Saleem Ullah (@EngSaleemUllah) header
Saleem Ullah (@EngSaleemUllah) profile picture

Telecom Engineer Currently Working in Huawei Telecommunications Maintenance Project in Saudi Arabia. (إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ)

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi
Joined August 2019
Photo by Saleem Ullah (@EngSaleemUllah)Photo by Saleem Ullah (@EngSaleemUllah)Photo by Saleem Ullah (@EngSaleemUllah)Photo by Saleem Ullah (@EngSaleemUllah)Photo by Saleem Ullah (@EngSaleemUllah)Photo by Saleem Ullah (@EngSaleemUllah)Photo by Saleem Ullah (@EngSaleemUllah)Photo by Saleem Ullah (@EngSaleemUllah)Photo by Saleem Ullah (@EngSaleemUllah)Photo by Saleem Ullah (@EngSaleemUllah)
The most successful and truthful person in the world is undoubtedly our beloved last Prophet, Muhammad (peace be upon him).
105
4
93
7,360
Saudi National Day 2026 Celebrating the 96th Saudi National Day 2026 with friends and great memories. 🇸🇦❤️ May Allah protect Saudi Arabia from all harm, bless its people with peace, prosperity, and unity, and keep this beautiful nation safe forever. 🤲 #اليوم_الوطني_السعودي_٩٦
1
14
I miss you too much moom 😪😭 Allah give her high rank in jannah Ameen Thumma Ameen 🤲
2
404
Money is not easy to earn; you have to go through many challenges and difficult paths to achieve your goals.
1
23
Ya Allah maire Maa ko janat Ul firdos main aala muqam atta farmaye Ameen Thumma Ameen 🥲 Miss you too much MOM
1
399
"Can anyone guess where this beautiful scenery is in Saudi Arabia?"
23
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م "جو شخص آخرت کی کھیتی چاہتا ہو ، ہم اس کی کھیتی میں اضافہ کریں گے ، اور جو شخص (صرف) دنیا کی کھیتی چاہتا ہو ، ہم اسے اسی میں سے دے دیں گے ، اور آخرت میں اس کا کوئی حصہ نہیں" [الشورٰی ٢٠]
15
Had a fantastic walk today. Just finished and arrived home.
23
Eid Ul Adha Mubarak from Saudi Arabia to the whole world. 🌙✨ May Allah bless everyone with happiness, peace, and countless blessings. #EidUlAdhaMubarak #Eid2026 #SaudiArabia #Followers #ForYou
33
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م "جو لوگ ﷲ کے راستے میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں ان کی مثال ایسی ہے جیسے ایک دانہ سات بالیں اگائے (اور) ہر بال میں سو دانے ہوں. اور ﷲ جس کے لیے چاہتا ہے (ثواب میں) کئی گنا اضافہ کردیتا ہے. ﷲ بہت وسعت والا (اور) بڑے علم والا ہے. [البقرۃ ٢٦١]
112
House full پشاور زلمی بمقابلہ حیدرآباد گراؤنڈ تماشائیوں سے بھرا ہوا ماشاءاللہ PSL 11 ,2026 #Zalmi vs #hyderabadkings #Psl
56
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م " اور نہ تو (ایسے کنجوس بنو کہ) اپنے ہاتھ کو گردن سے باندھ کر رکھو ، اور نہ (ایسے فضول خرچ کہ) ہاتھ کو بالکل ہی کھلا چھوڑ دو جس کے نتیجے میں تمہیں قابل ملامت اور قلاش ہو کر بیٹھنا پڑے." [بنی اسرآئیل ٢٩]
88
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م "۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ظالم لوگ آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہوتے ہیں اور پرہیزگاروں کا کارساز اللہ تعالٰی ہے ۔" [الجاثية ١٩]
19
Happy married life to both of my dear cousins! 🎉💐 Heartfelt congratulations on this beautiful new journey—may your lives be filled with love, happiness, and countless blessings together. #forupage #foryou #followers #wedding
33
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م "یہ ( قرآن ) تمام لوگوں کے لیے بصیرتوں کا مجموعہ ہے ، اور جو لوگ یقین کریں ، ان کے لیے منزل تک پہنچانے کا ذریعہ اور سراپا رحمت ہے ۔" [الجاثية ٢٠]
14
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م " اور رشتہ دار کو اس کا حق دو، اور مسکین اور مسافر کو (ان کا حق) اور اپنے مال کو بےہودہ کاموں میں نہ اڑاؤ. یقین جانو کہ جو لوگ بےہودہ کاموں میں مال اڑاتے ہیں، وہ شیطان کے بھائی ہیں، اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے" [بنی اسرآئیل ٢٦-٢٧]
97
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م "اپنے رب کی دعوت پر لبیک کہو ، قبل اس کے کہ اللہ کی طرف سے ایک ایسا دن آدھمکے جو ٹالا نہ جاسکے گا ۔ اس دن تمہارے لئے نہ کوئی پناہ ہوگی اور نہ تم کسی چیز کو رد کرسکو گے" [الشُّورىٰ ٤٧]
19
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م "اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ : مجھے پکارو ، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا ، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں ، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے ۔" [مومن ٦٠]
33
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م "... بیشک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے ..." [العنکبوت ٤٥]
17
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م "اور تمہارے درمیان ایک جماعت ایسی ہونی چاہئیے جس کے افراد ( لوگوں کو ) بھلائی کی طرف بلائیں ، نیکی کی تلقین کریں ، اور برائی سے روکیں ۔ ایسے ہی لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں." [ال عمران ١٠٤]
21
اَعُوذُبِاللّٰه مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِی٘م بِس٘مِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِی٘م "۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور جو کوئی ﷲ پر بھروسہ کرے ، تو ﷲ اس ( کا کام بنانے) کے لیے کافی ہے ۔ یقین رکھو کہ ﷲ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے ۔ ( البتہ) ﷲ نے ہر چیز کا ایک اندازہ مقرر کر رکھا ہے ۔" [الطّلاق ٣]
36