What do you 'so called modern women' bring other than that. Neither you want to take household responsibilities nor financial burden. Only you can offer is your body...
Instead of saying a clear No, you ask someone to send their parents and then tell that it was joke just to get rid of that guy.
Matlab reject krny k lye larky k parents ko zaleel krna lazmi hota hai.
A guy who's three years younger than me sent a rishta just because he approached me and said he liked me. To avoid the situation, I told him to send a formal rishta, and he actually did. Now what am I supposed to do? 🥰
1
154
'Disinformation Minister'
سنا ہے طارق صاحب نے یہ جھوٹی خبر ڈیلیٹ کردی ہے،لیکن افسوس ہے بنا تحقیق باتیں کردی جاتی ہیں،پہلی بات جہاز کے لئے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے دوسرا وزیر اعلی کسی فیملی کے ہمراہ ہانگ کانگ نہیں جارہیں ناہی نجی دورہ ہے ،پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے اور جھوٹے شورشرابے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ خالی برتن زیادہ بجتا ہے اور ملک کے مروجہ طریقہ کار کے مطابق باقی تمام جہازوں کی طرح آپریشن اور مینٹینسس پاک فضائیہ کے ذمہ ہے
انہی جھوٹی خبروں کی وجہ سے نوٹس دینے پڑتے ہیں
1
61
Got a message from a mutual since 2020 and she told one of our mutual friends was interested in me. She was always in my DMs like other SM friends but I never thought about her like that ...
Pagal aurat 6 saal baad btany ki tuq kiya banti usi waqt bta deti🤣
81
8 لاکھ کی مہران پر 10 لاکھ کا الیکٹرانک ششٹم لگوائیں 😭😂
🚨اگر آپ کے پاس Mehran گاڑی ہے اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے آپ اسے نہیں چلا رہے، تو اب آپ اپنی گاڑی کو Electric گاڑی میں تبدیل کروا سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو EV Square سے رابطہ کرنا ہوگا۔ آپ Facebook پر ان کے آفیشل پیج کے ذریعے آسانی سے رابطہ کر سکتے ہیں اور گاڑی کو الیکٹرک میں تبدیل کروانے کے طریقہ کار، اخراجات اور دیگر تفصیلات جان سکتے ہیں۔
مکمل تفصیلات :: youtu.be/f_dikli89gI
1
134
یہ پاگل عورت اپنی میڈیسن کی تعلیم کو شادی کی وجہ سے چھوڑنے اور پھر انگلش میں ماسٹرز کرنے کو کارنامہ سمجھ کر اپنا امیج بڑھانے کی کوشش کررہی ہے۔ اپنی نااہلی اور ناکامی کو بھی بڑھا چڑھا کر داد لینے کی واردات 🤣
"میں ڈاکٹر نہیں۔ میری کم عمری میں جلدی شادی ہو گئی تو میری تعلیم مکمل نہ ہو سکی
پھر میں نے میڈیسن چھوڑ کر انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا
میں نے ہمت نہ ہاری۔ دیکھیں محنت کر کر کے آج میں کہاں کھڑی ہوں"
مریم نواز بچوں کے سامنے خود کو رول ماڈل بنا رہی ہیں؟ 😂
41
Not all women but always a 'Badkirdaar Ghatiya Aurat'. and Landyy ki Ghatiya Feminists will never condemn this.
ذرا سوچیے کہ جس شخص نے بحثیت شوہر بیوی سے وفا نبھای وہی بیوی اس کی جان لے صرف اپنی ہوس پرستی کو پانے کیلے کیا اسی عورت کو سراہنے کا سانپ کہا جا سکتاہے ؟ اس عورت کی تصویر دیکھیں ۔
لاہور کے علاقے گڑھی شاہو اور شاہدرہ میں ایک ایسی کہانی سامنے آئی ہے جسے سن علاقہ مکین اہنی بیویوں سے خوف کھانے لگے ۔
یہ کسی ڈرامے کا منظر نہیں ایک بوڑھے ماں باپ کے اجڑ جانے کی سچی داستان ہے۔
قاسم ریلوے سے وابستہ ایک سیدھا سادا اور محنتی نوجوان تھا۔ وہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اور ان کے بڑھاپے کی واحد امید۔ جس گھر میں اس کی ہنسی گونجتی تھی آج وہاں صرف سناٹا بولتا ہے۔
لاہور شاہدرہ کی رومیہہ سے اس کا نکاح ہوا۔ گھر والوں نے خوب چھان بین کی اور اطمینان کے بعد بیٹی کا ہاتھ ایک شریف انسان کے ہاتھ میں دیا۔ شروع کے دن خوشیوں سے بھرے تھے اور دو پھول جیسے معصوم بچے اس رشتے کی نشانی بن گئے۔
