♲︎︎︎𝔽ᴀǫᴇᴇʀ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ retweeted
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حلیم عادل شیخ کے بھائی کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ غم کی اس گھڑی میں میں غم زدہ خاندان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور حلیم عادل شیخ سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
♲︎︎︎𝔽ᴀǫᴇᴇʀ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ retweeted
Update:
PHC today rightly rejected the plea of the petitioners seeking stoppage of the GoKP inquiry initiated by ACE & instead ordered for the petitioners to be treated in line with law.
Note that no one from the Advocate General office was present to represent GoKP.
۲۰۲۴ کے الیکشن کی دھاندلی کو چھپانا ناممکن ہے - یہ عمران خان کا مینڈیٹ ہے اور ہمیں صرف اس کے لیے کرنا ہے
کل چار پریذائیڈنگ آفیسر کو high court بھیجا گیا کہ فورم ۴۵ پر جھالی دستخط کے جرم پر تحقیق کرنے کی انکوائری - جس کے لیے میں نے کمپلینٹ کی تھی - اس کو روکا جائے
جن چار پریذائیڈنگ آفیسر نے یہ کمپلینٹ کی ان کے پولنگ اسٹیشن کی کہانی اور ویڈیو پریزنٹیشن
جرم کو جتنا چھپاتے ہیں انسان اس میں اتنا ہی پھنستا ہے!
2J.BET is recruiting partners! Join now and make money! Use our link to register and invite players to join. Each person can receive up to 75%. 2j.bet/share?f=pk-52346a-011…
15
♲︎︎︎𝔽ᴀǫᴇᴇʀ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ retweeted
عوامی سروے !
عوام میں زیادہ چاہی جانے والی خاتون کون ہیں ؟
اپنی رائے ضرور بتائیں۔
#بشریٰ_بی_بی_کی_جان_کو_خطرہ
@TeamPakPower
♲︎︎︎𝔽ᴀǫᴇᴇʀ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ retweeted
ایمرجنسی 🚨
#بشریٰ_بی_بی_کی_جان_کو_خطرہ
ریٹویٹ کریں، صرف 30 منٹ میں یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لائیں، آواز بلند کریں۔
بشریٰ بی بی کے کھانے میں 7 دن پہلے کچھ ملا کہ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے انکے گلے اور پیٹ میں شدید زخم آئے ہیں۔ انہیں ابھی اتک کوئی طبی سہولت نہیں دی جا رہی۔
♲︎︎︎𝔽ᴀǫᴇᴇʀ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ retweeted
پوری قوم ہوشیار رہے، متحد رہے، دلیر رہے!
#حق_کی_جیت_ہو_گی
♲︎︎︎𝔽ᴀǫᴇᴇʀ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ retweeted
جب ہم نے یہ خبریں دیں تو درجنوں مقدمات میں گھسیٹا گیا ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی مگر ہمارا اللہ الحق ہے۔ آج اسی اتحاد کا سربراہ خود اعتراف کر رہا ہے۔ یہ تو صرف شروعات ہے ابھی اور بہت سی زبانیں بھی کھلیں گی۔
♲︎︎︎𝔽ᴀǫᴇᴇʀ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ retweeted
ماں جی ہماری ہر نسل مقروض ہے آپ کی اور آپ کے بیٹے کی۔۔!!
اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔۔
♲︎︎︎𝔽ᴀǫᴇᴇʀ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ retweeted
ان سب کو انصاف ملنے کا وقت ھوا چاہتا ھے
#ارشد_شریف_کو_انصاف_دو
#وہ_غدار_باجوہ_تھا
ان سب کو انصاف ملنے کا وقت ھوا چاہتا ھے
#ارشد_شریف_کو_انصاف_دو
#وہ_غدار_باجوہ_تھا
♲︎︎︎𝔽ᴀǫᴇᴇʀ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ retweeted
آج فضل الرحمن نے میر جعفر کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا
#وہ_غدار_باجوہ_تھا
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
#MandateTheives
اگر مولانا فضل الرحمٰن ”باجوا اینڈ کمپنی“ کے خلاف قانونی چارہ جوٸ کریں تو پھر ان سے اتحاد میں کوٸ حرج نہیں
This Post is from a suspended account. Learn more
9
♲︎︎︎𝔽ᴀǫᴇᴇʀ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ retweeted
فیض احمد فیض کی بیٹی منزہ ہاشمی کے بیٹے عدیل ہاشمی اتنا بڑا سچ سرے عام بول رہے ہیں ،جہاں دشمنوں سے زیادہ محافظوں سے خطرہ ہے ۔
چوروں کو شیشہ دیلھا دیا


















