اگر آج خیبرپختونخوا میں انتخابات ہوتے ہیں تو پی ٹی آئی پانچویں یا چھٹے نمبر پر آئے گی ، اب وہ حالات نہیں رہے ۔ شیر افضل مروت
بیس سالہ دورِ حکومت میں صرف مہنگائی اور کرپشن بڑھی، مٹیاری کے کسانوں کے ساتھ بھی اچھا سلوک نہیں کیا گیا، شہری کی شکایت۔
آپ نے ہمارا مینڈیٹ چھینا ، صوبے اور جمہوریت پر شب خون مارا ، لوگوں کو لاپتا کر رہے ہیں اور چادر و چار دیواری کی پامالی کر رہے ہیں ۔ مشعال یوسفزئی @AkMashal
حوصلہ کریں، بیٹھ جائیں۔۔
ہم آپ کو آئینہ دکھا رہے ہیں ، آپ کی چیخیں نکل رہی ہیں ۔ مشعال یوسفزئی @AkMashal
سہیل آفریدی ہمارا وزیراعلیٰ تھا ، وزیراعلیٰ ہے اور وزیرِاعلیٰ رہے گا، اُسے تبدیل کرنے کا کوئی سوچے بھی نہیں ، یہ اختیار صرف اور صرف عمران خان کا ہے ۔ گوہر علی خان
سہیل آفریدی ہمارا وزیراعلیٰ تھا، وزیراعلیٰ ہے اور وزیرِاعلیٰ رہے گا، اُسے تبدیل کرنے کا کوئی سوچے ہی نہ، یہ اختیار صرف اور صرف عمران خان کا ہے، اگر کسی کے ذہن میں کوئی خدشہ ہے تو میں بطور چیئرمین پی ٹی آئی اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دوں گا.. بیرسٹر گوہر
@BarristerGohar
مستقبل قریب میں مجھے عمران خان جیل سے باہر آتے نظر نہیں آ رہے، ان کی پارٹی تتر بتر ہو چکی ،پی ٹی آئی شدید اندرونی اختلافات، قیادت کے بحران اور سیاسی حکمتِ عملی پر تقسیم کا شکار ہے۔دوسری طرف مریم نواز صاحبہ نے اُس وقت پارٹی کو متحد رکھا جب ہماری جماعت پرمشکل ترین وقت تھا۔۔ حنا پرویز بٹ
ہمارے پورے علاقے کو کینسر کھا گیا ۔۔
ہمارے نوجوان مر رہے ہیں۔۔
فنڈز نہیں ملتے، ہمیں نیا صوبہ دیا جائے۔۔
پاکستان اور امریکہ کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی توانائی سلامتی اور ایندھن کی بلاتعطل فراہمی کے اقدامات پر تبادلہ خیال
امریکہ پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے قریبی تعاون کا خواہاں ہے، امریکی ناظم الامور
پاکستان میں امریکی کمپنیوں کے لیے کاروباری مواقع پیدا کرنا ضروری ہے، نیٹلی اے بیکر
پاکستان اور امریکہ کے درمیان طویل مدتی توانائی فراہمی کے معاہدے دونوں ممالک کے لیے مفید ثابت ہو سکتے ہیں، امریکی ناظم الامور
پی ایس او اور پی ایل ایل کے ایم ڈیز کی امریکی کمپنیوں کی ایل این جی فراہمی میں دلچسپی سے متعلق اجلاس کو بریفنگ
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے امریکی ناظم الامور کو توانائی ضروریات کے تحفظ کے لیے پاکستان کے اقدامات سے آگاہ کیا
امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مؤثر انداز میں سنبھالنے پر پاکستان کی تعریف
پاکستان اپنی توانائی ضروریات کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
پاکستان اور امریکہ کی ٹیمیں توانائی کے شعبے میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کر رہی ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم
پاکستان کی ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبے امریکی مالیاتی اداروں کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کر سکتے ہیں، علی پرویز ملک
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی امریکی کمپنیوں کو پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی دعوت
پاکستان کے معدنیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
امریکی تعاون اور دوطرفہ روابط کا فروغ پاکستان کی طویل مدتی توانائی سلامتی کو مضبوط بنانے میں معاون ہوگا، علی پرویز ملک
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا توانائی کے شعبے میں امریکی تعاون پر اظہارِ تشکر
28ویں ترمیم 15 دسمبر تک آجائے گی، تحریک انصاف اگر صوبوں کے معاملے پر اچھی سیاست کرے تو عمران خان رہا ہو جائیں گے۔ فواد چوہدری
@fawadchaudhry @HibaFawadPk
اگر تحریکِ انصاف کو اپنے موجودہ بحران سے نکلنا ہے تو اسے یہ فرق سمجھنا ہوگا کہ سوشل میڈیا سیاسی جدوجہد کا ذریعہ تو ہو سکتا ہے، اس کا متبادل نہیں۔ انصار عباسی
مریم نواز حور ہیں .. گھر جاکر سب بیگمات کو یہی کہتے ہیں کیمرے پر کوئی نہیں کہتا.. چاہتا ہوں جنت میں جتنی حوریں ملیں ان کی سربراہ مریم نواز ہوں.. کیپٹن{ر} محمد صفدر
ابھی میں آزاد ہو فلحال کسی پارٹی میں جانے کا ارادہ نہیں، صوبے کی بہتری کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی پوری مدد کرونگا۔۔ پرویز خٹک
عمران خان کو باہر ملک تو کیا ہسپتال بھی نہیں بھیجیں گے، اسلام آباد کی نئی جیل Operational ہونے پر عمران خان کو وہاں شفٹ کر دیا جائے گا، اور سوچ یہ ہے کہ اڈیالہ کے باہر جو تماشہ لگا رہتا تھا اسلام آباد میں یہ بھی نہیں لگنے دینگے۔ منیب فاروق
پنجاب عملاً پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، سی سی ڈی ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے، پاکستان بنانا ری پبلک بن چکا، ایک صوبے کے وزیراعلیٰ اور اسمبلی کے اسپیکر لاپتہ ہیں، مگر کوئی بتانے کو تیار نہیں کہ وہ کس قانون کے تحت تحویل میں ہیں، اسد قیصر









