Fakhar Durrani (@FrehmanD) header
Fakhar Durrani (@FrehmanD) profile picture

Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale, former fellow #Fulbright/Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.

New Haven, CT
Joined July 2010
Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)
I have won the defamation case against ARY News in UK, started legal action after ARY called me Indian agent & lied I helped Ahmed Noorani to get papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. My life was put in danger. Report by @MurtazaViews
I have won defamation case against ARY News in UK. I started legal action after ARY called me a traitor/Indian agent for allegedly helping Ahmed Noorani to find secret papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. Report by @MurtazaViews thenews.com.pk/print/1000081…
85
244
13
965
Fakhar Durrani retweeted
پنجاب ڈرامہ بل میں حکومت کے خلاف بے چینی اور ناراضی پھیلانے کی شق کے غلط استعمال کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ دیگر ممالک میں مواد پر اس نوعیت کی پابندیاں دیکھنے میں نہیں آتیں۔ فن کو فن ہی رہنے دینا چاہیے، فخر درانی @FrehmanD
1
3
1,889
کیا مریم نواز کی حکومت کیخلاف کوئی سازش ہورہی ہے؟ اصل کہانی کیا ہے؟
خواجہ آصف جس پس منظر میں متبادل لیڈرشپ کی بات کر رہے ہیں، وہ پاکستان میں کافی عرصے سے جاری ہے۔ خاص طور پر صوبوں کے معاملے پر یہ صورتحال ابھر کر سامنے آئی ہے، فخر درانی @FrehmanD
2
6
53
2,107
مریم نواز نے جھوٹے الزامات لگانے والوں سے نمٹنے کے لیے ایک defamation litigation cell قائم کردیا ہے جس کی نگرانی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ کریں گے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو بھی ہتک عزت کا نوٹس اسی سیل کے ذریعے بھیجا گیا۔
خواجہ آصف جس پس منظر میں متبادل لیڈرشپ کی بات کر رہے ہیں، وہ پاکستان میں کافی عرصے سے جاری ہے۔ خاص طور پر صوبوں کے معاملے پر یہ صورتحال ابھر کر سامنے آئی ہے، فخر درانی @FrehmanD
9
80
307
5,718
عمران خان سے حالیہ ملاقات کروانے کے پیچھے پس پردہ کردار علی امین گنڈاپور نےادا کیا۔ کیسے؟
جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاست کے معاملے پر مفادات کا ٹکراؤ ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ نہیں چل سکتے۔ پی ٹی آئی کے اندر مفاہمت کا حامی گروپ متحرک ہو گیا ہے، فخر درانی @FrehmanD
1
6
45
1,132
Fakhar Durrani retweeted
جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاست کے معاملے پر مفادات کا ٹکراؤ ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ نہیں چل سکتے۔ پی ٹی آئی کے اندر مفاہمت کا حامی گروپ متحرک ہو گیا ہے، فخر درانی @FrehmanD
2
1
10
2,998
Fakhar Durrani retweeted
خواجہ آصف جس پس منظر میں متبادل لیڈرشپ کی بات کر رہے ہیں، وہ پاکستان میں کافی عرصے سے جاری ہے۔ خاص طور پر صوبوں کے معاملے پر یہ صورتحال ابھر کر سامنے آئی ہے، فخر درانی @FrehmanD
