I'm Faize=👑بادشاہ🇬🇧🇹🇷🇸🇦🇵🇰 (@F__A76) header
I'm Faize=👑بادشاہ🇬🇧🇹🇷🇸🇦🇵🇰 (@F__A76) profile picture

AlHumduLILLAH👑 For everything🇵🇰 😍 life is just a journey so don't expect too much 💕💯 ❣ ♎ ShaanePakistan💜✌

🇬🇧
Joined April 2020
الحمداللہ کہیے اور یاد رکھیں آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے "...🥀🔥. #ShabeBarat
7
17
40
تعلقات ہوں تو شان مسعود جیسے ہوں یہ بندہ ویسے پاکستان کے ہر سکواڈ کا حصہ ہوتا ہے وہ بھی بغیر کسی پرفارمنس کے😁😂 اس لیے تو میں کہتا ہوں پاپا کی سفارش زندہ باد😲😂 #Cricket #shanmasood
2
338
آپ ایک دم سے پوری ٹیم تبدیل نہیں کرتے،آہستہ آہستہ نوجوان کرکٹرز کو مواقع دیا جاتا ہے،ایڈوینچر کا پاکستان کرکٹ کو نقصان ہوا اور تاریخ میں پہلی بار افغانستان سے سیریز میں شکست ہو گئی،نیا ٹیلنٹ گھر پر شیر تھا شارجہ میں الگ ہی روپ میں نظر آیا #PakvsAfg
1
2
477
“Pathan thay baahir se aye huay the, Lahore ke nahi thay #PSLFinal
1
238
ہم واپس آئیں گے اگلے سال اور زیادہ طاقت سے آئیں گے 😔💜 💔💔💔 Shattered 💔 Our #HBLPSL8 journey comes to an end @TeamQuetta #PurpleForce #QGvMS
1
1
403
کوئی مجھے آج بھی یاد بے حساب آتا ہے 🥺 مگر میں خوش ہو کہ وہ جا کر خوش ہے🫥 #Miss_you❣️
2
1
2
509
کسی نے بتایا ہی نہیں تھا کہ دجال سے پہلے شہباز شریف نے بھی آنا ہے کیا بنے گا پاکستان کا #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #Zaman_Park
2
532
ہم مشکل وقت سے نکل گئے ہیں ( شہباز شریف ) حضور تسی تے نکل گئے او، لیکن عوام ساری مشکل وچ پھس گئی اے #شرم_کرو @CMShehbaz
2
1
3
335
لازمی نہیں کہ آپ خوش ہو تو تب ہی مسکرائیں کبھی کبھی زندگی کے حالات دیکھ کر بھی ہنسی آجاتی ہے 🫠 #Missing
1
2
202
سردی سست کر دیتی ہے 😬گرمی بےحال,😥 بہار کا رنگین موسم کام نہیں کرنے دیتا🙄 اور 😐خزاں کی اداسی میں کام کرنے کو جی نہیں چاہتا باقی بندہ میں بڑا محنتی ہوں 😁😅😂 @hinaparvezbutt #YouthWithHinaButt
1
1
4
401
میں بھی خوبصورت ہوں۔۔ حسد بند کرو! 🫣😁 #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
1
2
145
#زلزلے کے بڑے جھٹکے کے بعد #Turkey اور #شام سے آنے والے دل دہلا دینے والے مناظر۔ ہم اس مشکل وقت میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یا اللہ ہم سب پر رحم فرما، آمین🙏🏼❤️
2
1
238
عمران خان کہتا رہا میں ملک بڑی مشکل سے چلا رہا ہو پٹرول سستا دے رہا ہوں سستی بجلی دے رہا ہو انڈسٹری کو ریلیف دے رہا ہوں صحت کارڈ سے مفت علاج دے رہا ہو اگر کوئی ایڈونچر کیا تو ملک تباہ ہو جائے گا مگر کچھ جاہلوں کو کیڑا تنگ کر رہا تھا ہن آرام جے؟ #آخر_کب_نکلو_گے
4
6
214