Pinned Tweet
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒎𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒐𝒏𝒆 ☀️
𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚. Sunday 🍃🌺
Mutual RT 💯
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
السلام و علیکم
اللہ پاک
آپ کو اپنی رحمتوں کے
سائے میں رکھے آمین
صبح بخیر
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
صباح الخیر 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام
🌹 کھانے کے بعد اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا سنتِ نبوی ﷺ ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کھانے کے بعد یہ دعا پڑھیں:
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ اَطْعَمَنِيْ هٰذَا وَرَزَقَنِيْهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّيْ وَلَا قُوَّةٍ۔
ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور میری کسی طاقت و قوت کے بغیر مجھے یہ رزق عطا فرمایا۔
حوالہ: سنن ابی داؤد، حدیث 4023؛ جامع ترمذی، حدیث 3458۔
: رزق چھوٹا ہو یا بڑا، ہر نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں، کیونکہ رزق دینے والی ذات صرف اللہ رب العالمین کی ہے۔
🤲 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى كُلِّ نِعْمَةٍ
#اردو_زبان
🍄اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍄
🌹صبح بخیر🌹
ﻻگھوں کروڑوں درودو سلام
🌴 مُحَمَّد ﷺ پر 🌴
آپ ﷺ کی آل پر
آپ ﷺ کے اھل بیت پر
یا اللہ بیماروں کو شفا عطا فرما ۔قرض داروں کو قرض سے نجات عطا فرما ۔
ہماری مشکلوں کو آسان فرما دے۔۔۔ آمین
#x_promo
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
💫💫💫 السلام علیکم 💐💐💐
💐💐💐 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💫💫
💫💫💫 صبح بخیر 💐💐💐
💐 اللّٰہ آ پ سے راضی ہو 💐
#متابعة_مضمونة
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒎𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒐𝒏𝒆 ☀️
𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚. Monday
Mutual RT 💯
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ
صبح بخیر
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
Al-Muqit (ٱلْمُقِيتُ) - The Maintainer.
He, Who doesn't let a sleeping bird fall from a tree.
What are we worried about?
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
Assalamualaikum ✨
#goodmorning
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
جب زندگی آپ کو دہی بڑے یا چاٹ دے تو اس پر پاپڑی اتنی زیادہ ڈالیں کہ زندگی کو خود سمجھ نہ آئے کہ وہ نیچے سے دہی ڈھونڈے یا پیاز۔۔۔۔ 😋
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
اللہ والے کبھی اکیلے نہیں ہوتے🌷
اللہ والے سب کھو بھی دیں تو ان کا رب ان کے پاس ضرور ہوتا ہے🫠
صبح بخیر
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
ﷲ جب نواز نے پہ آتا ہے نا تو نہ کسی کے جادو ٹونے چلتے ہیں اور نہ چالیں چلتی ہیں ، سب ﷲ کے سپرد کر دیں اور دعا کرتے رہیں، پر امید رہیں اور یہ سوچنا چھوڑ دیں کہ کب ہو گا؟ کیسے ہو گا؟ جب سب ﷲ کے سپرد کر دیا تو یقین رکھیں وہ بہترین سے نوازے گا❤️
صبح بخیر 👑
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے
آمین آمین 🌹💖
Good morning 🌄
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر 🌹🍃
اللہ پاک ہمیں ایسی نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے جس کا تذکرہ صرف آسمان پر ہو اور دوسروں کے گناہوں کو پردے میں رکھنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ اللہ کریم قیامت کے دن ہم سب کے گناہوں کی پردہ پوشی فرمائے.. آمین
♥️ Good Morning X Family
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست احباب؟
آئیے اپنے دن کا آغاز اللہ کی پاک کلام سے کرتے ہیں تاکہ سارا دن اچھا گزرے۔
Let’s start our day with the holy words of Allah so that the whole day passes beautifully
#تلاوت_خاشعہ #کاشف_محمود_عمان youtube.com/live/8H0CF1-yoyk…
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
لوگوں کے دلوں میں شائد آپ اپنا مقام نہ جان سکتے ہوں لیکن آپ ان کے طرزِ عمل سے اسے دیکھ سکتے ہیں !
🤖 Made with AI
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر
اے اللہ ہمیں ہدایت دے اور ہم۔پر رحم فرما بےشک تو غفور و رحیم ہے ۔آمین۔
ہنستے مسکراتے رہیں۔۔
❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🤲🤲
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
"اللہ نے کسی شخص کو بھی اس کے رشتے دار یا لوگوں کو خوش کرنے کے لیے تخلیق نہیں کیا آپ وسیلہ بنے خدا نہیں دوسروں کی زندگیوں کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں لینا چھوڑ دیں اپنوں کی زندگیوں اور خوشیوں کا قاتل بننا چھوڑ دیں کیونکہ جہاں بھی قیدی بنانے کی کوشش کی جائے گی آزادی ضرور جنم لے گی
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
ثُمَّ رُدُّوا إِلَى اللَّهِ مَوْلَاهُمُ الْحَقِّ ۚ أَلَا لَهُ الْحُكْمُ وَهُوَ أَسْرَعُ الْحَاسِبِينَ (62) قُلْ مَن يُنَجِّيكُم مِّن ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ تَدْعُونَهُ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً لَّئِنْ أَنجَانَا مِنْ هَٰذِهِ لَنَكُونَنَّ مِنَ الشَّاكِرِينَ (63)
ترجمہ:
"پھر وہ سب اپنے سچے مالک اللہ کی طرف لوٹائے جائیں گے، سن لو! حکم اسی کا ہے، اور وہ سب سے جلد حساب لینے والا ہے۔ آپ کہیے کہ وہ کون ہے جو تمہیں خشکی اور تری کی تاریکیوں (مصیبتوں) سے نجات دیتا ہے؟ جسے تم گڑگڑا کر اور چپکے چپکے پکارتے ہو کہ اگر اس نے ہمیں اس سے نجات دے دی تو ہم ضرور شکر گزاروں میں سے ہو جائیں گے۔"
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ





























