Urgent Alert – Water Leakage in Kahuta!
Clean water is continuously leaking on the main road of Kahuta, Rawalpindi.
No action has been taken yet – public safety and resources are at risk#Rawalpindi #WaterWaste@CDARwpOfficial @dc_rawalpindi @CommissionerRwp @PunjabGovtPK
Faisal Nadeem retweeted
DSP سرکل کہوٹہ صرف دفترمیں بیٹھ کر امن عامہ کےحوالےسےمیٹینگ کررہے ہیں جبکہ حافظ حسیب جوکہ ایک پروفیسرصاحب کےبیٹےتھےانکومین روڈپہ قتل کیاگیاقاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوئےان سے @PunjabPolicePa2 کوئ کارکردگی کےمتعلق پوچھےگی
@igpunjab72 @GovtofPunjabPK @PunjabPoliceoff @MaryamNSharif
Faisal Nadeem retweeted
تحصیل کہوٹہ میں جنگلات میں آتشزدگی ۔ متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے قیمتی جنگلات کو تباہی سے بچائیں
@5PEER2 @cmopunjabpk @CMShehbaz @CommissionerRwp @CS_Punjab @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @DCRawalpindi @EnvironmentUrdu
Faisal Nadeem retweeted
Replying to @5PEER2
حافظ حسیب قتل کے مجرمان جلد گرفتار کیے جائیں
#justice4haseeb
Faisal Nadeem retweeted
اس ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں تا کہ کل کوئی اور اس ظلم کا شکار نہ ہو
#justice_for_hafiz_haseeb
@DCRawalpindi @MaryamNSharif
کہوٹہ میں لا اینڈ آرڈر کی صورت حال بنتی جارہی ہے حکام کو دیکھنا چاہیٸے تھانہ کہوٹہ میں کون کتنے عرصہ سے تعینات ہے
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@DCRawalpindi
@igpunjab72
@Rporwp
#justice_for_hafiz_haseeb
حافظ حسیب کے قاتل ابھی تک آزاد ہیں کہوٹہ پولیس کیا کر رہی ہے؟
@CS_Punjab
@DCRawalpindi
@igpunjab72
@Rporwp
#justice_for_hafiz_haseeb
Faisal Nadeem retweeted
ایک حافظ قران کے قاتل پنجاب پولیس کا تھانہ کہوٹہ کی پولیس ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کرسکی
#حافظ_حسیب_کےقاتل_گرفتارکرو
#justice_for_hafiz_haseeb
teapawt.net/i/spaces/1eaKbazpBMrxX
حافظ حسیب کے قاتل ابھی تک گرفتار نہیں کیے جاسکے فوری انصاف کی ضرورت ہے
@GovtofPunjabPK
@CS_Punjab
@DCRawalpindi
@Rporwp
@PakPMO
@MaryamNSharif
Faisal Nadeem retweeted
کہوٹہ میں ڈکیت دیدہ دلیری سے گولی مار کر نوجوان کو ہلاک کرتے ہیں۔
ڈکیتوں کے ہاتھوں نوجوان حافظ قرآن حسیب کی المناک ہلاکت سے پوری تحصیل سوگوار ہے ۔ غمزدہ خاندان کو پانچ دن گزرنے کے باوجود کوئی انصاف نہیں ملا
@cmopunjabpk @CMShehbaz @CommissionerRwp @CS_Punjab @DGISPR14 @RwpPolice
Faisal Nadeem retweeted
تحصیل کہوٹہ میں دوران ڈکیتی میٹرک کےطالبعلم کوگولی مارکرہلاک کیاگیا علاقےمیں قبضہ مافیاءوڈکیت گینگ عام ہیں کافی مرتبہ مین سڑکیں بلاک کر کےڈکیتی ہوتی ہے
#justice_for_hafiz_haseeb
@CS_Punjab @DCRawalpindi @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @MaryamNSharif @PakPMO
















