Fiza (@Fiza___ch) header
Fiza (@Fiza___ch) profile picture

Space/Traveler/Politics/PTI

Joined May 2022
Photo by Fiza (@Fiza___ch)Photo by Fiza (@Fiza___ch)Photo by Fiza (@Fiza___ch)Photo by Fiza (@Fiza___ch)Photo by Fiza (@Fiza___ch)Photo by Fiza (@Fiza___ch)Photo by Fiza (@Fiza___ch)Photo by Fiza (@Fiza___ch)Photo by Fiza (@Fiza___ch)Photo by Fiza (@Fiza___ch)
جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
41
36
1
221
دشمن تو وہ ہے جس نے الیکٹرک دہشتگردی کر کے بجلی کے ایسے منصوبے لگائے جن کی کپیسٹی پیمنٹ ہی 2100 ارب روپے سالانہ ہے۔
329
4,649
67
11,917
159,691
صورتحال بتا رہی ہے کہ حال ہی میں ہونے والے فرمائشی سروے جھوٹے، بدنیتی، بددیانتی اور دھوکہ دہی پر مبنی تھے اور تحریک انصاف ہی مقبول ترین جماعت ہے ورنہ نظام کو اس حد تک گرنا نہیں پڑتا۔
1
1
259
خان صاحب @ImranKhanPTI پر جب فرد جرم عائد کر رہے تھے تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ تھی اور انہوں نے اسی مسکراہٹ کے ساتھ کہا “اب تو لندن پلان مکمل ہو چکا ، پھر بھی میرے باہر آنے کا سوچ کر ہی کئی لوگوں کی نیند حرام ہو جاتی ہے” ۔۔ خان صاحب کا اشارہ کس کی طرف ہے ؟؟
221
3,180
35
9,640
158,637
بات پھر وہی ہے کہ اڈیلہ جیل سے نکل کر عمران خان خود بھی کہہ دے کہ میں نے خود 9 مئی کی پلاننگ کی تھی تب بھی عوام نے یقین نہیں کرنا۔۔۔ریٹویٹ
259
3,335
39
10,638
171,498
🔥🔥🔥عمران خان کے سپوٹر دوپہر تک 300 فالورز بڑھائیں جسکے 15.3k ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں. ایک دوسرے کو فالو کریں اور مجھے فالو کریں. شکریہ
70
65
1
86
3,725
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا تِرے وعدے پر جِئے ہم، تو یہ جان، جُھوٹ جانا کہ خوشی سے مرنہ جاتے، اگراعتبار ہوتا تِری نازُکی سے جانا کہ بندھا تھا عہدِ بُودا کبھی تو نہ توڑ سکتا، اگراستوار ہوتا کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نِیمکش کو یہ خلِش کہاں سے ہوتی، جو جگر کے پار ہوتا
جنرل عاصم منیر نے کل شب کراچی میں تقریباً 50 کاروبای شخصیات کے ساتھ تقریباً پانچ گھنٹہ طویل نشست میں معشیت بچاؤ انقلابی مشن اور اسکو کامیاب بنانے کے عزائم کا اظہار کیا آرمی چیف نے غیر مبہم وعدے کئے ملک سے ٹیکس چوری کلچر نام فائلر نظام اسمگلنگ رشوت ستانی سندھ کے کرپٹ "سسٹم" کا خاتمہ ہوگا ڈالرائزیشن ایران سے تیل اسمگلنگ افغانستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ اسمگلنگ زیرو ہوگی فوری نجکاری پروگرام کا آغاز ہوگا چھ ماہ میں قومی کارپوریشنز کا سدھارا جائے گا پاکستانی میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی شہریوں بشمول افغانوں کو واپس بھیجا جائے گا آرمی چیف کو یقین محکم ہے کہ پاکستان کے عظیم دوست ممالک چین سمیت بہت بڑی تقریباً 75 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں
80
161
7
712
101,848
اسلام وعلیکم صبح بخیر
1
208
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں کیونکہ رانا ثناء اللہ نے کہا تھا، سائفر وزارت خارجہ میں موجود ہے
22
28
558
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار- اللہ الحق ہے!
196
3,585
94
15,961
235,860
چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)- یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛ اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔ دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔ کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔ اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔ سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔ پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔ عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛ میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔ وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!
6,735
51,448
1,405
100,102
4,381,093
what the hell with twitter...
5
455
السلام وعلیکم صبح بخیر
16
3
1
41
2,514
السلام وعلیکم صبح بخیر Back after long time...how are you all
1
6
Well played team 🇵🇰
1
6