eash Interiors retweeted
خان صاحب کو کسی اور مقدمہ میں گرفتار کرنے کو حوالے سے ہم سپریم کورٹ جا چکے ہیں،انشاء اللہ قانون کے مطابق انصاف ملے گا.اور توشہ خانہ کیس میں بھی قانون کے ضمانت ہو جاۓ گی.
eash Interiors retweeted
A true hero 🫶 teapawt.net/sultansara928/status/1…
eash Interiors retweeted
Percentage of people who would fight for their country:
🇵🇰 Pakistan → 89%
🇻🇳 Vietnam → 89%
🇧🇩 Bangladesh → 86%
🇦🇫 Afghanistan → 76%
🇮🇳 India → 75%
🇫🇮 Finland → 74%
🇹🇷 Turkey → 73%
🇨🇳 China → 71%
🇮🇩 Indonesia → 70%
🇺🇦 Ukraine → 62%
🇷🇺 Russia → 59%
🇲🇽 Mexico → 56%
🇸🇪 Sweden → 55%
🇳🇬 Nigeria → 50%
🇧🇷 Brazil → 48%
🇵🇱 Poland → 47%
🇺🇸 US → 44%
🇦🇷 Argentina → 43%
🇩🇰 Denmark → 37%
🇨🇦 Canada → 30%
🇦🇺 Australia → 29%
🇫🇷 France → 29%
🇬🇧 UK → 27%
🇨🇿 Czechia → 23%
🇪🇸 Spain → 21%
🇮🇹 Italy → 20%
🇩🇪 Germany → 18%
🇳🇱 Netherlands → 15%
🇯🇵 Japan → 11%
* according to 2015 survey
eash Interiors retweeted
یہ انعام اللہ جو پہلے @ISFPakistan اور اب @IYWPakistan_ پشاور کا صدر ہے جس کا باپ،دادا سیاستدان نہیں تھا لیکن اسکو عمران خان نے تحصیل مئیر کا ٹکٹ دیا اور عوام نے تمام پرانے سیاسی امیدواروں کو مسترد کرکے صرف بلا کے نشان کو ووٹ دیا ہے۔ آج کے انتخابی نتائج سے ان لوگوں سمجھ لینا چاہئے اتنے ظلم کے بعد بھی ناکام ہورہے ہے اور اس کی وجہ ہے
اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے اسکو ذلت دیتا ہے
#ہوگئی_انصاف_کی_جیت
#تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
eash Interiors retweeted
تمہاری ہمایوں دلاور کی عدالت نے انصاف کا قتل عام کرتے ہوئے عمران خان کو 3 سال کی سزا میں جیل ڈال دیا ، نااہل بھی کردیا لیکن اسکے باوجود عمران خان کا ایک عام یوتھ ورکر انعام خان تحصیل متھرا کا الیکشن جیت گیا
اس تحصیل متھرا 2021 کے بلدیاتی انتخابات میں JUI جیتی تھی اور PTI کا امیدوار چھوتھا نمبر پر آیا تھا
اب انکے تحصیل مئیر کی وفات کے بعد زخمی الیکنش ہوا جہاں الحمداللہ عوام کی عدالت نے انصاف کرکے عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا
شکریہ پشاور
eash Interiors retweeted
مراد کے ساتھ نعرے لگانا والا،انعام اللہ،جو پشاور الیکشن آج جیتے ہیں۔
جیتے گا وہی جسکے پاس ٹکٹ ہو گا۔
eash Interiors retweeted
Imran Khan is an ideology!
He lives in the hearts of his people!
No amount of political engineering, biased judges, sham court trials, conspiracies, oppression & fascism will be able to stop an idea whose time has come!
#ReleaseImranKhan
#عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور
eash Interiors retweeted
اٹک جیل میں #PTI کے چیئرمین @ImranKhanPTI کا حوصلہ دیکھ کر جیل ذرائع کا کہنا ہے ہمیں سمجھ نہیں آئی اس شخص میں اتنی ہمت کیسے ہے؟
نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے
eash Interiors retweeted
مستقبل میں انشاءاللّٰہ اس ملک کی تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک 🇵🇰 کیلئے آخری وقت تک آخری گیند تک کھڑا رہا۔
@ImranKhanPTI
eash Interiors retweeted
ڈر اور خوف پھیلاتے رہو، دل تو نہیں بدلیں گے!
عوام آواز اٹھائے گی! اپنا احتجاج رکارڈ کروائے گی!
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
eash Interiors retweeted
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں-@ImranKhanPTI #لندن_پلان_نامنظور
eash Interiors retweeted
دنیا بھر میں پاکستانی عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف سراپا احتجاج ہیں
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
eash Interiors retweeted
یہ جو مرضی کر لیں جیت تحریک انصاف کی ہو گی
ان شاءاللہ
عمران خان
#لندن_پلان_نامنظور
eash Interiors retweeted
Follow @GreenTvPakistan for more updates!
eash Interiors retweeted
پوری قوم کا چیئرمین عمران خان کی فل فور رہائی کا مطالبہ !!
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
eash Interiors retweeted
"قرضے لیتے جائیں اور لوگوں کو جتنے مرضی ریلیف دیتے جائیں، یہ مشکل کام تو نہیں ہے " شاہد خاقان عباسی
#shahidkhaqanabbasi #PDM #ShehbazSharif
Link : tinyurl.com/2sh8b5ka


























