اس روئے تابناک پہ ہر قطرۂ عرق
گویا کہ اک ستارہ ہے صبح بہار کا
شیخ ابراہیم ذوق
#اردو_زبان
1
50
وہ ہاتھ مار پلٹ کر جو کر دے کام تمام
بڑے عذاب میں ہوں میں ثواب لیتا جا
آرزو لکھنوی
#اردو_زبان
صیادـــــــــــــ اور قید قفس سے کرے رہا
جھوٹی خبر کسی کی اڑائی ہوئی سی ہے
قربان علی سالک بیگ
#اردو_زبان
سیاہی آنکھ کی اشکوں سے ہو گئی ہے بیاض
کہاں تک اب میری جاں اور کس لیے اعراض
عجیب کاٹ ہے مژگاں کی ان صفوں میں خدا
بریدہ جامہ تقویٰ ہے ان سے جوں مقراض
وہ دھوپ چھاؤں رخ و زلف نے دکھائی ہے
اسی سے دیدہ مردم میں ہے سواد و بیاض
1
61
سوداؔ کی جو بالیں پہ گیا شور قیامت
خدام ادب بولے ابھی آنکھ لگی ہے
محمـــــــــــد رفیع ســــــــــــودا
38
یوں سجا چاند کہ جھلکا ترے انداز کا رنگ
یوں فضا مہکی کہ بدلا مرے ہم راز کا رنگ
سایۂ چشم میں حیراں رخ روشن کا جمال
سرخیٔ لب میں پریشاں تری آواز کا رنگ
بے پیے ہوں کہ اگر لطف کرو آخر شب
شیشۂ مے میں ڈھلے صبح کے آغاز کا رنگ
#اردوـزبان
#قومی_زبان
1
38
Ϝαʅαƙ ʂԋҽɾ ȥαɱαɳ retweeted
#غزه_تباد_وتحرق
#غزه_تموت_جوعاً
#غزة_تُباد
#غزة_الفاضحة
#غزة_تستغيث
أجعل مثل هذه حجتك
أمام الله فهذا أضعف الأيمان لتكن
صوتهم للعالم لاتملو ولاتركنو فكل دقيقه تمر هناك طفل يموت يا مسلمين ..
Ϝαʅαƙ ʂԋҽɾ ȥαɱαɳ retweeted
لا خير في الحياة .. 😭💔
#غزة_تُباد #غزه_تموت_جوعاً
Ϝαʅαƙ ʂԋҽɾ ȥαɱαɳ retweeted
🔴 ایک چینی سوشل میڈیا ورکر نے لکھا ہے کہ 'فرنٹ پر ہندوستان پر حملے ہو رہے ہیں، جب کہ پشت پر مجمع اس کو انجوائے کر رہا ہے'
▪️ پاکستانی قوم، اپنی افواج کے ساتھ فرنٹ لائن پر اظہار یکجہتی دکھاتے ہوئے اکیلا نہیں چھوڑ رہی-
Ϝαʅαƙ ʂԋҽɾ ȥαɱαɳ retweeted
پراپر جنگ شروع ہونے سے پہلے پہلے ہر ہندوستانی مسلمان تک یہ پیغام پہنچائیں۔
#PakistanZindabad #OperationSindoor
Ϝαʅαƙ ʂԋҽɾ ȥαɱαɳ retweeted
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
Ϝαʅαƙ ʂԋҽɾ ȥαɱαɳ retweeted
آپ کے جان و مال کا تحفّظ ۔
ہماری اولین ترجیح۔
#safehighways #crimefighters
#AtYourService #PunjabPolice
#PunjabHighwayPatrol
Ϝαʅαƙ ʂԋҽɾ ȥαɱαɳ retweeted
پنجاب ہائی وے پٹرول کا پیغام
ضروری ہے ٹریفک قوانین کا احترام۔
#roadsafetyawareness #TrafficRules
#PunjabPolice #PunjabHighwayPatrol
#NewProfilePic
دِل دَار کی گلی میں مُکرَرّ گئے ہیں ہم
ہو آئے ہیں اَبھی تو پِھر آ کر گئے ہیں ہم
آبرُو شَاہ مبارکؔ
79
جو نَفَس تھا خَارِ گُلُو بنا جو اُٹھے تھے ہاتھ لہو ہوئے
وُہ نشاط آہ سَحَر گئی______ وُہ وَقار دَسّتِ دُعا گیا
فیضؔ اَحمَدّ فیضؔ
1
70

