1
8
1
32
9,678
Fakhar Durrani retweeted
ایران جنگ ٹرمپ کی انتخابی شکست کی واحد وجہ نہیں ہے اور نہ ہی امریکا اس جنگ کو ادھورا چھوڑے گا، فخر درانی @FrehmanD
1
3
16
2,308
Fakhar Durrani retweeted
پی ٹی آئی کو اپنے لیے سیاسی گنجائش پیدا کرنی چاہیے، اسے اپنی جگہ بناتے ہوئے مطالبات سامنے رکھنے چاہییں۔ پی ٹی آئی کو برابر نشستوں کا مطالبہ کرنےکے بجائے مذاکرات میں بہتر نمائندگی مانگنی چاہییں، فخر درانی @FrehmanD
2
11
2,192
Fakhar Durrani retweeted
مریم نواز پنجاب میں تبادلوں اور تقرریوں کے معاملے پر کسی کی نہیں مانتی جس کی وجہ سے تحفظات صرف اتحادی جماعتوں کو ہی نہیں بلکہ ان کی اپنی جماعت کے رہنماؤں کو بھی ہیں، فخر درانی @FrehmanD
30
130
2,214
Fakhar Durrani retweeted
موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی کی ناکامی کا ایک زاویہ
58
298
39
691
100,890
جی سعید بھائی ضرور اگر کبھی موقع ملا تو ضرور۔ اور میں کبھی کوئی غلط بیانی نہیں کروں گا حقائق بیان کرنے میں۔ایک اور بات پٹرول کے پیسے بھی میں خود ہی ادا کرتا ہوں اور کروں گا۔
فخر بھائی ایک آخری گزارش تھی کہ کسی دن آپ اسلام آباد سے بائی روڈ کراچی آئیے گا ، اور اسلیشلی رانپیور سے مورو کی طرف سے ، پیٹرول کے پیسے میں دوں گا آپ کو ۔ بس پھر آپ نے رپورٹ کارڈ میں ضرور بتانا ہوگا کہ آپ کا رانیپور سے مورو تک اور مورو سے کراچی تک کا سفر کیسا رہا ۔ @FrehmanD
4
7
1
96
3,147
فخر درانی نے جیسے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ مار دیا ہو۔ ارے بھائی مان لو یہی حال ہے۔ دو سال پہلے حیدرآباد جانا ہوا۔ اس سے پہلے 96 میں گیا تھا پھر 2005 میں۔ جس گلی میں کوڑا اور بدبو مجھے جس جگہ یاد تھا وہیں آج بھی ہے بلکہ بڑھ گیا ہے۔ حیدر آباد کی آٹو باہن روڈ ایسے ہی ہے جیسے لاہور کی مال روڈ مگر دس فٹ بغیر کھڈے میں گھسے رکشہ نہیں چل سکتا تھا۔ اللہ کے فضل سے بارش ہو جائے تو پھر تو بھول ہی جاؤ۔ آج بھی لطیف آباد 8 نمبر کے گھروں میں ویسے ہی پانی بھر جاتا ہے جیسے بیس سال پہلے۔ آپ کے نہ ماننے سے حالات بدل تھوڑا جائیں گے۔ مان لینے سے تو شاید امید رکھی جا سکتی ہے۔
بھائی میں دو دن سکھر میں رہا ہوں۔ سکھر شہر کی چند سڑکوں سے گزر ہوا جس میں شکار پور روڈ، سبزی منڈی، لیبر کالونی، سائٹ ایریا کے تمام روڈز، اور تو اور اینگرو فیکٹری روڈ کوئی بھی درست حالت میں نہیں۔ نہ کوئی صفائی کا نظام۔ اور یہ سب وفاق نہیں سندھ حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ کچھ حد تک ملٹری روڈ یا شاید بندر روڈ کی حالت بہتر تھی۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ ان سڑکوں کی ویڈیوز لگاکر مجھے غلط ثابت کردیں۔
12
53
4
203
5,262
بھائی میں نے کبھی سندھ کو شد مد کے ساتھ موضوع گفتگو نہیں بنایا۔ پہلی مرتبہ جانے کا اتفاق ہوا اور جو دیکھا وہ بیان کردیا۔ اور وہ بھی اس لیے کہ صوبوں میں احتساب کی بات ہورہی تھی۔ وزیراعظم نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں کتنا پیسہ لگا اسکا احتساب ہونا چاہیے تو میں نے کہا صرف کے پی کا نہیں پنجاب اور سندھ اور تمام صوبوں کا احتساب ہونا چاہیے۔
