چیئرمیں پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یارخان میں ریلی سے خطاب
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ @AseefaBZ
معاشی بحران نے پاکستان کے ہر طبقے کو مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔ نوجوان روزگار، بزرگ علاج، والدین بچوں کی تعلیم، کسان اپنی فصل کی مناسب قیمت اور مزدور اپنی محنت کے صلے کے منتظر ہیں،ان حالات میں بنیادی ضروریات کی فراہمی مزید مشکل ہوچکی ہے ایسے میں عوام دوست اور غریب دوست جماعت پیپلزپارٹی ہی عوام کے دکھوں کا مدوا کرسکتی ہے جس کا روٹی کپڑا اور مکان ہے۔
چیئرمیں پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یارخان میں ریلی سے خطاب
@BBhuttoZardari
10
چیئرمیں پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یارخان میں ریلی سے خطاب
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ @AseefaBZ
جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی حمایت اس لیے کرتا ہوں کیونکہ یہ عوام کی خواہش ہے، میں پنجاب کو چار صوبوں میں تقسیم کرنے کے حق میں نہیں، پاکستان پیپلز پارٹی نے مزدور کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا اور نہ کبھی چھوڑیں گے۰
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یار خان میں عوامی ریلی سے خطاب
@BBhuttoZardari
5
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا 59ویں یومِ تاسیس کے سلسلے میں جنرل باڈی اجلاس پارٹی کی تنظیمی مضبوطی اور اتحاد کا بہترین مظاہرہ ہے۔ تمام عہدیداران اور کارکنان کی شرکت قابلِ تحسین ہے۔ جئے بھٹو، جئے عوام!
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام بروز جمعہ، 27 نومبر 2026ء، چنیسر ٹاؤن آفس، پی ای سی ایچ ایس میں 59ویں یومِ تاسیس کے سلسلے میں جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا گیا۔
اجلاس میں کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع کے صدور، جنرل سیکریٹریز، ڈویژنل و ضلعی عہدیداران، ذیلی تنظیموں کے ذمہ داران، سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سندھ کونسل کے ارکان، میئر، ڈپٹی میئر، ٹاؤن و یوسی چیئرمینز، وائس چیئرمینز اور دیگر پارٹی رہنماؤں و عہدیداران نے شرکت کی۔
5
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا 59ویں یومِ تاسیس کے سلسلے میں جنرل باڈی اجلاس پارٹی کی تنظیمی مضبوطی اور اتحاد کا بہترین مظاہرہ ہے۔ تمام عہدیداران اور کارکنان کی شرکت قابلِ تحسین ہے۔ جئے بھٹو، جئے عوام!
30 نومبر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس کے سلسلے میں منعقد ہونے والے جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے اجلاس میں شرکت کی۔
جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ ان شاءاللہ 30 نومبر کو کورنگی کے جیالے بھرپور شرکت کریں گے۔
5
The real success of devolution is measured by how much it improves ordinary people's lives
PPP did the most for devolution of powers. President Asif Ali Zardari was the most powerful civilian President in history, yet he gave his powers to Parliament. The promise of the 1973 Constitution was fulfilled in 2010.
