اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
نماز دین کا ستون ہے
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ
دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالبؔ
واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں
سونا سوگند ہو گیا ہے غالبؔ
#متاعِ_دل
ایک ہی طلب میری تجھ میں جا سمائیں ہم
وقت کی گردش میں روز گھرتے جائیں ہم
ایک ہی تمنّاۓ دل، دل میں سر اُٹھاتی ہے
پر تیرا تغافُل دیکھ ! ہار مان جاتی ہے
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
وہ ابر وہ بارش کہ ترے لمس کی صدا برسی
تمام شب میری دہلیز پہ پیار کی گھٹا برسی
وہ کوہسار، وہ جنگل، وہ سبز خوابوں کا گھر
تیرے خیال کی خوشبو تھی، جا بہ جا برسی
ترے وجود کی گرمی میں ڈھل گئی وہ شب
میرے سارے بدن پہ ترے قرب کی ردا برسی
جب تصور مرا چُپکے سے تجھے چھُو آئے
اپنی ہر سانس سے مجھ کو تِری خوشبو آئے
مشغلہ اب ہے مرا چاند کو تکتے رہنا
رات بھر چین نہ مجھ کو کسی پہلو آئے
پیار نے ہم میں کوئی فرق نہ چھوڑا باقی
جھیل میں عکس تو میرا ہو، نظر تو آئے
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Faree6767
ہم اپنی صورتوں سے مماثل نہیں رہے
اک عمر آئینے کے مقابل نہیں رہے
مجبوریاں کچھ اور ہی لاحق رہیں ہمیں
دل سے تیرے خلاف تو اے دل نہیں رہے
اب وقت نے پڑھائے تو پڑھنے پڑے تمام
اسباق جو نصاب میں شامل نہیں رہے
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
ڈھـل گئی شام تیری آنکھوں کی گہــ٘ــرائی میں
دل انہی ســْـرمئی جھیــ٘لوں میں کہیں ڈوبا ھــے
بشری مسعود
#متاعِ_دل
جب تصور مرا چُپکے سے تجھے چھُو آئے
اپنی ہر سانس سے مجھ کو تِری خوشبو آئے
مشغلہ اب ہے مرا چاند کو تکتے رہنا
رات بھر چین نہ مجھ کو کسی پہلو آئے
پیار نے ہم میں کوئی فرق نہ چھوڑا باقی
جھیل میں عکس تو میرا ہو، نظر تو آئے
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Faree6767
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Faree6767
ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Faree6767
شبِ زلف و رخِ عرق فشاں کا غم تھا
کیا شرح کروں کہ طرفہ تر عالم تھا
رویا میں ہزار آنکھ سے صبح تلک
ہر قطرۂ اشک دیدۂ پرنم تھا
مرزا غالب
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Faree6767
اندر گھٹن تھی اور موافق نہ تھی ہوا
کتنی اذیتوں میں مرے جسم و جاں رہے
میں نے تو وحشتوں میں گزاری تمام عمر
مجھ سے بچھڑ کے اتنے برس تم کہاں رہے
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Mata_a_Dil @Chaudhry7xcigm
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا
#متاعِ_دل
ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Mata_a_Dil @Chaudhry7xcigm
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Mata_a_Dil @Chaudhry7xcigm
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Mata_a_Dil @Chaudhry7xcigm
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔ
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Mata_a_Dil @Chaudhry7xcigm
بے خودی بے سبب نہیں غالبؔ
کچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے
#متاعِ_دل
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پاے کیوں
#متاعِ_دل


















