Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514) header
Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514) profile picture

M.A pol science M.A ( Arabic and Islamic study) Pakistan Railway...Job M.phil Arabic in process......

Pakistan. sargodha
Joined April 2021
Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
*قطر کا الٹی میٹم 2 دن میں بات مانو اور نکلو * قطر نے دو ٹوک کہہ دیا ہے، 2 دن میں فیصلہ کرو ناکہ بندی ختم کرو، ایران کے پیسے واپس کرو، ہرمز کھولو، IAEA کو اندر آنے دو ورنہ ڈیل ختم ایک طرف قطر 2 دن کا وقت دے رہا ہے دوسری طرف ہیگسیتھ کہہ رہا ہے "امریکہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے" اور تیسری طرف JD Vance خفیہ طور پر فلیڈ مارشل سے روزانہ بات کر کے ڈیل بچا رہا ہے ہرمز میں گولیاں بھی چل رہی ہیں، ٹینکر بھی پکڑے جا رہے ہیں ٹرمپ انتظار کر رہا ہے، ڈیموکریٹ کو نیم راضی کرے گا، پیسہ عربوں سے لے گا، دباؤ اسرائیل سے لے گا اور مریں گے تین ملکوں کی عوام یہ جنگ نہیں، یہ سودا ہے
14
128
1
607
44,342
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
♦️ایران بھر میں موسم خزاں کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ منظر آپ قم شھر میں واقع حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کا دیکھ رہے ہیں
2
27
108
1,072
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
تہران سے یہ بل کھاتی اڑھائی سو کلومیٹر کی روڈ پہاڑوں کے اوپر سے چالوس دریا کے کنارے کنارے Caspian Sea کو جاتی ہے۔ کیسپین سی اصل میں ایک بڑی جھیل ہے جس کے ایک طرف ایران، دوسری طرف روس، سائیڈ میں آذربائیجان، قازقستان اور ترکمانستان واقع ہیں۔ امریکہ نے ایران کا سمندری محاصرہ کر رکھا ہے لیکن اس وسیع جھیل کے ذریعے ایران کا رابطہ، روس، قازقستان اور ترکمانستان سے نہيں کاٹ سکتا۔ روسی مال ادھر سے آتا ہے۔ چینی مال قازقستان اور ترکمانستان پہنچ کر پھر اس جھیل کے ذریعے آتا ہے۔ ان ملکوں کی زمینی سرحدیں بھی ایران سے ملتی ہیں۔ وہاں سے بھی آمدورفت ہے۔ کیسپین سی کی سفید مچھلی لگتا ہے بہشت سے آتی ہے۔ اور اس جھیل کے نزدیک ایران گھنے ترین جنگلات اور زرخیز ترین زمین ہے جس کا چاول اتنا لذیذ اور نشاستے سے پر ہے کہ آپ صرف ابال کر کھا سکتے ہیں۔ قدرت نے ایران کو ایسے قدرتی وسائل اور جغرافیہ سے نوازا ہے کہ ایران کو سرنگوں کرتے کرتے امریکہ مشرق وسطٰی اور یورپ کا کباڑا کر دے گا لیکن ایران اپنی جگہ قائم رہے گا۔
21
154
763
9,542
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
15
273
2
1,980
18,036
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
15 ہزار والا سلینڈر 24 ہزار کا ہو گیا ۔۔۔ دو روپے پٹرول بڑھنے پر رونے والے کیا اس ظلم پر بھی رو رہے ہیں ؟
16
101
7
493
4,308
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
اس میں مسلمانوں کے حکمرانوں کیلئے خصوصی اور عوام کیلئے عمومی سبق ہے !
22
145
12
1,101
72,585
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
یمینی ہوثیوں کا مسلسل سعودی فورسز پر حملے جاری! یمنی ہوثیوں کے پاس انتہائی جدید لانچرز اور ٹرینڈ فوج موجود ہے!! سعودی عرب نے بہت بڑی غلطی کردی!
8
141
1
718
34,360
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
ایران میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے۔۔۔حملے کا خطرہ ہے۔
18
105
1
684
9,588
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
سوچو اگر یہ لڑکی تکفیری مولویوں کے ہاتھ لگ جاتی تو کیاکرتے جو بچوں کو مسجد اور مدرسے میں نہیں چھوڑتے⁉️🤣👇
12
184
2
786
19,181
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
نہ وارنگ نہ کوئی بات سرکاری افسر صاحب آئے غریب ریڑھی والے کو بازو سے پکڑا اور تھانے لے گئے اس بیچارے کی ریڑھی کا کیا بنا؟ اس پے موجود سامان کا کیا بنا؟ کوئی نہیں جانتا
107
1,027
29
2,222
58,207
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
جنگ سے پولنگ اسٹیشن تک کا سفر👍
6
15
52
751
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
شروع الله کے نام سے جس کے قبضہ قدرت میں ہمارا ہر عمل ہماری نجات کا گواہ ہوا کرتا ہے 🙏 الله! حسین ابن علی کرم الله وجہہ کے وسیلہ سے پاکستان اور عمران خان پر اپنا خصوصی فضل فرما آمین ثم آمین🙏
3
4
35
451
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
صنم ماروی ڈیلاس امریکہ میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں بات کرتے ہوئے دو ہی فقروں میں سب کچھ کہہ گئیں۔
3
400
1,624
14,268
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
بلکل سچ کہہ رہا ہے 💢
3
11
31
389
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
زندگی دکھاوے میں نہیں بلکہ سچائی میں جینے کا نام ہے، جہاں ہر گزرتا دن ایک نعمت ہے جو واپس نہیں آتا، اس لیے رشتے الفاظ سے نہیں بلکہ خلوص سے نبھائے جاتے ہیں، جو آج کو سمجھ لے اور آخر میں بڑا بننا نہیں بلکہ اچھا انسان بننا ہی سب سے بڑی کامیابی رہ جاتی ہے، #راز_مومن
22
17
53
507
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کچھ گھنٹے پہلے "ایکس" پر ایک اشتہار دیا ہے کہ جو کوئی ایران کے نیوکلیئر پروگرام اور سائنسدانوں کے بارے میں اطلاعات دے گا اسے امریکہ منتقل کیا جائے گا اور 20 ملین ڈالرز تک انعام دیا جائے گا۔ ایک سپرپاور کی یہ حرکات شرمناک اور خوفناک ہے۔ شرمناک اس کی بےبسی کی وجہ سے اور خطرناک لوگوں کی زندگیاں غیر ذمہ دارانہ حرکت کی وجہ سے۔ اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کو ابھی کچھ زیادہ معلوم نہيں ہے۔ یہ فقط سائنسدانوں کو ڈھونڈ کر مارنے کے چکر میں ہیں۔ لعنت!
27
641
3
2,641
35,496
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
insha'Allah jee 💘
22
13
53
336
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
اللهم عجل لولیک الفرج. #مساء_الخير_والسعاده_للجميع
4
3
23
314
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
🚨ایران کی یورپ میں امریکی اور نیٹو فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی ایران کے سخت گیر میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر دوبارہ حملے کیے تو یورپ بھر میں امریکی و نیٹو فوجی اڈوں سمیت ڈیگو گارشیا کے فوجی اڈے کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس انتباہ کے بعد جنگ کے مزید پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
63
242
5,762
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
لا ترتابو أن اليمنيين سيأخذون هذا المال.. #جمعة_طيبة
2
7
31
406