شہری کے راولپنڈی پولیس پر سنگین الزامات
@MaryamNSharif سے مدد کی اپیل کردی
کون انصاف دے گا
@RwpPolice
راولپنڈی آئی جے پی روڈ
نور اسٹیشن کے قریب ٹرین ڈی ریل ہوگئی
جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جاری تھی
106
راولپنڈی۔ کلر سیداں میں جیپ کھائی میں جاگری حادثہ دوبیراں گاؤں، کھڈ بنال روڈ پر پیش آیاجیپ پھسل کر کھائی میں گرنے سے سات افراد زخمی
101
اسلام آباد غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف کارروائی ایک اور اہم ملزم گرفتار
1
121
اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات گلگت بلتستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
3
159
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات ختم بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ نے ساڑھے تین گھنٹے سے زائد بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کی دونوں افراد میڈیا سے بات کئے بغیر اڈیالہ جیل سے واپس روآنہ ہوگئے
5
170
اے این ایف کا جڑواں شہروں میں منشیات کے بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن۔نوجوان نسل خصوصاً تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات سپلائی کرنے والے 20 نائیجیرین اسمگلر گرفتار۔
اسلام آبادمردہ گوشت کی سپلائی کی کوشش ناکام، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج!!!
اسلام آباد تھانہ نیلور پولیس کی بڑی کارروائی، 8 سالہ مغوی بچی بحفاظت بازیاب بچی کے اغواء میں ملوث 2 ملزمان قلیل وقت میں گرفتار، پولیس ٹیم نے اغوا کاروں کے قبضے سے 08 سالہ مغوی بچی کو بحفاظت بازیاب کرا کے والدین کے حوالے کردیا
1
128















