
#علیؑ_مولائی #آسیب_زدہ #Aesthetist #FisherMan 🎣 #ChainSmoker 🚬 #VissionTwister https://teapawt.net/t.co/OTdfwwxsO7
Pahrianwali
Joined April 2022
- Tweets30.2K
- Following7.5K
- Followers7.5K
- Likes28.7K
Fisher Man retweeted
راز حیات منکشف ہونے کو تھا کہ بس
اک منکر حیات کی باتوں میں آ گئے
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
جنکی گردن جھک گئی تھی
وہ تو کب کے مر گئے
میری گردن کٹ گئی تھی
اور میں زندہ رہا
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
بادشاہوں نے
بادشاہی چھوڑ کر
اکثر درویشی اختیار کی ہے
لیکن آج تک
کسی درویش نے
درویشی چھوڑ کر
بادشاہی اختیار نہیں کی
..
..
اپناخیال رکھیے گا
..
..
Taken from #Motivational
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
..B..
..
وہی طائروں کے جھرمٹ جو ہوا میں جھولتے تھے
وہ فضا کو دیکھتے ہیں تو اب آہ بھر رہے ہیں
بڑی آرزو تھی ہم کو نئے خواب دیکھنے کی
سو اب اپنی زندگی میں نئے خواب بھر رہے ہیں
کوئی اور تو نہیں ہے پسِ خنجر آزمائی
ہمہی قتل ہو رہے ہیں ہمہی قتل کر رہے ہیں
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
..A..
..
میں یہ کس کے نام لکھوں, جو الم گزر رہے ہیں
میرے شہر جل رہے ہیں, میرے لوگ مر رہے ہیں
کوئی غنچہ ہو کہ گل ہو, کوئی شاخ ہو شجر ہو
وہ ہوائے گلستاں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں
کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطہءِ زمیں پر
وہی خطہءِ زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
....A.....
..
خی خی خی خی خی
..
پھر سے ڈاکٹر کریں گے سفر سے منع
تو نے دی وہ دوائی مزا آ گیا..............
..
ہا ہا ہا ہا ہا
..
#MianSahb
..
#MarchAgainstlmportedGovt
Fisher Man retweeted
ہم مضافات سے آئے ہوئے لوگوں کا میاں
مسئلہ رزق کا ہوتا ہے محبت کا نہیں ..
..
..
#پاکستان
#محبت_مافیا
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
تو نے کس نام سے بدلا ہے میرا نام بتا
کس کو لکھا تو میرا نام مٹایا ہو گا
یونہی سوچ لیا ہو گا مکرنے کا سبب
پھر میرا جرم بھی لوگوں کو بتایا ہو گا
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
پھر یوں کہ تیرے بعد کی کہانی ہے مختصر
پھر یوں کہ تیرے بعد ہم تمہارے نہیں رہے
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
نہ جانے میرے خدا کو یہ کیوں لگا ہو گا
کہ موزوں شخص ہوں میں سانپ پالنے کیلیے
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
تیرہ شجرہ
کسی طائف، کسی مکے سے ہے
لڑنے والے
تو مدینے سے تو نہیں ہو سکتا
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
باہر ہی محفوظ رہیں گے
کھونے کا امکان ہے گھر میں
اتنے شور شرابے میں بھی
اک کمرہ ویران ہے گھر میں
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
سر پکرتے ہیں، تڑپتے ہیں، بلکتے ہیں ابھی
تو کوئی آپ سے کہہ کر گیا تھا عشق کرو
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
تمہاری محفلوں میں ہم بڑے بوڑھے ضروری ہیں
اگر ہم ہی نہیں ہوں گے تو پگڑی کون باندھے گا
..
..
#پاکستان
#محبت_مافیا
..
..
#MianSahb
Fisher Man retweeted
پہلے عشق اپنے سانچے میں ڈھالے گا تجھے
پھر نوچے گا, چبائے گا, اور مار ڈالے گا تجھے
..
..
#MianSahb
#AestheticTwister
Fisher Man retweeted
آئین صرف آزاد اور با اختیار قوموں کیلیِے ہوتے ہیں .....
غلام قوموں کلیئے صرف بندوق, فوج اور مذھب ہوتے ہیں .....
..
چی گویرا
..
..
#MianSahb




