tok with Kiran Naz retweeted
سیاسی جماعت کا سربراہ یا ممبر پارلیمان ہونے کے ناطے قانون ہاتھ میں لینے کا استثنیٰ حاصل نہیں ہوجاتا، عقیل ملک #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
1
495
Do Tok with Kiran Naz retweeted
عوام کی رائے مقدم ہے، سندھ حکومت نے صوبے کے عوام کی مخالفت کی تو معاملہ آئینی عدالت میں جاسکتا ہے، عقیل ملک #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
2
1
4
914
Do Tok with Kiran Naz retweeted
ٹیکسلا اور واہ کیلئے وعدہ کی گئی بسیں مری، آزاد کشمیر ، اٹک اور گوجر خان بھیج دی گئیں، عقیل ملک کا وزیراعلیٰ پنجاب سے شکوہ #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
2
3
704
Do Tok with Kiran Naz retweeted
پاکستانی، سعودی اور ترک قیادت دنیا کی 500 بااثر ترین مسلم شخصیات میں مشترکہ پہلے نمبر پر۔۔۔ مختلف شعبوں سے منسلک 28 پاکستانی شخصیات فہرست میں شامل #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
3
2
2
684
Do Tok with Kiran Naz retweeted
عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ جس کو نئے صوبوں کی بات کرنی ہے براہ راست ان سے کرے، شوکت یوسفزئی #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
1
332
Do Tok with Kiran Naz retweeted
نئے صوبوں کا معاملہ سسٹم ری سیٹ نہیں، سسٹم ری ڈیزائن کا ہے۔ اختیار ولی #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
278
Do Tok with Kiran Naz retweeted
محسن نقوی ن لیگ کی نمائندگی کرتے ہیں۔۔وہ ہمارے وزیر ہیں،، ہمارے ووٹوں سے سینیٹر بنے ہیں۔اختیار ولی #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
357
Do Tok with Kiran Naz retweeted
تحریک انصاف کو حالیہ ریلیف بیرسٹر گوہر کی مدد سے ملا ہے۔ اس سے زیادہ انہیں کچھ نہیں ملے گا، اختیار ولی #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
1
2
828