فخر بھائی آپ اچھے صحافی ہیں، مگر جس شد و مد کے ساتھ آپ سندھ کی ترقی یا بدحالی کو موضوعِ بحث بناتے ہیں کیا کبھی آپ نے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہونے والے 2,000 سے زائد ماورائے عدالت قتلوں پر آواز اٹھائی؟ کل ہی صحافیوں کی عالمی تنظیم نے پنجاب کو صحافیوں کے لیے دوزخ قرار دیا ہے، کیا اس پر کوئی تجزیہ پیش کیا؟ کیا کبھی آپ نے چند سہیلیوں کی حکومت کا تذکرہ کرنا گوارا کیا؟ یا کبھی 11 ارب کے جہاز پر لب کشائی کی؟ برائے مہربانی اس جانب بھی رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ۔۔🙏
3
2
3
15
2,202
بھائی مجھے بالکل بھی آپکو غلط ثابت نہیں کرنا نہ میرا یہ مقصد ہے۔ بس اپنا مشاہدہ برانا تھا جو میں نے سندھ کے تیسرے بڑے شہر میں دیکھا۔ جیتے رہیں۔
Replying to @FrehmanD
فخر بھائی آپ بہت اچھے صحافی ہیں اور میں نے آپ کے ٹویٹس پر لکھے ہوئے کیپشن پر بات کی ہے ۔ میں موٹروے سے سکر تک جانے والی سڑک کی بات کر رہا ہوں اس میں مجھے آپ غلط ثابت کریں تو میں آپ سے معافی مانگتا ہوں ۔
8
4
3
34
4,024
بھائی میں نے جیو پر سکھر موٹروے اور سکھر شہر دونوں کی بات کی ہے۔ میں نے جو بات کی ہے اگراس میں میں نے غلط بیانی کی ہے تو آپ شہر کی ان تمام سڑکوں کی ویڈیوز لگا کر مجھے غلط ثابت کردیں میں ٹویٹر پر بھی معافی مانگوں گا اور جیو کے شو میں بھی۔ میری عادت نہیں ہے غلط بیانی کی۔
فخر بھائی آپ موٹروے سے اتر کر سیدھے سکر گئے تھے کل رات کو جو ٹویٹ کیا تھا اور اب آپ موٹروے کے روڈ سے سکر شہر کی اندرونی سڑکوں پر اگئے ۔ میں نے آپ کو موٹروے سے سکر والی سڑک پر جواب دیا ویسے آپ یہ موٹروے سے سکر شہر کی اندرونی سڑکوں تک کے سفر کا بیانیہ تبدیل کیسے کر گئے ، آپ کا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟
10
24
1
98
2,000
Fakhar Durrani retweeted
Replying to @FrehmanD
آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں، سکھر میں ملٹری روڈ اور بندر روڈ کے علاوہ تقریباً تمام علاقوں کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی کا فقدان واضح نظر آتا ہے۔
2
7
299
Fakhar Durrani retweeted
فخر میں آپکی تمام باتوں کو سیکنڈ کرونگی۔ میرا اکثر سفر اسلامآباد سے کراچی بذریعہ کار ہوتا ہے سکھر اترتے ہو ایسا لگتا ہے کہ ترقی چھو کر بھی نہیں گزری۔ سڑکیں تو سڑکیں کوئی ایک ڈھنگ کا مارٹ یا ریسٹ ایریا ایسا نہیں کہ فیمولیز وہاں اتر کر وشرومز استعمال کر سکیں۔ اس میں قصور وفاق کا بھی ہے کہ نیشنل ہائیوے کو اس طرح ڈیل نہیں کیا جاتا جس طرح پنجاب میں کیا جاتا ہے۔ آج سوائے سندھ کہ کسی ٹول پر میں نے بانس لگے نہیں دیکھے بیریئر جکے طور پر۔ سندھ پولیس کھلے عام شہریوں کو لوٹ رہی ہوتی ہے۔ رات کے سفر میں ڈاکو راج الگ ایشو ہے۔
