General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul) header
General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul) profile picture

(Tribute) Hamid Gul was a 3stars rank army General & Spy Master. He was notable for serving as a DG.ISI of Pakistan (1987-1989)

Pakistan
Joined June 2022
Photo by General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul)Photo by General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul)Photo by General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul)Photo by General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul)Photo by General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul)Photo by General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul)Photo by General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul)Photo by General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul)Photo by General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul)Photo by General Hamid Gul (Official-Tribute) (@GenHamidGul)
سپریم کورٹ کیطرف سےختم نبوت جیسےموضوع پرمتنازعہ فیصلہ دینےسےمتعلق جنرل حمید گل: 1992میں ایک مقدمہ کاغلط فیصلہ جسمیں سپریم کورٹ کے 5ججز نے اینگلوسیکسن لاء کےتحت آئین کی تمام شقوں کوبرابر قرار دیا.یہیں پر بیڑا غرق ہوگیا، قرآن و سنت ہمارا سپریم لاء ہے,یہی سب بحث و دلائل کااختتام ہے.
2
7
1
17
780
انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان کی اعلی ترین عدالت کی طرف سے ایک مقدمہ میں قادیانی قرآن ناشر کو رہا کردیا گیا ہے ساتھ ہی اس کے مقدمے میں سے دفعہ قرآن کریم توہین 295بی اور قادیانی قرآن چھاپنے پر پابندی بھی ختم کردی ہے. دشمنان اسلام کی باریک واردات!
3
5
9
446
(جنرل حمید گل):وقت نےثابت کیاکہ مشرف کیلئےسب سےپہلےپاکستان نہیں بلکہ سب سےپہلےاس نےاپنی ذات کو رکھا,میں نےان سے کہا کہ تم پاکستانی قوم کوبیچ چکےہو۔انہوں نےمجھ سے کہاکہ مجھے اس پر زیادہ نہیں بولنا چاہیے،کیونکہ میری آواز ادارے میں سنی جاتی ہےاور اس سے ادارے میں ہلچل پیدا ہو جائےگی.
3
4
21
463
بلوچستان کےلاپتہ افراد دھرنےکی حقیقت جنرل حمید گل: اجیت دوول نے کہا,کہ جب تک کشمیرسے اپناہاتھ نہیں اٹھاؤ گے توپھر بلوچستان کھو دوگے,باقاعدہ دھمکی دی,APSدھماکےکےبعد کہا کہ ابھی آپکےاور دھماکےہونگے,انڈیابراہ راست حملہ نہیں کریگا،اسلئےانھوں نےاندرونی تخریب کاری کاسلسلہ شروع کردیاہے.
8
1
14
534
سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہوتیں، دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کیلئے... #GeneralHamidGul
1
10
26
306
حضور پاکۖ ایک نبی ہونیکےساتھ لیڈر و جرنیل بھی تھے.ہرغزوہ میں ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کیا. ایک اچھے جرنیل کی 3 خوبیاں: (1)دلیری,سامنےسےخود لیڈ کرنیکی مہارت و ہمت, 2)اسکی اپنےسپاہ سےمحبت و اتحاد 3)فوجی اوردفاعی حکمت عملی. #GeneralHamidGul
1
4
3
13
538
آپ کہتےہیں کہ MQM کا انڈیا کررہا ہے میں کہتاہوں امریکہ کررہا ہے،CIAنے 1982میں ایک پیپرلکھاتھاکہ کراچی کوکیسےکنٹرول کرناہے،لہذا اگر ملک کے سب سےبڑے شہر پر قبضہ ہوجاۓتو ہم پاکستان کوجس بھی رخ سےچلاناچاہے،چلا سکتے ہیں،الطاف حسین نےخود بتایاامریکن قونصلیٹ انکےپاس آکرانکو ویزہ دیتےتھے
