FIGHT_4_RIGHT (@Fiight_4_Right) header
FIGHT_4_RIGHT (@Fiight_4_Right) profile picture

main Account @Fight_4_Riight

Joined June 2026
امریکہ کا سعودی عرب سے تمام امریکی اہلکاروں اور انکے اہل خانہ کو مکمل طور پر سعودی عرب سے نکلنے کا حکم ،دوسری طرف رات گئے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دمام ائیرپورٹ پر میزائل داغہ گیا جس میں جانی نقصان کی اطلاعات ہے، اور متعدد زخمی بھی ہے ،یا اللہ مملکت سعودی عرب کی حفاظت فرما ہر قسم کی آفات اور خطرات سے محفوظ رکھ حرمین شریفین کی سر زمین سعودی عرب کے لئیے خصوصی دعا کی اپیل ہے!
48
48
1,005
قرآن و احادیث کی تعلیمات کو عام کرنا ہمارا فرض ہے حق کو دبانے والوں اللہ سے ڈرو ،یاد رکھو دنیا میں ظلم کرنے والے خود کو کتنا ہی طاقتور سمجھے اللہ کی پکڑ سے کوئ نہیں بچ سکتا اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ہر گز یہ گمان نہ کرو اللہ ظالموں کے اعمال سے بے خبر ہے
6
54
54
374
دنیا اس وقت غربت کے خاتمے ترقی کی طرف بڑھ رہی ہے ، پاکستان میں ناکام رجیم کی ترجیحات ہی الگ طرح کی ہے ،یہاں غریب پر توجہ یا غربت کے خاتمے کے بجائے ایک سیاسی جماعت کو ختم کرنے کے لئیے سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں
31
44
398
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، آخر کار مہنگائ پر بھی میڈیا والوں کی نظر پڑھ گئ ، اے آر وائی والوں نے مہنگائ کے خلاف خبر چلا دی ❗
2
32
46
397
مزے تو اس وقت پیپلیز پارٹی والوں کے ہیں ،تین صوبوں میں حکومت ہے مگر کہتے ہیں اقتدار میں نہیں ہے ، یہ کیسا کمال کا بیانیہ ہے 😂
2
31
38
348
سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے رہنما چوہدری غلام عباس کے ڈیرے پر نامعلوم افراد کا دھوا! اطلاعات کے مطابق فرنیچر ، بیڈ ، دروازے ،اور کھڑکیاں توڑ دی گئ
1
32
36
305
السلام علیکم ، جمعہ مبارک اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے روشن فرمائے ، سچے دل سے کی گئ دعا کھبی رد نہیں ہوتی ، اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ تم مجھے پکارو میں تمھاری دعا قبول کرونگا !
17
40
1
46
418
ٹویٹر ایکس پر اکیلے نیہں ، مل کر آگے بڑھے اگر اپکو ٹویٹر پر اکاؤنٹ ایشوز کا سامنا ہے تو ہمارے ریپوسٹ گروپ کا حصہ بنے اسلامی ، شاعری ، سیاسی ، فنی ، سب پوسٹ شئیر کی جاتی ہے ریپوسٹ گروپ کا حصہ بنے اور ایک دوسرے کی پوسٹ پر مثبت انگیجمنٹ کرے ایڈ ہونے کے لئیے کمنٹ میں Yes لکھے یاں انباکس رابطہ کرے
13
41
56
426
آپکے نزدیک موجودہ حالات میں پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ کیا ہے ؟ 🔴 مہنگائ 🔴بے روزگاری 🔴 انصاف کی عدم فراہمی 🔴سیاسی عدم استحکام 🔴کرپشن 🔴تعلیم کی کمی
12
36
1
42
384
عمران خان اپنے دور حکومت میں امریکہ کو ایک ائیر بیس دینے کو تیار نیہں تھے ،فارم 47 حکومت نے خیبر پختونخوا ، بلوچستان سمیت خود کو امریکہ کے حوالے کر دیا !
3
45
1
48
436
ملک میں ایک طرف حکومت نے مہنگائ کر رکھی ہے تو دوسری طرف مصنوعی مہنگائ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ،اٹا 200 سے 205 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے ،جبکہ گھریلو استعمال والی گیس 600 روپے کلو جبکہ سرکاری ریت 279 روپے ہے کوئ پوچھنے والا ہے ؟ غریب طبقہ اس ملک میں کیسے گزارا کریگا
2
49
1
53
473
ملک کو ٹھیک کرنے اور قوم کو ایک پیچ پر لانے کے لئیے عمران خان کی رہائی ضروری ہے ، مولانا فضل الرحمان
3
45
52
510
ہمارے ملک میں کوئ سرمایہ کاری اس لئیے نہیں نہیں کرتا ،کیونکہ عمران خان نے امریکہ اور سعودی عرب میں جاکر بتایا تھا یہ چور ہے جسکی وجہ سے کوئ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ، اسحاق ڈار
4
45
2
52
582
ٹویٹر پر بہت نئیے فیچرز آگئے ایلن نے سارے ٹویٹر ایکس میں ردوبدل کر دیا ، کمی رہ گی ہے تو ایکٹو سٹیٹس کی کون کب آتا ہے اور کب آف ہوتا ہے 🤣👌
5
43
53
542
✊ 27 ستمبر کو اپنے وطن کے لیے کھڑے ہوں۔ اپنے حق اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کریں۔ عمران خان سمیت ہر شہری کے بنیادی حقوق اور انصاف کی بات کریں۔ پُرامن رہیں، ذمہ دار رہیں، متحد رہیں۔ #عہدوفا_27ستمبر
4
11
🌺 27 ستمبر کو صرف تعداد نہیں، اتحاد نظر آنا چاہیے۔ ہر آواز ذمہ دار اور ہر قدم پُرامن ہو۔ پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے متحد ہوں۔ #عہدوفا_27ستمبر
4
9
✨ ہمارا عہد پاکستان کے ساتھ ہے۔ ہماری آواز انصاف اور بہتر مستقبل کے لیے ہے۔ 27 ستمبر کو امن کے ساتھ اپنا پیغام دیں۔ #عہدوفا_27ستمبر
4
9
🛡️ اپنے حقوق کا دفاع شعور کے ساتھ کریں۔ قانون اور امن کو ہمیشہ مقدم رکھیں۔ 27 ستمبر کو پُرامن اتحاد کا حصہ بنیں۔ #عہدوفا_27ستمبر
4
10
🌈 بہتر پاکستان صرف ایک خواب نہیں ہونا چاہیے۔ اس کے لیے شعور، اتحاد اور ذمہ داری ضروری ہے۔ 27 ستمبر کو امید کے ساتھ متحد ہوں۔ #عہدوفا_27ستمبر
4
8
🗣️ ہر شہری کی آواز اہم ہے۔ ہر پُرامن مطالبہ توجہ کا مستحق ہے۔ 27 ستمبر کو اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں۔ #عہدوفا_27ستمبر
4
11