Pinned Tweet
Asalamu o alaikum
Good afternoon
From today Like krny wlo ko like 🔙 💯
Comment krny walo ko comment 🔙 💯 Follow krny walo ko Follow 🔙💯 INSHALLAH.
جمـــــالِ یار کی زینت بڑھا دی ، رنگ و صورت نے
قیامت ھــــے قیامت میـــــرا پابندِ نظــــر ہونا
ابھی یہ طرزِ ہستی مجھ سے سیکھیں میکدے والے،
نظـــــر کو چند موجوں پر جمـــــا کر بےخبر ہونا ...!
صبر کا ایسا مقام چاہتی ہوں کہ جب بھی تمہارا نام لیا جائے تو میرے دل کو تکلیف نہ ہو اور نہ میری آنکھوں سے آنسو نکلیں۔
3
17
1,422
جون کی کڑکتی دھُوپ ہو
45° کا موسم ہو
گرم ہوا ہو 🔥
ماتھے پر پسینے کی بُوندیں رقص کر رہی ہوں
اور ہاتھ میں گرم چاۓ کا کپ ہو
ایسے میں تو چاۓ پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
سوچ رہی ہوں ترکی چلی جاؤں،😌
پھر ڈنر اٹلی میں کروں اور ناشتہ سپین میں 👀
لیکن پھر سوچتی ہوں امی اتنی دیر سونے دیں گی 🤔😝
15
31
1,475
تیری آنکھیں شہر بنتی جا رہی ہیں دوستا !
ہم مضافاتی بھی اک دن گمشدہ ہو جائیں گے !
اے انوکھے شخص ! بے شک دُور رہ ! آباد رہ
تُو گیا ہم سے تو ہم ہجرت زدہ ہو جائیں گے .
اسلام کیا ہے؟
*اللّٰه کے آگے سر جُھکانا۔ اللّٰه کے نبی ﷺ کی بات کو سب سے اوپر رکھنا۔ اُنہوں نے جو فرما دیا اُس کے خلاف نہ جانا۔ اور یہ چیز آپ کو آزاد کر دیتی ہے.🖋❤
عزیزِ مصر کی بیوی برائی کی دعوت دے کر بھی یوسف علیہ السلام کو نہ پا سکی
جبکہ ایک عورت نے حیاء کی چادر اوڑھ کے موسیٰ علیہ السلام کو پا لیا
👈حیا اور حلال میں برکت ہے


