Town Chairman/ GS PPP PS 104

Karachi, Pakistan
Joined January 2013
Sindhi Muslim Food Walk
8
12
192
Citizens enjoying the vibrant atmosphere, delicious food, and lively moments at Sindhi Muslim Food Walk. #sindhimuslimfoodstreet #tmcchanesar #farhanghani #karachifoodies #OpeningSoon #KarachiUpdates #karachiworks
9
1
15
349
🎉🔥 Karachi, Get Ready! 🚀 THE BIG DAY IS COMING! 🔥🎉 🥳 Sindhi Muslim Food Walk — Soon to be inaugurated! 🍔🍕🍟
2
9
11
218
Sindhi Muslim Society Tariq Road Krachi, @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
11
65
8
164
5,471
🎉🔥 Karachi, Get Ready! 🚀 THE BIG DAY IS COMING! 🔥🎉 🥳 Sindhi Muslim Food Walk — Opening Soon! 🍔🍕🍟 Hurray! 🎊 the Revamp is about to complete and the street would soon be open for the pedestrians to cherish, to nourish, to relax and to enjoy. #SindhiMuslimFoodStreet #TMCChanesar #FarhanGhani #KarachiFoodies #OpeningSoon #KarachiUpdates #karachiworks
4
19
1
27
368
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری 18 اکتوبر یوم شہدائے جمہوریت کے موقع پر یادگار شہدا، کارساز پر حاضری دے رہے ہیں، اس موقع پر یادگار شہدا پر پھول رکھے گئے جبکہ دعا بھی کی گئی۔ #SalaamShuhadaEKarsaz
5
1
15
235
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے اتوار کے روز سانحہ کارساز کے اعظم بستی و چنیسر گوٹھ کے قبرستانوں میں مدفون سانحہ کے شہداء کی قبروں پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر سید وقار مہدی، وزیر اعلٰی سندھ کے مشیر سید نجمی عالم، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند، لالا رحیم اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
1
12
1
23
479
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے سانحہ کارساز کے شہداء کی یادگار پر منعقدہ فاتحہ خوانی، قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، صوبائی وزیر سعید غنی سمیت دیگر عہدیداران اور کارکنان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔
11
2
22
419
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی سینیئر رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی سید راشد حسین ربانی کی چھٹی برسی کی تقریب میں شرکت۔ برسی کی تقریب میں مرحوم راشد حسین ربانی کے ایصال ثواب کیلیئے قرآن خوانی کی گئی اور دعاء کی گئ۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیدران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
1
6
16
260
وزیرِ محنت سندھ سعید غنی اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے درگاہ محمود شاہ بخاری کے 235ویں سالانہ عرس کے موقع پر منعقدہ شاندار **ملاکھڑے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت** کی۔ اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ ایسٹ اقبال ساند، پیر سید محمود شاہ بخاری، پیر سید غلام مصطفیٰ شاہ جیلانی، فہد غنی سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔
2
11
17
320
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے 1100 کلومیٹر کا فاصلہ پیدل طے کرکے منفرد ریکارڈ قائم کرنے والے شعیب منصوری مروت کے کراچی پہنچنے پر منعقدہ استقبالیہ پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین فرحان غنی نے شعیب منصوری مروت کا شاندار استقبال کیا اور کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ان کے عزم، حوصلے اور جذبے کو سراہا۔ استقبالیہ پروگرام میں ٹاؤن چیئرمین سہراب گوٹھ لالہ رحیم، صدر PS-99 مستی خان، جنرل سکریٹری پی ایس 97 حسین برفت، انفارمیشن سکریٹری پی ایس 97 صمد بروہی، سردار نزاکت اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔
2
6
12
263
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر فرحان غنی نے ایف آئی او آئی ہسپتال کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر میڈیا اینڈ مارکیٹنگ شرجیل ارشد نے چیئرمین فرحان غنی کو ہسپتال میں فراہم کی جانے والی جدید طبی سہولیات، آنکھوں کے علاج اور جدید لیزر ٹیکنالوجی پر مبنی ’’سمائل پرو‘‘ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ فرحان غنی نے ہسپتال میں جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کو سراہا۔
2
5
11
357
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے گزشتہ رات بلاک 2، محفلِ مرتضیٰ اور اس کے اطراف میں جاری روڈ کارپٹنگ کے کام کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جماعتِ اسلامی کے کونسلر فرحان اور معروف اینکر پرسن وسیم بادامی نے جاری روڈ کارپٹنگ کے کام کو سراہا اور چیئرمین فرحان غنی کی جانب سے علاقے میں جاری ترقیاتی اقدامات اور عوامی سہولیات کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو بھی سراہا۔
4
9
24
737
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے بروز پیر گلستانِ ظفر سوسائٹی میں جاری پیور بلاک کے ترقیاتی کام کا دورہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر صدر یوسی 8 اسماعیل قمبرانی، وارڈ کونسلر امتیاز خان، سیکریٹری اطلاعات پی ایس 104 فضل ملا اور دیگر بھی موجود تھے۔
1
2
13
293
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے میونسپل کمشنر کے ہمراہ سندھی مسلم فوڈ اسٹریٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے جاری کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین فرحان غنی نے ترقیاتی کاموں کو مقررہ معیار کے مطابق جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی، تاکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
2
10
20
356
A remarkable improvement for the residents of the area! The road connecting Tariq Road to Jheel Park via Dr. Mahmood Hussain Road was previously in poor and uneven condition. TMC Chanesar has transformed this route into a smooth, level and well-developed road, making daily travel safer, easier and more convenient for the public. علاقہ مکینوں کے لیے ایک نمایاں بہتری! ڈاکٹر محمود حسین روڈ، جو طارق روڈ سے جھیل پارک کی جانب جانے والا اہم راستہ ہے، پہلے خستہ حالی اور ناہمواری کا شکار تھا۔ TMC چنیسر کی جانب سے اس سڑک کو ہموار، بہتر اور معیاری انداز میں تعمیر کیا گیا ہے، جس سے عوام کے روزمرہ سفر میں آسانی، سہولت اور بہتری آئی ہے۔
6
15
372
The installation of streetlights and the completion of paver block work along the main road from Mehmoodabad to Dow Medical College, carried out by Chanesar Town, have made daily travel easier and more convenient for the public. Through the continuous efforts, dedication, and hard work of Chairman Chanesar Town Farhan Ghani, residents are now able to travel on a clean, well-lit, and pleasant road without facing unnecessary difficulties or inconvenience. محمودآباد سے ڈاؤ میڈیکل کالج تک مرکزی سڑک پر چنیسر ٹاؤن کی جانب سے اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور پیور بلاک کا کام مکمل ہونے سے عوام کے روزمرہ سفر میں آسانی اور سہولت پیدا ہوئی ہے۔ چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی مسلسل کاوشوں، عزم اور محنت کے نتیجے میں علاقہ مکین اب ایک صاف ستھری، روشن اور بہتر سڑک پر بغیر کسی غیر ضروری دشواری اور پریشانی کے سفر کر رہے ہیں۔
1
8
20
623
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر کا جنرل اجلاس کونسل ہال چنیسر ٹاؤن میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے کی۔ اس موقع پر وائس چیئرمین ندیم خیالی، میونسپل کمشنر اور ٹاؤن کے کونسل ممبران بھی موجود تھے۔
3
5
1
24
438
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے میونسپل کمشنر کے ہمراہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں جاری سڑکوں کے ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر صدر پی ایس 104 قمر احمد خان، XEN بی اینڈ آر سید شہباز، شکیل چانڈیو، فیضان پپی اور دیگر بھی موجود تھے۔
2
4
15
271