Aqsa Ali (@Ftz613) header
Aqsa Ali (@Ftz613) profile picture
Joined November 2021
Photo by Aqsa Ali (@Ftz613)Photo by Aqsa Ali (@Ftz613)Photo by Aqsa Ali (@Ftz613)Photo by Aqsa Ali (@Ftz613)Photo by Aqsa Ali (@Ftz613)Photo by Aqsa Ali (@Ftz613)Photo by Aqsa Ali (@Ftz613)Photo by Aqsa Ali (@Ftz613)Photo by Aqsa Ali (@Ftz613)Photo by Aqsa Ali (@Ftz613)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞
2
12
21
871
26 نومبر کے شہداء نے اپنے خون سے جمہوریت کا چراغ روشن کیا۔ ان کی قربانی ہماری امانت ہے، جسے ہم کبھی نہیں بھولیں گے آج اٹک کے اسیرانِ جمہوریت کے اعزاز میں عشائیہ اور شہداء کے لیے دعا کی گئی۔ اٹک کے یہ بیٹے قید میں رہے مگر جھکے نہیں، یہ ہمارا فخر ہیں میں ملک تیمور مسعود اکبر کا شرکت پر تہہ دل سے مشکور ہوں ظلم کی رات ختم ہوگی، ان شاء اللہ 🇵🇰
9
217
4
2,130
122,211
اب بات ٹھیک ہے 👇👇👇 پہلے حکومت نے نوبل پرائز والی فیک نیوز دی تھی۔ نوبل فاؤنڈیشن اور نوبل سسٹینیبلٹی ٹرسٹ میں کوئی تعلق ہی نہیں
2
95
478
10,675
اللہ تعالیٰ عمران خان کی والدہ محترمہ شوکت خانم پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے جنہوں نے اس قوم کو ہیرے جیسا بیٹا عطا کیا ایک ایسا بیٹا جو بہادری غیرت اور حوصلے کی مثال ہے جو مشکلات کے سامنے جھکنا نہیں ڈٹ کر مقابلہ کرنا جانتا ہے جو اپنی ذات سے بڑھ کر اپنی قوم کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا
2
72
1
160
1,040
Aqsa Ali retweeted
شوکت خانم ہسپتال میں بلڈ کینسر اوردیگر مریضوں کیلئے بلڈ بینک میں خون کے عطیات کی کمی ہے۔ لاہور یا قرب و جوار سے اگر آپ خون کا عطیہ دینا چاہیں تو شوکت خانم جا کر ضرور عطیہ دیں خون کے خلیات ویسے بھی تین ماہ بعد ختم ہو کر نئے بنتے ہیں ۔ اس سے کوئی کمزوری نہیں آتی ۔ اور یہ بہت زبردست صدقہ ہے
3
540
1
1,259
7,150
ماڈل ٹاؤن لاہور CCD پولیس نے خاتون پر ظلم کی انتہا کر دی! خاتون عظمیٰ شیرازی کو گھر سے اغوا کیا گیا اور 23 دن تک ماڈل ٹاؤن سی سی ڈی میں رکھا گیا۔ خاتون کے مطابق، ان 23 دنوں کے دوران صبح و شام ان پر بدترین تشدد کیا جاتا رہا۔ انہیں الٹا لٹکا کر مرد اہلکار تشدد کرتے رہے۔ صرف یہی نہیں، خاتون کا الزام ہے کہ ان کی گاڑی، ، سونا اور گھروں کی رجسٹریاں سمیت دیگر قیمتی اشیا بھی ساتھ لے جائی گئیں۔ 23 دن تک مبینہ تشدد کے بعد انہیں سی سی ڈی سے نکال کر تھانہ گرین ٹاؤن منتقل کیا گیا، جہاں ان کے خلاف 1500 گرام چرس کی ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ تاہم عدالت نے انہیں باعزت بری کر دیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ جب انہیں وہ دن یاد آتے ہیں، جب صبح و شام ان پر تشدد کیا جاتا تھا، تو آج بھی ان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اب عظمیٰ شیرازی سی سی ڈی کے مبینہ ظلم اور تشدد کے خلاف انصاف کے حصول کے لیے عدالت پہنچ گئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نام پر اگر کسی خاتون کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے تو اسے انصاف کون دے گا؟
47
1,349
32
3,233
65,168
2008 میں بنیاد رکھی گئی ۔ کام التواء میں۔ رہا 2020 میں عمران خان @ImranKhanPTI نے افتتاح کیا ۔ اب فعال ترین اسپتال ۔ شکریہ عمران خان شکریہ کے پی حکومت KP PIC to make history with 3,000 open-heart surgeries in a year thenews.pk/print/1450699-kp-…