پھر ایک خاموش دشمن گھر میں داخل ہوا اور اس کا نام تھا موبائل فون۔ رومیہہ کی ساری دنیا ایک اسکرین میں سمٹ گئی اور شوہر کے لیے اس کے پاس وقت ختم ہوتا چلا گیا۔
کالج کے پرانے واٹس ایپ گروپ میں عارف والا کا ظہیر شامل ہوا اور یہیں سے وہ راستہ کھلا جس کی منزل قبرستان کو جاتی تھی۔ پولیس تفتیش کے مطابق باتیں ملاقاتوں میں بدلیں۔ رومیہہ بہن بھائیوں کے نام پر گھر سے نکلتی اور ظہیر کے کوارٹر پہنچ جاتی۔ شوہر سمجھتا رہا کہ بیوی میکے والوں سے مل رہی ہے۔
جب ظہیر نے شادی پر اصرار کیا تو مسئلہ کھڑا ہو گیا۔ رومیہہ پہلے سے شادی شدہ تھی اور دو بچوں کی ماں تھی۔ اس کی ایک بہن طلاق کا داغ لیے گھر بیٹھی تھی اور باقی بہنوں کے رشتے طے ہونے والے تھے۔ طلاق لینے کی ہمت نہ ہوئی تو ایک بھیانک سوچ نے جنم لیا کہ کیوں نہ قاسم کو راستے سے ہی ہٹا دیا جائے۔
ذرا سوچیے کہ جس شخص نے کوئی گناہ نہیں کیا تھا اس کا جرم صرف اتنا تھا کہ وہ وفادار شوہر تھا۔ اس کی سزا موت طے ہوئی۔
الزام کے مطابق ایک رات رومیہہ نے دودھ میں نیند کی گولیاں گھول کر اپنے شوہر کو پلا دیں۔ وہ شوہر جو ہر شام تھکا ہارا اسی بھروسے پر سوتا تھا کہ اس کے گھر میں اسے کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔
جب قاسم بے ہوش ہو گیا تو ظہیر کو بلایا گیا۔ قاسم کے سر میں گولی مار دی گئی۔ اور اسی کمرے میں شوہر کا مردہ جسم پڑا ہے اور یہ عاشق معشوق اسی بستر پر شرم و حیا کی ہر حد روند رہے تھے ۔
قتل کے بعد ڈرامہ شروع ہوا۔ ڈکیتی کی کہانی گھڑی گئی اور پولیس کو بلایا گیا۔ مگر جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ تفتیشی ٹیم کے شکوک اور جدید ٹیکنالوجی نے چند ہی دنوں میں ساری کہانی کا پردہ چاک کر دیا۔
دونوں گرفتار ہو گئے جرم قبول کر لیا رومیہہ اور ظہیر دونوں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں اور مقدمہ عدالت میں ہے۔ قاسم منوں مٹی تلے سو چکا ہے اور دو معصوم بچے ماں کی گود اور باپ کے سائے دونوں سے محروم ہو گئے۔ ان کی پرورش اب ننھیال اور ددھیال نے مل کر سنبھال لی ہے۔
لیکن سب سے بڑا زخم ان بوڑھے ماں باپ کے حصے میں آیا جن کا اکلوتا سہارا ان سے چھین لیا گیا۔ وہ ہر صبح دروازے کی طرف دیکھتے ہیں اور ہر شام اسی راستے پر نظریں جما کر بیٹھتے ہیں جہاں سے ان کا بیٹا لوٹا کرتا تھا۔ وہ اب کبھی نہیں لوٹے گا۔
سچ کہتے ہیں عورت کا عشق جان لیوا ہوتا ہے اور جب رشتوں میں وفا مر جائے اور ہوس پرستی ضمیر پر غالب آ جائے تو انسان کو انسان بھی نظر نہیں آتا۔
اگر کسی رشتے سے نکلنا ہی تھا تو عزت کے ساتھ نکل جاتیں۔ طلاق ایک راستہ تھی قتل نہیں۔ ایک بےگناہ کی جان لینے سے بڑھ کر کوئی ظلم نہیں ہو سکتا۔
صرف اپنی ہوس کیلے اپنا گھر برباد کیا بوڑھے والدین کا سئہارا چھین لیا بچوں کو یتیم کر دیا اور اب بھی کہا جاتا ہے کہ شوہر ہی سراہانے کا سانپ ہے ۔۔ شوہر ہی ظالم ہوتے ہیں ۔۔
You've commercialized marriage, and then wonder why it's failing. Yes, failed marriages have increased, but society exaggerated it than actual number. Besides, men bear the greater financial responsibility.
Shadi sy mujhy kitna faida h is cheez sy bahir nikal k maqsad ko samjho
You’re unable to view this post because this account owner limits who can view their posts. Learn more
1
3
281
انڈیا کے خلاف ہماری پالیسی یکدم 180 ڈگری کیوں تبدیل ہو گئی؟شاید ہماری اسٹیبلشمنٹ کو امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی ناکامی نے بری طرح ڈرا دیا ہے۔ آنے والے دنوں افغانستان کے ساتھ بھی ہماری پالیسی میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔ اتنی بڑی so called جنگ جیتنے کے بعد انڈیا کے سامنے لیٹنا بنتا نہیں
وفاقی وزیر مصدق ملک نے نئی دہلی میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر دہشت گردی سے متعلق سوال کا ایسا مدلل جواب دیا کہ سوال کرنے والے صحافیوں کے پاس مزید کہنے کو کچھ نہ رہا۔
#SCO #Dehli #India @DrMusadikMalik
40
























