F 🕊️ retweeted
Stand against this transgender move which is opening doors to homosexuality and haram things __totelly chaos . Stand up and raise your voice against it
#Transgender_move_is_unacceptable
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے ۔۔۔
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں ۔۔۔
#اردو_زبان
F 🕊️ retweeted
اللہ نے یہ بات لکھ دی ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور غالب آئیں گے۔ یقین رکھو کہ اللہ بڑی قوّت والا، بڑے اِقتدار والا ہے۔
سورۃ المجادلۃ آیت نمبر 21
F 🕊️ retweeted
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف
سورۃ لقمان آیت نمبر 12
F 🕊️ retweeted
"Indeed, your enemy is the one who is cut off."
(Al-Kauthar, 108:3)
Powerful headline by Ar-Riyad.
#إلا_رسول_الله_يامودى
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
#إلا_رسول_الله
F 🕊️ retweeted
توہین کرنے والے خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن
میرے نبی محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
★وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ★
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
یہ تمنّا ہے کہ آزاد تمنّا ہی رہوں۔۔۔
دل مایوس کو مانوس تمنّا نہ بنا۔۔۔۔
#اردو_زبان
سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا۔۔۔
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا۔۔۔
زندگی ہم پہ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی۔۔۔
سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا۔۔
کہاں جاتے ہو ابھی ساتھ گزارو کچھ دن۔۔۔
ہم پہ مشکل کوئی آئے تو کنارہ کرنا۔۔۔
#اردو_زبان
آج پھر روح میں اک برق سی لہراتی ہے۔۔۔
دل کی گہرائی سے رونے کی صدا آتی ہے۔۔۔
شعلہ غم کی لپک اور میرا نازک سا مزاج۔۔۔
مجھ کو فطرت کے رویّے پہ ہنسی آتی ہے۔۔۔
اور تو دل کو نہیں ہے کوئی تکلیف عدم۔۔۔
ہاں ذرا نبض کسی وقت ٹھہر جاتی ہے۔۔۔
F 🕊️ retweeted
اور یہ اللہ کو چھوڑکر اُن چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو ان کو آسمانوں اور زمین میں سے کسی طرح کا رزق دینے کا نہ کوئی اختیار رکھتی ہیں، نہ رکھ سکتی ہیں۔
سورۃ النحل آیت نمبر 73
F 🕊️ retweeted
بیشک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن پر دُرود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب آیت نمبر 56





