Fatima Shah retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی❤️
"فَفِرُّوْا إِلَى اللَّهِ ۖ إِنِّي لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌ مُّبِينٌ"
(پس تم دوڑو اللہ کی طرف، بے شک میں اس کی طرف سے تمہیں کھلا ڈر سنانے والا ہوں۔)
— (سورۃ الذاریات: 50)
اے ربِ کریم! اس خوبصورت صبح کے ساتھ ہمارے دن کا آغاز عافیت، سلامتی اور رحمت کے ساتھ فرما۔
ہمارے آج کے دن کے ہر قدم کو اپنی رضا کے مطابق کر دے اور تمام مشکلات کو آسان فرما۔
ہمیں اور ہمارے پیاروں کو ہر بلا، دکھ اور پریشانی سے اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
آمین یا رب العالمین! 🤲🏻
❀﹏﹏﷽﹏﹏❀
اســــــــــــلام علیــــــــکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ
اے اللہ
ہم تیرے بہت کمزور اور عاجز بندے ہیں، ہم کسی امتحان یا آزمائش کے قابل نہیں۔ ہم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں، تو انہیں اپنی شانِ کریمی سے حل کر دے۔
آمین، یا ربّ العالمــــــــین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَاتَّقُوا فِتْنَةً )
(اور فتنوں سے بچو)
یا رب! ہمیں ہر قسم کے ظاہری و باطنی فتنوں، آزمائشوں اور برائیوں سے محفوظ رکھ۔
ہمارے ایمان، عزت اور عافیت کا ہمیشہ کے لیے حصار عطا فرما، آمین!
#اردو_زبان
Fatima Shah retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رَبِّ قَدْ آتَيْتَنِي مِنَ الْمُلْكِ
(اے میرے رب! تو نے مجھے حکومت عطا کی)
یا اللہ! تو جو بھی نعمت اور عزت عطا فرمائے، اس پر ہمیشہ شکر گزار رہنے کی توفیق عطا فرا۔
ہمارے دل کو عاجزی اور حلم کی دولت سے مالامال کر دے، آمین!#اردو_زبان
Fatima Shah retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر، اللہ کے نام سے دن کا آغاز کریں۔
یا اللہ! ہماری صبح کو رحمتوں سے بھر دے۔
ہمارے دلوں کو سکون اور ایمان کو مضبوطی عطا فرما۔
ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے۔
ہماری آنکھوں کو خوشیوں اور دلوں کو امید سے بھر دے۔
ہمارے والدین اور پیاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔
ہماری جائز دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔
ہمیں ہر حال میں صبر، شکر اور توکل کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین!
Fatima Shah retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر، اللہ کے نام سے ایک نئی صبح کا آغاز کریں۔
ہر نئی صبح اپنے ساتھ رحمتوں اور امیدوں کا پیغام لاتی ہے۔
اللہ پر یقین رکھیں، وہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے۔
جو دعائیں آنکھوں سے بہتے آنسوؤں کے ساتھ مانگی جاتی ہیں، اللہ ان سے بھی واقف ہے۔
یا اللہ! ہمارے دلوں سے غم، زندگی سے مشکلات اور گھروں سے پریشانیاں دور فرما۔
ہمیں حلال رزق، صحت، سکون اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرما۔
ہمارے والدین اور پیاروں کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھنا۔
ہماری خاموش دعاؤں کو قبول فرما اور ہماری امیدوں کو مایوسی میں نہ بدلنے دینا۔
آمین یا رب العالمین!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ❀
اســــــــلام علیــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ
مجھے کسی کے دل پر بھاری مت ہونے دینا مجھے ہر اس شخص سے دور کر دینا جو مجھ سے دوری چاہتا ہو چاہے وہ میرے دل کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو
آمین یارب العالمــــــــین
Fatima Shah retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ )
(وہی اللہ ہے، پیدا کرنے والا، جان ڈالنے والا)
یا اللہ! اس خوبصورت صبح ہمارے تمام بگڑے ہوئے کام اپنی رحمت سے سنوار دے۔
ہمارے دل اور زندگی کو اپنے ذکر کے نور سے ہمیشہ منور رکھنا، آمین!
#اردو_زبان
Fatima Shah retweeted
شوکت خانم کی بہادر اولاد نے پاکستان کے لئے بہت کچھ برداشت کیا آور کر رھے ھیں 💔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#FreeImranKhanAndFamily
Fatima Shah retweeted
شوکت خانم کی شیر اولاد!
تمہاری وفا، تمہاری قربانیاں اور خان سے تمہاری محبت ہماری طاقت ہے۔
وقت کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، ہم اپنے کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
خان ہمارا فخر، ہماری پہچان اور ہماری آخری امید ہے!
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Fatima Shah retweeted
خیبر پختونخوا 🚨
ایک طرف کہتے ہیں کہ صوبے میں دہشت گردی ہے اور دوسری طرف اپنی ہی لوگوں کے غریب عوام کے لوگوں کی گھر اور کاروبار اپ نے تباہ و برباد کر دیا یہ کدھر جائے گی بہت افسوس کی مقام ہے 😭😭
Fatima Shah retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ) (اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے)
اے سب کچھ کرنے پر قادر پروردگار! ہماری تمام ناممکن لگنے والی حاجتوں کو ممکن بنا دے۔
ہمارے دل کے ہر پوشیدہ درد اور مشکل کو اپنے حکم سے دور فرما، آمین!#اردو_زبان
🌸 السلام علیکم صبح بخیر 🌸
اللہ پاک آپ کی صبح کو رحمت، دن کو برکت اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲
📖 فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ ❤️
🌹 یا اللہ! ہمارے والدین، پیاروں اور پوری امتِ مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲
Fatima Shah retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح کی پہلی کرن آپ کے لیے خوشیوں کا پیغام لائے۔ اللہ پاک آپ کے دل کو سکون اور روح کو اطمینان عطا فرمائے۔ آپ کی زندگی سے ہر اداسی اور پریشانی دور ہو جائے۔ آپ کی ہر نیک خواہش کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے پورا فرمائے۔ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی ماند نہ پڑے۔ آپ کے نصیب میں محبت، عزت اور بے شمار خوشیاں لکھ دی جائیں۔ ہر مشکل آسان ہو اور ہر قدم کامیابی کی طرف بڑھے۔ اللہ آپ کو ہر بری نظر اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھے۔ آپ کا آج کا دن رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔ آمین!
صبح بخیر، خوش رہیں اور ہمیشہ مسکراتے رہیں۔
Fatima Shah retweeted
My leader is only Imran Khan and till the end, Imran Khan will remain so, Insha Allah.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#FreeImranKhanAndFamily
Fatima Shah retweeted
دہشت گردوں کو کون واپس لایا جو لایا وہی اصل دہشت گرد ہے جو فارم سینتالیس کی حکومت بناتا ہے وہی اصل دہشت گرد ہے
















