Samar Abbas Khan (Banker) (@GcufS) header
Samar Abbas Khan (Banker) (@GcufS) profile picture

Teacher by Profession, While Social Activist for Concerned Community.💥👍

پاکستان، نارووال
Joined May 2014
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ آپ نے کسی کو بیوقوف بنا لیا ہے اور اسکا تمسخر اڑانے میں مشغول ہوتے ہیں۔ مگر حقیقت یکسر اسکے بر عکس ہوتی ہے۔
1
3
28
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔ “جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
118
2,710
29
9,018
126,397
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
استاد، استاد رہتا ہے اور میراثی، میراثی!
11
175
3
467
6,617
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
لیڈر اور ٹک ٹاکر میں فرق جان کر جیو!!!
98
1,972
22
6,113
74,285
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
Imran Khan is a great teacher ❤️
315
2,928
54
9,374
70,694
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
پتلو کا غربت سے امارت کا سفر، سنئے
31
165
12
834
67,671
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
عمران خان 1185 دن سے اس اُمید پر جیل میں ہر تکلیف برداشت کر رہا کہ یہ ہجوم ایک دن اپنے حق کے لیے کھڑا ہو گا اور پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی 🙁
55
460
21
1,417
37,843
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
سلمان علی آغا کو چلتی سیریز سے باہر کیا گیا تو انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنا کر جواب دیا۔ عامر جمال کو بھی اسی طرح نظر انداز کر کے گھر بھیج دیا گیا، مگر انہوں نے آج پریذیڈنٹ کپ کے فائنل میں 8 وکٹیں لے کر اور 50 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیل کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ نتیجہ؟ ٹیم چیمپئن اور عامر جمال مین آف دی میچ آخر عامر جمال کو اپنی قابلیت ثابت کرنے کے لیے مزید کتنے امتحان دینے ہوں گے
11
13
2
273
6,465
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
پی ٹی ائی پارلیمانی اجلاس میں محموداچکزئی کےمشکوک کردارپرسخت تنقید&علامہ ناصرکی تعریف کی گئی ارکان نےبتایاچندماہ قبل کھاریاں سےاچکزئی کابیٹاگرفتارہوا توانہوں نےنوازشریف،شہبازشریف&مریم نواز سےڈائریکٹ درخواست کی&رہائی تک لاہورموجودرہےلیکن خانsbکی دفعہ انکو اصول&فارم 47یاد اجاتےہیں
الحمدللہ یہ تو تصدیق ہوگئی جناب عالی
24
2
105
18,734
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
زبردست! یعنی کہ بچی کچی Sovereignty وی وڑ گئی!
“ پاکستان سے ہمارے تعلقات نئے نہیں ہیں لیکن اب ہم پاکستان کے مختلف فیصلوں پر زیادہ بہتر اثر انداز ہوسکتے ہیں “
101
2,799
21
8,319
112,077
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
ایران باڈر بند کرنے سے پاکستان میں گیس سیلنڈر قیمت آسمانوں تک پہنچ چکی ہے۔ یہ ہوتی ہے کامیاب سفارتکاری:)
⚡️JUST IN: Iran has now Redirected its LPG exports from Pakistan to Afghanistan, where it continues on to China Iranian Billionaire Babak Zanjani states that his company will no longer sell cheap Liquefied Petroleum Gas to Pakistan, even if the borders were to reopen He also notes that the price of 12-kg LPG cooking gas cylinder will rise to 10,000 Pakistani rupees ($36)
17
721
3
2,470
39,884
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
ملتان میں وسیم عباس قتل کیس میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے توقیر عباس کی بیٹی کا واویلہ
158
257
33
1,054
223,103
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
If plan B does not work, refer to plan A 😂😂😂😂😂😂
633
9,866
351
78,860
7,200,026
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
فیصل چوہدری @faisal_fareed صاحب نے سمجھایا اور ماورائے عدالت قتل پر تالیاں بجانے کا ٹویٹ حنا پرویز بٹ صاحبہ نے ڈیلیٹ کر دیا
24
718
10
2,538
64,928
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
نام مبارک کے حصے کو احترام سے الگ کیوں نہیں کیا ؟ ویسے گرایا ہی کیوں گیا ہے ؟
42
440
17
1,257
41,820
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
اقبال آفریدی لانگ مارچ 🔥🚨
20
1,262
7
6,186
122,320
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
جرمنی کے سارے کالج اور یونیورسٹیوں کی معلومات ایک ویب سائٹ پر موجود... کسی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے!!
10
276
1
841
20,129
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
ایک سچ جسے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نہیں مان رہیں
38
1,413
40
4,735
334,258
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
پشاور اسکول حادثے کے مقام پر گورنر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور کی آمد کے موقع پر بچوں نے ’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیے۔ صورتحال
16
315
18
935
18,352
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
گورنر خیبرپختونخوا جب دیر کالونی سکول سانحہ پر پہنچے تو بچوں کا عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دئیے – at Pakistan
16
362
5
1,898
40,591
🚨وہ جنرل فیصل نصیر تھے۔ میری نشست سمیت چاروں صوبائی نشستیں انہوں نے ہم سے چھین لیں۔ جنرل فیصل نصیر صاحب نے نکل کر کہا تھا کہ انہیں ایک بھی نشست نہیں دیں گے۔ میری نشست پر بلوچستان کا جو لڑکا ہارا ہوا تھا، اسے جتوایا گیا۔ چار نشستیں تو انہوں نے ویسے ہی چھین لیں لیکن جب قومی اسمبلی کی نشست پر اس ریٹرننگ افسر کو کہا گیا، تو اس نے کہا کہ دیکھو میرے پاس پستول ہے، یہ ہمارے علاقے کا بوڑھا آدمی ہے، اور یہ نشست جیتا ہوا ہے، میں یہ کام نہیں کر سکتا۔ اس نے کہا کہ اس پستول سے یا میں خود کو مار لوں گا، یا آپ مجھے مار دیں، تب ہی میں یہ نتیجہ تبدیل کروں گا۔ اس طرح میں فارم 47 کے تحت آیا ہوں۔ میں نے اس لیے جواب نہیں دیا کیونکہ نقوی صاحب کو کسی شریف آدمی نے یہ بات کہی ہوگی اور وہ بھروسہ کر گئے ہوں گے۔ مجھے اندازہ ہے کہ کس نے کہا ہوگا، لیکن میں کسی کا نام نہیں بتاتا۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا محسن نقوی کو جواب
5
330
5
1,002
20,993