بھائی میں دو دن سکھر میں رہا ہوں۔ سکھر شہر کی چند سڑکوں سے گزر ہوا جس میں شکار پور روڈ، سبزی منڈی، لیبر کالونی، سائٹ ایریا کے تمام روڈز، اور تو اور اینگرو فیکٹری روڈ کوئی بھی درست حالت میں نہیں۔ نہ کوئی صفائی کا نظام۔ اور یہ سب وفاق نہیں سندھ حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ کچھ حد تک ملٹری روڈ یا شاید بندر روڈ کی حالت بہتر تھی۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ ان سڑکوں کی ویڈیوز لگاکر مجھے غلط ثابت کردیں۔
37
86
11
321
19,119
جی دو دن سکھر میں رہا ہوں۔ سکھر شہر کی شکار پور روڈ، سبزی منڈی، لیبر کالونی، سائٹ ایریا کے تمام روڈز، اور تو اور اینگرو فیکٹری روڈ کوئی بھی درست حالت میں نہیں سب ٹوٹی پھوٹی۔ نہ کوئی صفائی کا نظام۔ اور یہ سب وفاق نہیں سندھ حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ ان سڑکوں کی ویڈیوز لگاکر مجھے غلط ثابت کردیں۔
Replying to @FrehmanD
کیا آپ نے کبھی سکھر کا دورہ کیا ہے؟ یہاں کی سڑکوں اور دیگر انفراسٹرکچر کو خود دیکھا ہے؟ سکھر کے کس علاقے کی بات کر رہے ہیں، ذرا نام تو بتائیں؟ اگر این ایچ اے کی سڑکیں خراب ہیں تو ان کی ذمہ داری حکومتِ سندھ کی نہیں۔
5
77
8
248
5,163
بھائی میں نیشنل ہائی ویز کے علاوہ شہر کے اندر کی سڑکوں کی بات کررہا ہوں۔ میں دو دن سکھر میں رہا۔ سکھر شہر کی چند سڑکوں سے گزر ہوا جس میں شکار پور روڈ، سبزی منڈی، لیبر کالونی، سائٹ ایریا کے تمام روڈز، اور تو اور اینگرو فیکٹری روڈ کوئی بھی درست حالت میں نہیں۔ نہ کوئی صفائی کا نظام۔ اور یہ سب وفاق نہیں سندھ حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ کچھ حد تک ملٹری روڈ یا شاید بندر روڈ کی حالت بہتر تھی۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ ان سڑکوں کی ویڈیوز لگاکر مجھے غلط ثابت کردیں۔
موصوف نے جو بات کہی ہے کہ موٹروے سے اتر کر سکر جانے والی سڑک تباہ ہے ، یہاں پر موصوف نے منافقت نہیں کی؟ موصوف اسلام آباد میں رہتا ہے تو اس کو یہ تک پتا نہیں کہ جس سڑک کی کی یہ بات کر رہا ہے وہ موٹروے کی ہی سڑک ہے جو حیدرآباد تک بنانی ہے ۔ موصوف کی منافقت پر بات ہو رہی ہے ۔ رہی بات سندھ یا سندھیوں کی تو لسانیت اور نفرت سے بھری پڑی ہے سوشل میڈیا جس میں الطافی نسل پرست اکاؤنٹس، پٹواری اور یوتھیے شامل ہیں ۔
12
23
4
118
5,867
بھائی میں دو دن سکھر میں رہا ہوں۔ سکھر شہر کی چند سڑکوں سے گزر ہوا جس میں شکار پور روڈ، سبزی منڈی، لیبر کالونی، سائٹ ایریا کے تمام روڈز، اور تو اور اینگرو فیکٹری روڈ کوئی بھی درست حالت میں نہیں۔ نہ کوئی صفائی کا نظام۔ اور یہ سب وفاق نہیں سندھ حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ کچھ حد تک ملٹری روڈ یا شاید بندر روڈ کی حالت بہتر تھی۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ ان سڑکوں کی ویڈیوز لگاکر مجھے غلط ثابت کردیں۔
جب سکر حیدرآباد موٹروے بنے گا تو ہی شہر کی رابطہ سڑکیں بنیں گی ، جب انٹرچینج بن جائے گا تو بہت آسان ہوگا شہر کے اندر جانے میں ۔ بھائی میں صرف اس جگہ کی بات کر رہا ہوں جہاں کی بات فخر درانی کر رہے ہیں ۔ فخر درانی غلط کہہ رہے ہیں ۔
15
50
3
172
20,781