Pk (@Fj4545) header
Pk (@Fj4545) profile picture

پاکستانیت کی عینک پہن کر دیکھو

Lahore, Pakistan
Joined February 2014
Photo by Pk (@Fj4545)Photo by Pk (@Fj4545)Photo by Pk (@Fj4545)Photo by Pk (@Fj4545)Photo by Pk (@Fj4545)Photo by Pk (@Fj4545)Photo by Pk (@Fj4545)Photo by Pk (@Fj4545)Photo by Pk (@Fj4545)Photo by Pk (@Fj4545)
#Deraghazikhan مسجد شمس شمس آباد کالونی ڈیرہ غازی خان کے لیے صفوں کی ضرورت پلاسٹک والی صفیں 3 عدد فی صف 45 فٹ فی صف قیمت 6,200 اونی دری والی صفیں 2 عدد فی صف 45 فٹ فی صف قیمت 13,050 درکار تعاون 44,700اہلِ خیر احباب سےمسجد کے لیے صفوں کے لئے تعاون کی اپیل ھے
2
16
20
552
ھو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا اوکاڑہ نواحی گاؤں کے 25اور لاھور کے 25 انتہائ مستحق اورغریب گھرانوں کے لئے راشن درکار ھے آئیں آپ بھی اس کارخیر میں شامل ھو جائیں راشن کا ایک چھوٹا بیگ 3500 کا ھے
10
10
221
25کروڑ عوام ہار گئی جیت گئی پٹرولیم کمپنیز چند لوگوں کو فایدہ دینے کے لئے کروڑوں لوگوں کا نقصان اٹھاناپڑا
12
خاموشی کسی کی کمزوری نہیں، بلکہ اس کا ظرف اور لحاظ ہوتا ہے۔ رشتوں اور تعلقات کا احترام کرنے والے اکثر خاموش رہنا پسند کرتے ہیں، لیکن نادان لوگ اسے عاجزی کی بجائے کمزوری سمجھ بیٹھتے ہیں۔
5
اوڑھ کر مٹی کی چادر بے نشاں ہو جائیں گے ایک دن آئے گا ہم بھی داستاں ہو جائیں گے۔
3
4روپے پٹرول کم کرکے25روپےلیوی بڑھادی حکومت ایک بار پھر عوام سے ہاتھ کر گئی حکومت نے پٹرول پر لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا پیٹرول پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 91 روپے 34 پیسے فی لیٹر سے بڑھا کر 116 روپے 8 پیسے فی لیٹر کردی شہبازتیری اسپیڈ سے عوام مررہی ہے🙏
4
14
24
149
Agreed 💯% آپکی حکومت ہے آپکا وزیرخزانہ ہے ۔ آپکا(IMF) کا وزیرخزانہ ہے تو ختم کردیجیے اس بھکاری پروگرام کواور اس رقم کو خواتین کی ووکیشنل تربیت اور روزگار فراہمی میں استعمال کیجیے
4
5
46
اگر آپ ا پنا بجلی بل چیک کریں تو پتا چلے گا استعمال شدہ بجلی کی قیمت سے تین گنا فکسڈ ٹیکس، چارجز، سرجارجز اور ٹیکس بل میں شامل ہیں
لوگ گرمی میں پنکھے نہیں چلاتے، کپڑے استری نہیں کرتے، فریج استعمال نہیں کررہے کہ کہیں غلطی سے یونٹ 200 کراس نا کرجائیں اور اس کو فکر ہے کہ 200 نان پروٹیکٹڈ یونٹ والے 300 ارب کی سبسڈی استعمال کررہے ہیں۔ اور اس کوچوری کے 700 ارب، کپیسٹی چارجز کے4500 ارب کی فکر ہی کوئی نہیں اور سرلاری سانڈوں کے فری 2000 یونٹ کسی 1500 یونٹ کسی کو 1000 یونٹ اس کے بارے میں یہ کوئی بات نہیں کرتا اس کو تکلیف ہے تو 200 یونٹ کی 🖐️🖐️
3
6
1
10
283
پچھلی تعبیر کے چھالے ہیں ابھی پاؤں میں پھر نیا خواب سرہانے سے نِکل آیا ہے !!! 🍁
ڈالر 279 روپے پٹرول 415 روپے گھی 700 کلو دودھ 220 روپے لٹر بجلی 80 روپے یونٹ گیس سلنڈر 5000 کا11 کلو اور👇 پاکستان میں مہنگائی 60سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ وزیر خزانہIMF
3
17
2
23
280
جب ضمیر 'سرکاری بنگلے' میں قید ہو اور سوچ 'فری فیول' کی ٹنکی میں ڈوبی ہو، تو لوٹ مار بھی 'خدمتِ خلق' نظر آتی ہے۔ انہوں نے جمہوریت کا نیا مطلب نکالا ہے: عوام کی کھال، اپنوں کا مال، اور پانچ سال دھمال!"
5
6
27
قصّے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے آ دیکھ ترے نام سے موسوم ہیں سارے بس اس لئے ہر کام ادھورا ہی پڑا ہے خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک ورنہ تو ترے عیب بھی معلوم ہیں سارے سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسنؔ کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے
3