@BBhuttoZardari
8
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صحت کے شعبے میں یہ اقدام قابلِ تحسین ہے۔ SIUT کے ذریعے لاکھوں مریضوں کا مفت علاج اور ہزاروں کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹس عوامی خدمت کی بہترین مثال ہیں۔ نئے مراکز کا قیام صحت کی سہولیات کو مزید بہتر اور عام آدمی کی زندگی کو آسان بنائے گا۔ ❤️
حکومتِ سندھ کے مفت اور باوقار علاج کے عزم کی فراہمی کے تحت لاکھوں مریضوں کو ایس آئی یو ٹی کے ذریعے سہولیات ملی ہیں اور ہزاروں گردے کے ٹرانسپلانٹس کیے گئے ہیں۔ چیئرمین صاحب کے فنڈز سے پنجاب میں چار اور خیبر پختونخوا میں ایک نیا مرکز تعمیر کیا جا رہا ہے، جو اگلے سال اگست تک مکمل ہو جائیں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا رحیم یار خان میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
11
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صحت کے شعبے میں یہ اقدام قابلِ تحسین ہے۔ SIUT کے ذریعے لاکھوں مریضوں کا مفت علاج اور ہزاروں کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹس عوامی خدمت کی بہترین مثال ہیں۔ نئے مراکز کا قیام صحت کی سہولیات کو مزید بہتر اور عام آدمی کی زندگی کو آسان بنائے گا۔ ❤️
ڈاکٹر ادیب رضوی نے ایس آئی یو ٹی کا آغاز 1971 میں صرف 8 بیڈز سے شروع کیا تھا جب وہ حکومتِ سندھ کے ایک نوجوان ڈاکٹر تھے۔ آج ایس آئی یو ٹی کا پورا نیٹ ورک 2 ہزار 180 بیڈز پر مشتمل ہے جو کراچی، سکھر اور لاڑکانہ میں ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا رحیم یار خان میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
3
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صحت کے شعبے میں یہ اقدام قابلِ تحسین ہے۔ SIUT کے ذریعے لاکھوں مریضوں کا مفت علاج اور ہزاروں کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹس عوامی خدمت کی بہترین مثال ہیں۔ نئے مراکز کا قیام صحت کی سہولیات کو مزید بہتر اور عام آدمی کی زندگی کو آسان بنائے گا۔ ❤️
ایس آئی یو ٹی میں اب تک ساڑھے چار کروڑ لوگوں کا علاج ہو چکا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے فنڈ سے ایس آئی یو ٹی کو پیسے دیے، امیر ہو یا غریب ایس آئی یو ٹی میں سب کو ایک جیسی سہولت ملتی ہے، ایس آئی یو ٹی میں ساڑھے آٹھ ہزار سے زائد کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوۓ۰
وزیر اعلیٰ سندہ سید مراد علی شاہ کا رحیم یار خان میں ایس آئی یو ٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
4
MashAllah great
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان میں پارٹی ٹکٹ ہولڈر رضوان تھہیم کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر سید عمران گیلانی نے پیر نصیر الدین نصیر کا کلام پیش کیا۔
تیرے جیالے تیری راہ میں بینظیر اب بھی
لیے ہوئے دلِ امیدوار بیٹھے ہیں
نہ بھول پائیں گے تا زندگی خدا شاید
وہ تیرے ساتھ جو لمحہ گزار بیٹھے ہیں
وہ توڑ سکتے نہیں کسی بھی صورت میں
جو عہد تجھ سے کیے ہوئے استوار بیٹھے ہیں
دراز عمر ہو آفاق میں بلاول کی
جو اپنے نانا کی ایک یادگار بیٹھے ہیں
ہے خانوادۂ بھٹو کو تیرے عزم پر ناز
جو لوٹ چکے ہیں مگر باوقار بیٹھے ہیں
بلاول، آصفہ، بختاور اور زرداری
لیے ہوئے علمِ ذوالفقار بیٹھے ہیں
نصیر! ان سا زیاں کار کوئی کیا ہوگا
جو اپنے آپ مسیحا کو مار بیٹھے ہیں
@BBhuttoZardari
5
پاکستانی ڈرامے ہماری ثقافت، معاشرتی تنوع اور فنکارانہ صلاحیتوں کا خوبصورت عکس ہیں۔ فن اور تفریح کو نفرت کے بجائے باہمی احترام اور سمجھ بوجھ کا ذریعہ بننا چاہیے۔ پاکستان اپنی ثقافتی شناخت اور تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ دنیا میں اپنا مقام بنا رہا ہے۔ 🇵🇰❤️
Culture wars between India and Pakistan are not new.
But the neuralgia with which Hindutva majorities are responding to Pakistan’s tv serials to demand Netflix bans is bizarre. It almost feels like a huge market of consumers is seeking protection from Pakistani digital content.
Many of us have never espoused bans for more than one reason, but have sadly stopped watching most mainstream Indian films on streaming platforms because the blockbusters now often focus on demonising Pakistan as a cardboard cutout country full of Indian-haters bent on subverting its neighbour.
This is the baffling stereotype that gets blown by the Pakistani serials. The complex multi-ethnic social fabric of both urban and rural Pakistan on display in these shows leaves a lot to be desired, particularly on the agency women characters should be allowed to exercise at least for standard-setting and role modelling. But it is dramatically in contrast with the surma-eyed, fanatical young muscular men stereotyped in laughable Bollywood content about Pakistan.