16
610
5
1,844
17,579
ہماری یہ والی باجی رجھ کے نالائق ہے۔ ایک طرف کہہ رہی ہیں وہ آذاد فاؤنڈیشن (ادارہ) ہے۔ اگلے جملے میں کہہ رہی ہیں ابہوں نے سرکاری طور پر مدعو کیا ہے۔ سرکاری طور پر کوئی سرکار بلاتی ہے۔فاؤنڈیشن نہیں۔ مطلب کل کو مختار حلوائی اپنی دکان میں رس گلے کے افتتاح کے لئے باجی کو سرکاری طور پر بلا سکتا ہے۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔ آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
91
1,002
14
4,189
78,089
یہ ایک پرانی ویڈیو ہے لاہور کے ایک واقعے کے بعد جب ایک ماں بچی گٹر میں گر گئے تھے۔ لیکن مجھے سب سے زیادہ حیرانی اس بات پر ہوئی تھی کہ بیوروکریسی کیابے شرم ہے کہ ایک خاتون جس کا جعلی فارم سینتالیس خود ہاتھ سے بنایا ہے اس کے آگے سر جھکا کر ڈانٹ کھا رہے ہیں!🤭عزت نفس تو ہونی چاہئے
میرے پاس کیپشن کیلئے الفاظ نہیں ہے لیکن یہ کہنا چاہتا ہوں کہ مریم بی بی کو آسکر ایوارڈ ملنا چاہیے اس ایکٹنگ پر😂
41
156
4
946
17,507
کیا سندھ یونیورسٹی میں ڈی جی صاحب کی آ مد سے پہلے "معمول کی کاروائیاں" اور "تیاریاں " نہیں کی گئی تھیں؟ اسٹوڈنٹس نے وہ باتیں کیوں پوچھ لیں جو بتانے کے قابل نہیں تھیں بحرحال دعا ہے کہ بچے محفوظ رہیں ۔۔
3
6
27
485
کیا دنیا نیوز پر کوئی کیس کیا محترمہ مریم نواز یا نواز شریف نے
"مریم نواز روز ایک تقریر دیتی ہیں، جب میں صحیح کہتی تھی تمہاری پرورش ہی ٹھیک نہیں ہوئی، اگر ٹھیک ہوتی تو تم ایسی نہ نکلتی"، بھولنا مت جب تمہارا کنیئرڈ کالج میں داخلہ ہو رہا تھا نہ،، "نمبر کم تھے ابا جی میرا داخلہ کروا دو تو ابا جی نے کہا پرنسپل کو ہٹا دو" یاسمین راشد
6
539
2
2,108
31,274
Aqsa Ali retweeted
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔ سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔ اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔ یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔ آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔ قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں: یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔ برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔ انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔ اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔ اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔ اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔ لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔ ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔ تو پھر نقصان کہاں ہوا؟ عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف
57
2,403
18
7,245
116,545
"یہاں کسی کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو سکتا ہے، کبھی عدالت چھٹی پر چلی جاتی ہے تو کبھی پراسیکیوٹر، کبھی ریکارڈ نہیں آتا تو کبھی تفتیشی، شاہ محمود قریشی کیخلاف 54 معلوم مقدمات بنے، کچھ میں وہ بری ہو گئے اور باقی میں ضمانت ملی، انکے دو باقی مقدمات جو 95 سماعتوں کیساتھ ڈیڑھ سال سے چلتے ہوئے ضمانت کے تاریخ کے سب سے طویل کیس بن چکے ہیں، 70 سال سے زائد عمر ہے اور وہ بیمار بھی ہیں، کئی اسپتالوں میں انہیں دوران قید علاج کیلئے لے جانا پڑا، بے داغ ماضی کیساتھ دو بار وزیر خارجہ اور وزیراعظم کے امیدوار بنے، پھر بھی بغیر سزا کے ناحق جیل میں قید ہیں، ہم درخواست کرتے ہیں کہ اب بس کر دیں اور انہیں جیل سے باہر آنے دیں" PTI رہنما اور شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر @taimur_malik @DRTPakistan @MeherBanoQ @ZainHQ youtu.be/4toDYcIh9YU
