Pinned Tweet
سہیل آفریدی کی خیبر میں گفتگو کے بعد میں نے دوسری جانب کا ردعمل جاننے کی کوشش کی جو جواب ملا واضح ، سادہ اور کچھ یوں ہے
"دہشت گردی کے خلاف جنگ ڈالروں کے لئے نہیں بلکہ پاکستانیوں اور پاکستان کے لئے لڑ ی جا رہی ہے،پی ٹی آئی دہشت گردوں کی حامی ہے اور اسی لئے انکا بیانیہ ریاستی پالیسی کے خلاف ہے"۔
نوٹ : میری نظر میں سہیل آفریدی پر لگا کراس ❌اب آہنی ہو چکا ہے۔
تازہ ترین 🚨🚨
ذرائع بتاتے ہیں مولانا فضل الرحمن کا ایک گھوڑوں کا اصطبل اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ میں ہے، ذرائع یہ بھی بتا رہے رہے ہیں مولانا کے اسلام آباد کی رہاشگاہوں میں موجود ملازمین میں سے اکثریت سرکاری ملازمین کی ہے جو چیئرمین کشمیر کمیٹی اور انکے صاحبزادے اسد محمود کے دورانیہ وزارت میں مختلف طریقوں سے بھرتی کئے گئے۔
مولانا فضل الرحمٰن اور ان سے منسلک افراد کے اثاثوں سے متعلق دستاویزات بہت کچھ بول رہی ہیں جن میں ملک کے مختلف شہروں اور دبئی میں 3,640 کنال اراضی، تقریباً 68 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی جائیدادوں اور مبینہ فرنٹ مینوں کے نام پر مزید 17,192 کنال زمین کا ذکر سامنے آیا ہے۔
دستاویزات میں سرکاری اور محکمہ جنگلات کی زمینوں کی مبینہ غیرقانونی الاٹمنٹ کے معاملات بھی شامل ہیں، جن میں 600 کنال زمین انتہائی کم قیمت پر الاٹ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے میرا سوال یہ ہے کپ ان اثاثوں کے اصل مالکان کون ہیں؟ اتنی بڑی جائیدادیں بنانے کے مالی وسائل کہاں سے آئے؟
دوسرا رخ یہ ہے اب عوام الزامات پر یقین نہیں کرتے شفاف تحقیقات کے بعد حقیقت سامنے لائی جانی چاہئے
Faisal Abbasi retweeted
SiasatGhar's Foreign Funding Watch has identified malicious foreign funding 👇⚠️⛔️⚠️
Media Matters for Democracy (MMfD), led by Asad Baig and co-founded by Sadaf Khan (Husband and Wife), is an Islamabad-based digital-rights and media-development NGO. Its strategic orientation is highly liberal, aligned with international networks advocating so called freedom of expression, and constrained state regulation.
Financial support comes from NED, Open Society Foundations and EU-backed initiatives. It pursues EU priorities on record.
Its agenda seeks to influence Pakistan’s information landscape targeting alleged censorship and PECA etc
The policy and posture of Media Matters conflict with national security priorities.
@asadbeyg (Asad Baig)
@nuqsh (Sadaf Khan)
جب شہریار آفریدی ملک لوٹنے والوں کو بددعائیں دیا کرتے تھے جے یو آئی کے لوگ امین نہیں کہتے تھے۔ یہ کلپ غالباً 2019 کا ہے۔
Faisal Abbasi retweeted
While in this part of the world, PM Shehbaz Sharif recently directed the authorities to install smart boards in all classrooms of Islamabad.
دلچسپ بات یہ ہے کہ مالک مکان امان اللہ کون ہے؟ کیا اسکا مولانا فضل الرحمان سے کوئی رشتہ یا قرابت داری ہے؟ کیا مالک مکان اور مولانا کے بیچ کوئی کرایہ داری معاہدہ ہے مجھے تو لگتا ہے کرایہ داری معاہدہ نہ ہوا تو نیا کٹا کُھل جائے گا۔
مکان نمبر 07،گلی نمبر 83 سیکٹر G-6/4 اسلام آباد کو مکین کو سی ڈی اے نے نوٹس جاری کیا ہے ہے گھر کے عقب میں موجود تعمیرات، سیکورٹی گارڈ کی پوسٹ اور جنریٹر جو سرکاری زمین پر رکھا ہوا ہے 15دن ہٹا دے وگرنہ کاروائی ہو گی۔ یہ گھر اب کس کا ہے کوئی بتائے بعض لوگ کہتے ہیں یہ مکان جے یو آئی کے سابق اورپیپلزپارٹی کے موجودہ سینیٹر نے کسی پارٹی سربراہ کو عطیہ کیا تھا ۔
In fact this is the biggest news of the day.
#BreakingNews
مدرسہ اختر العلوم بلال ٹاون اور مدرسہ معارف و الشریعہ سیکٹر F-8/3 اسلام آباد کو سی ڈی اے کی جانب سے بنا اجازات اور غیر قانونی تعمیرات کے ضمن میں نوٹس۔سی ڈی اے نے 15 دن میں خلاف ِ ضابطہ تعمیرات و تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت کر دی بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
مکان نمبر 07،گلی نمبر 83 سیکٹر G-6/4 اسلام آباد کو مکین کو سی ڈی اے نے نوٹس جاری کیا ہے ہے گھر کے عقب میں موجود تعمیرات، سیکورٹی گارڈ کی پوسٹ اور جنریٹر جو سرکاری زمین پر رکھا ہوا ہے 15دن ہٹا دے وگرنہ کاروائی ہو گی۔ یہ گھر اب کس کا ہے کوئی بتائے بعض لوگ کہتے ہیں یہ مکان جے یو آئی کے سابق اورپیپلزپارٹی کے موجودہ سینیٹر نے کسی پارٹی سربراہ کو عطیہ کیا تھا ۔
. پندی،باغ دھماکے کی نوعیت اور وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری، ترجمان پولیس
آزادکشمیر کے ضلع باغ کے علاقے پندی میں گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو خواتین، ایک لڑکا اور ایک لڑکی جاں بحق جبکہ 15 سالہ لڑکی انیقہ شکدر زخمی ہو گئی۔ زخمی لڑکی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ میں زیرِ علاج ہے۔
ترجمان ضلعی پولیس باغ کے مطابق دھماکہ 29 اکتوبر کی شام 7 بجے شکدر ولد صحبت کے گھر پیش آیا۔ دھماکے کی نوعیت اور وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں اور حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے لائے جائیں گے۔
ترجمان پولیس نے سوشل میڈیا پر عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پروپیگنڈے کو بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ضلعی پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے اور جلد حقائق منظرِ عام پر لائے جائیں گے، جبکہ واقعے میں ملوث ملزمان کو قانون کے مطابق کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔
Faisal Abbasi retweeted
بلاول بھٹو کا اپوزیشن کو مسائل کے حل کیلئے کمیٹیوں میں بیٹھنے کا مشورہ۔۔کیا پی ٹی آئی ہاؤس کو فعال کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار؟ کیا پی ٹی آئی کمیٹیوں میں واپس آنے کا سوچ رہی ہے؟ علی محمد خان کی اہم گفتگو
@Ali_MuhammadPTI @Faisalabassi @syedirshadarif
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف کیس کا فیصلہ آزادی اظہار نہیں بلکہ کارِ سرکار میں رکاوٹ ڈالنے کی دفعات کے تحت سنایا گیا ہے۔
کل جو تاریخی حوالہ راقم نے دیا خواجہ صاحب نے وہی بات ایوان میں کی۔
ریاست نے آپ کو ایم ایم اے بنا کر دی تھی پھر آپ اس وقت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنے تھے حالانکہ اپوزیشن کی اکثریتی جماعت پیپلزپارٹی تھی ساتھ ہی آپ کواس وقت ریاست نے کے پی کے میں آپ کو حکومت بھی دی تھی۔ پھر آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین بھی رہے وہ بھی کسی ریاستی کارندے کی ہی عطا تھی۔ پھر پی ڈی ا یم دور میں گورنر آپکو ریاست نے ہی دیا تھا۔ فہرست لمبی ہے باقی بعد میں لیکن اس بیان کے بعد سوال یہ ہے کہ ریاست آج بھی کچھ دے تو پھر کیا ماں کے جیسی ہو جائے گی؟
Faisal Abbasi retweeted
امریکہ نہیں چاہتا کہ ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے کے قریب آئیں، سعودی صحافی خالد المینا کی اہم گفتگو!
@Faisalabassi @syedirshadarif


