Either way, Indian manhood is surely not so seminally challenged by Abubabakr, the soft spoken urban professional in Dar-I-Nijaat, that Netflix bans on upcoming serials are being considered in India. He’s the quintessentially nice, mama’s boy next door that every society lives with, but mostly ignores. How does this damage the fragile Indian film makers’egos or business? Bollywood is Bollywood, paranoia and all. It has its own market share, but no, more is at play here.
The Pk play industry is just doing its thing : churning out good, bad and mediocre content without thinking about a cultural colonisation of India. In fact Pakistan is probably watching DIN less obsessively than Indian audiences,especially women, but even so,we are watching entertainment that is not targeted at vilifying the other. We are consuming what is entertainment, or art or culture, as just that. Pakistan is just busy being well, Pakistan. Not using its serials as an exercise in soft power flexing, it is simply doing what it does best: make memes, plays and reels about its own lives.This doesn’t threaten our identity,nor does it make us one-dimensional either socially, politically or culturally.
The debates unleashed on identity & culture in India about a few above-average Pakistani plays is unreal.
Pakistan's first Netflix original is commissioned by Netflix MENA,not Netflix India. For many like me,no external categorisation boxes my country’s identity into a binary choice between West or South Asia.Simply because no one gets to define my identity,region or sense of history.
And no, India does not get to redefine my borders either, despite some of its so-called progressive MPs demanding a dismemberment of Pakistan based on a feverishly unsupported mythology on cross-border terrorism.
Geopolitically we are now in a totally different strategic & diplomatic space,and no,we are not even making plays about missing Rafales. Several global entities & capitals now acknowledge that Pakistan is a peacemaker, solution-seeker to conflict,including FATF,the UN,others.Look around. Pretty much everyone.
One could say a lot more about the new Indian weaponisation of water here, as this is a new humanitarian low being crossed, because that too falls into the same mind-set of serial insecurity that our big neighbour has fallen into. Chauvinism is never about being strong,as any feminist will tell you. Quite the opposite.Confident countries act confident.
Will this change? Who knows. Pakistan doesn’t even study India like they do us.The Indian left still has great intellectual vigour, but it’s taking a battering from uber-nationalist majorities, shrinking political space for many to be rational about the region.
We act decisively when attacked,but generally Pakistan does a bad job at pathologically hating others, thank god for that.
Meanwhile, it would be great if some folks in the new India also grew up.
We’re cool.
10
سیاسی اختلافات کو نفرت اور انتشار میں تبدیل کرنے کے بجائے عوامی مسائل، قانون کی بالادستی اور ذمہ دارانہ گفتگو کو ترجیح دینی چاہیے۔ ہر بیان کا احتساب حقائق کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔
#شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
12
عوام کو نعروں اور اشتعال انگیز بیانات کے بجائے حقائق، دلیل اور مثبت کردار کی ضرورت ہے۔ معاشرے میں امن و استحکام کے لیے قانون کی بالادستی ضروری ہے۔
#شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
Democracy demands responsible politics, respect for the law, and honest public representation. The people deserve facts instead of political accusations and unnecessary controversy. #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
If properties were acquired through fraud or illegal means, the law must act without fear or favour. Verify the records, identify the real owners and ensure justice. #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
کسی بھی شہری کی شہریت، شناختی دستاویزات اور جائیدادوں سے متعلق الزامات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اگر جعلی شناخت یا بے نامی ملکیت ثابت ہوتی ہے تو ذمہ داروں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔ قانون سب کے لیے برابر ہے۔
#شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
گلبرگ گرینز اور جی-6/4 کی جائیدادوں سے متعلق اٹھنے والے سوالات کا جواب حقائق اور دستاویزات کی بنیاد پر سامنے آنا چاہیے۔ اصل مالکان، خریداری کے ذرائع اور قانونی حیثیت کی مکمل تحقیقات ضروری ہیں۔ کوئی بھی احتساب سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔
#شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
1
33
کسی بھی شہری کی شہریت، شناختی دستاویزات اور جائیدادوں سے متعلق الزامات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اگر جعلی شناخت یا بے نامی ملکیت ثابت ہوتی ہے تو ذمہ داروں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔ قانون سب کے لیے برابر ہے۔
#شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی














