Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral) header
Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral) profile picture

Senator of Islamic Republic of Pakistan | Proud Pakistani and Soldier of Imran Khan | @PTIofficial | Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️ | Retweets ≠ endorsement

Pakistan
Joined January 2015
Photo by Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral)Photo by Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral)Photo by Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral)Photo by Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral)Photo by Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral)Photo by Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral)Photo by Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral)Photo by Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral)Photo by Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral)Photo by Senator Falak Naz Chitrali (@FalakNazChitral)
New Beginnings!!! Alhamdulilah #SenateElections2021
358
162
34
6,137
ایم این اے اقبال افریدی کو جبری اغواء کئے 36 روز گزر چکے ہیں، تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کدھر ہیں اور کس حال میں ہیں؟ انہیں اہلِ خانہ سے رابطے، وکلا اور پارٹی رہنماؤں تک رسائی سمیت تمام آئینی و قانونی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ ان کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ چیئرمین عمران خان کے نظریے پر ڈٹے ہوئے ہیں اور حق، انصاف اور آئین کی بالادستی کے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
5
13
242
صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کو جبری اغواء کئے 47 روز گزر چکے ہیں، تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کدھر ہیں اور کس حال میں ہیں؟ انہیں اہلِ خانہ سے رابطے، وکلا اور پارٹی رہنماؤں تک رسائی سمیت تمام آئینی و قانونی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ ان کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ چیئرمین عمران خان کے نظریے پر ڈٹے ہوئے ہیں اور حق، انصاف اور آئین کی بالادستی کے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
1
1
144
190 ملین پاؤنڈ کہاں ہے؟ جی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں، پیسے استعمال کس نے کیے، جی شہباز حکومت نے سزا کس کو ہوئی جی عمران خان کو-
83
251
21
932
18,090
Senator Falak Naz Chitrali retweeted
نواز شریف اورآصف زرداری نہیں،صرف عمران خان چھوٹےصوبوں کے حامی ہیں اگروہ اس بات پرنظام کےساتھ کھڑےہوگئےتوریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہےگی۔نظام براہ راست عمران خان سے بات کرے۔علی محمدخان
28
35
6
370
28,997
پارلیمنٹرین کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا ٹاک-
1
1
11
263
بلیک ڈے 26 نومبر 💔
1
16
279
سوال آج بھی وہی ہے، گولی کیوں چلائی؟ ۲۶ نومبر، یومِ سیاہ 🖤
8
145
سوال آج بھی وہی ہے، گولی کیوں چلائی؟ ۲۶ نومبر، یومِ سیاہ 🖤
7
35
431
سوال آج بھی وہی ہے، گولی کیوں چلائی؟ ۲۶ نومبر، یومِ سیاہ 🖤
4
28
292
Senator Falak Naz Chitrali retweeted
لطیف کھوسہ نے یہ بتایا کہ عمران خان نے پیغام بھیجا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر پہلے مشاورت کریں پھر میرے پاس آئیں پھر میں حتمی فیصلہ کرونگا۔ صوبوں کے حوالے سے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے بحث کا آغاز کر دیا ہے۔عامر ڈوگر
7
29
4
320
26,675
Senator Falak Naz Chitrali retweeted
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، تنظیم نو اور قومی و صوبائی معاملات پر مشاورت کا فیصلہ آج کا اجلاس حتمی نہیں تھا، آئندہ دنوں میں دوبارہ اجلاس بلایا جائے گا، سلمان اکرم راجہ پارٹی رہنما اپنی تجاویز بانی پی ٹی آئی تک پہنچائیں گے، حتمی فیصلہ وہی کریں گے پی ٹی آئی کی تنظیم نو بھی کی جائے گی، عوامی مسائل ہر پلیٹ فارم پر اٹھائیں گے اسیران کی درخواستیں نہیں سنی جا رہیں، سینکڑوں کارکنان تھری ایم پی او کے تحت گرفتار ہیں، سلمان اکرم راجہ یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کی صحت ٹھیک نہیں، انہیں مکمل طبی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں پی ٹی آئی پہلے سے زیادہ مضبوط جماعت بن کر سامنے آئے گی، سلمان اکرم راجہ
1
22
2
155
4,023
26 نومبر 2024 کو جو ظلم ہوا، اس پر آج بھی ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو روتا ہے۔ ریاست جس کی ذمہ داری اپنے شہریوں کی جان کا تحفظ کرنا ہوتی ہے اسی کے سنائپرز نے نہتے لوگوں پر سیدھی گولیاں برسا کر انہیں شہید کردیا۔ یہ کیسا نظام مسلط کر دیا گیا ہے جہاں حق مانگنے کا صلہ صرف موت کی صورت میں ملتا ہے؟ #IslamabadMassacre
1
6
140
پی ٹی ائ پارلیمنٹرین کا مشترکہ اجلاس کے بعد پریس ٹاک-
2
18
324
آج پارلیمنٹ ہاوس میں پارلیمنٹرین کے میٹنگ کے بعد پریس ٹاک-
1
3
23
705
پی ٹی ای پارلیمنٹری پارٹی کا آجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں جاری-
2
16
400
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو لاپتا ہوئے 45 دن ہو گئے-
2
23
100
736
26 نومبر، سانحۂ ڈی چوک کے مناظر نہ ہماری یادداشت سے مٹ سکتے ہیں اور نہ ہی تاریخ سے۔ ہم نہ بھولے ہیں، نہ بھولنے دیں گے۔ وقت گزر سکتا ہے، مگر انصاف کا مطالبہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔💔😥
7
32
378