1
221
1
656
7,601
جیل کی دیواروں میں سنائی گئی سزاؤں کا اب عدالت کے احاطوں میں دفاع کرنا ہے تو کہتے ہیں لائیو اسٹریمنگ نہیں کرنی۔ بھئی اتنے ہی مضبوط کیس ہیں تو لے کر آئیں دنیا کے سامنے۔۔ پتہ تو لگے کیا کرپشن کی خان نے؟
38
1,844
9
6,063
25,011
تاریخ جب بھی 26 نومبر کی سرد تاریک رات کا ذکر کرے گی، اس نوجوان کے 40 روپے اور ماں کی ان سنی کالز گواہی دیں گی کہ یہاں حق مانگنے والوں کے ساتھ کیا ہوا تھا۔ یہ سانحہ ناقابلِ فراموش ہے، انصاف ہمارا مطالبہ ہے! #نومبر26_کے_شہداء_کا_حساب_دو #نومبر26_یوم_جبر #IslamabadMassacre
1
22
1
17
237
اگر @BBhuttoZardari صاحب آپ کو یاد نہیں تو ایک بار یہ پڑھ لیں کہ یوں پاس ہوئی تھی چھبیسویں ترمیم آپکی brute majority کی تلوار سے
کل ان کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔ ان کی رہائش گاہ لاجز C308 کو ایجنسیوں کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ آج صبح 6 بجے ان کے شوہر سید احسان شاہ، جو کہ سابق صوبائی وزیر اور سابق سینیٹر ہیں، کو لاجز سے لے جایا گیا۔ ان کے بچے جو لاجز میں موجود ہیں، وہیں محصور ہیں۔ انہیں پھر زبردستی سینیٹ جانے اور وزیر اعظم کی طرف سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اگر کسی کو یقین نہیں آتا تو براہ کرم لاجز C308 کے باہر جا کر خود دیکھ لیں۔
5
171
630
6,998
عمران خان کی ملاقاتیں بند ہوۓ ایک سال ہو چکا ہے۔ اس ایک سال کے دوران عدالتی مداخلت کی بدولت وکیل کی چار، اور بہنوں کی دو یا تین ملاقاتیں ہو سکیں۔
آج بروز منگل اسیر اڈیالہ غازی عمران احمد خان نیازی کا انکی فیملی سے ملاقات کا دن ہے یاد رہے کہ خان صاحب کی ملاقاتیں بند ہوئے ایک عرصہ ہو چلا ہے
1
282
2
1,228
5,181
مولانا صاحب کی تقریریں دکھاؤ بھئی سرگودھا میں جلسہ کرواؤ بھئ
6
230
1,300
21,097
کتنی چھوٹی حرکت ہے کہ خود عوامی پیسے پر لاؤلشکر کےساتھ سڑک پر نکل جائیں اور اپوزیشن کے لوگوں کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کریں اور انھیں گھر میں محصور کر دیں۔ یہ عورت جمہوریت کے نام پر دھبہ ہے ۔ ہر اعتبار سے۔
130
927
20
4,243
24,704
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
129
5,689
61
10,902
109,278
"جو آپکو پسند نہیں اُسکے خلاف فائلیں نکال دینگے لیکن اگر وہ کرپٹ ہے اور آپکو پسند ہے تو اُسکی کرپشن کی کوئی بات نہیں ہو گی، عمران خان جیل میں گئے تو باکل صحتمند تھے لیکن اب اگر انکی صحت خراب ہو رہی ہے تو یہ نظام اِسکا ذمہ دار ہے، ایک صوبے کا وزیراعلی اغوا ہے لیکن ہائیکورٹ نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے، PTI حکومت گرنے سے ختم نہیں ہو سکتی، PTI صرف تب ختم ہو گی جب اپنے نظریے سے ہٹے گی، مجھ پر 25 مقدمات ہیں اور دس میں اشتہاری ہوں، میرا گھر سیل ہوا، میٹر کاٹ دیئے" پی ٹی آئی رہنما @NaeemPanjuthaa @DRTPakistan
120
1
350
2,065