abaidbinsaif retweeted
پنجاب میں شدید سیلاب نے تباہی مچائی
پوچھنا تھا کہ
تین بار کے وزیر اعظم، دو بار کے وزیر اعلی پنجاب عوام کی دلجوئی کیلئے آپ کو کہیں نظر آئے ۔۔۔۔۔؟
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا تو چھوڑیں
سیلاب کیلئے کسی میٹنگ وغیرہ میں نظر آئے۔۔۔؟
abaidbinsaif retweeted
( ایک صحافت کا سلطان اور دوسرا سیاست کا )
آج دل کھول کر انہیں اتنا سپورٹ کریں ، پٹواریوں کی چیخیں نکلنی چاہیے ۔
.....
#معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
abaidbinsaif retweeted
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟
.....
#معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
abaidbinsaif retweeted
عمران خان کی دو شیرنیاں، کئ بزدل مردوں سے بہادر اور وفادار ۔۔ ماشاللہ !!
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے ۔
.....
#معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
abaidbinsaif retweeted
ڈیم بن رہے تھے، فیکٹریاں لگ رہی تھی، باہر سے سرمایا کاری آرہی تھی، ٹوورزم اوپر جا رہا تھا، معشیت میں بہتری آرہی تھی، ملک ترقی کر رہا تھا۔
لیکن پھر سازش کرکے عمران خان کو نکالا گیا اور ملک کو تباہ کر دیا گیا 💔
abaidbinsaif retweeted
جتنا ظلم تم سب نے مل کر پچھلے تین سالوں میں لوگوں پر کیا ہے اللہ تم لوگوں کو اس دنیا میں بھی ذلیل کرے اور آخرت میں بھی تم سب پر اپنا عذاب نازل کرے #DDA
abaidbinsaif retweeted
جن کا تعلق پی ٹی آئی کے قافلے سے ہے ری ٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا اکاونٹ مینشن کریں۔
#جیت_گیا_کپتان


