4
1
11
320
'اسر-ا-ئیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے قائداعظم کے مؤقف میں تبدیلی کی جا سکتی ہے اگر پارلیمان اور سیاسی جماعتیں مل کر فیصلہ کر لیں. یہ کفر نہیں ہو جاۓ گا اگر پاکستان قائداعظم کے اسر-ا-ئیل مخالف مؤقف کے برعکس اسر-ا-ئیل کو تسلیم کرنے کا مؤقف اپنا لے' نگران وزیراعظم، انوارالحق کاکڑ
2
7
148
ڈھائی چال کامقصد پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کو بے نقاب کرنا ہے ۔ڈھائی چال خطے میں ہندوستانی شیطانی خواہشات کو آشکار کر رہی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان دہشت گردانہ حملے یا پاکستان میں کسی بھی دہشتگردی کی سرگرمی کےپیچھےRAWکاہاتھ ہےاس فلم کوضرور دیکھیں اور دشمن کو بےنقاب کریں. #DhaiChaal
4
2
12
570
جہاں وفا ہو, وہاں ہتھیاروں کا کوئی فائدہ نہیں۔ Where there's loyalty, Weapons are of no use. #GeneralHamiGul
1
3
19
294
آپ جہاد کوعفریت کہتے ہیں،جو قرآن کاحکم ہے.افغان طالبان آزادی کےجنگجو ہیں۔میں انکےساتھ کھڑا تھااورکھڑا ہوں۔مگرپاکستانی طالبان کو دشمن استعمال کررہےہیں,اسکی بڑی وجہ پرویز مشرف ہے۔آج کشمیری لڑتاہے تو قرآن میں لکھا ہےکہ جب وادی کے لوگ آپکو مدد کےلیے پکاریں تو زمین کےساتھ نہ چپک جانا۔
7
1
17
278
General Hamid Gul (Official-Tribute) retweeted
We have to tell Story of Balochistan to the World. My film #DhaiChaalMovie is in Cinemas across Pakistan 🇵🇰. I’ll request you all to visit Cinemas & Must Watch #DhaiChaalinCinema . Dhai Chaal will unfold you the truth of Balochistan. #Khuzdar
19
69
2
77
2,738
جنرل حمید گل کا سوشل میڈیا پر ایک اور سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ویڈیو کلپ، (صرف ٹک ٹاک پر 4.5 ملین سے زیادہ ویوز والا کلپ) #GeneralHamidGul
1
6
1
17
228
حمید گل نہ صرف الفاظ میں بلکہ عمل میں بھی مجاہد تھے۔مجاہد کبھی اپنے قول و فعل سے,زبان سے مکرتے نہیں.
2
5
1
15
371
This is not just a film, but the reality of every Pakistani who was a victim of Indian terrorism on Pakistan's soil. Must watch the movie. یہ صرف ایک فلم نہیں بلکہ بلوچستان سمیت ہر پاکستانی کی حقیقت ہے جو پاکستان ہی کی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کا شکار ہوا۔ فلم ضرور دیکھیں۔
3
12
280
اچھا اور سچا تعلق رکھنے کیلئے اداکاری کی نہیں، وفاداری کی ضرورت ہوتی ہے. #GeneralHamidGul وفاکاپیکر
2
4
14
283
نریندرہ مودی اور دو قومی نظریہ کے حوالے سے جنرل حمید گل کے تاثرات
2
5
14
277
"وفاداری کا تعلق جنس، مذہب، ذات پات سے نہیں، بلک وفاداری کا تعلق طبیعت، تربیت اور نیت سے ہے."جنرل حمید گل وفا کا پیکر. #GeneralHamidGul
3
6
25
447
جمہوریت کیا ہے؟صرف پارٹی سسٹم کانام ہے,ریاست مدینہ وہ تھی جسمیں نبی اکرمۖ سپہ سالاراعظم بھی تھے،معلم بھی تھےاور حکمران بھی.قائد نےبھی یہی کہاکہ جتنا مسلمان اسلام کےقریب جائیگا,اتنا ہی وہ جمہوریت کےقریب ہوگاکیونکہ صرف اسلام ہی صحیح جمہوریت دےسکتاہےاور ریاست مدینہ اسکا ایک ماڈل ہے.
2
7
1
16
360
عمران خان کی تحریک چل رہی ہے،کیا کہیں اس میں آرٹیکل2A کا ذکر آیا ہے.اگر فوج مختلف مزاج کےکمانڈرز کومانتی ہےتو یہ اچھی چیزہے،ورنہ خدانخواستہ اگر فوج کےاندر ٹوٹ پھوٹ ہو گی تو آپکےپاس کچھ بھی نہیں بچے گا.اب وقت آگیا ہےکہ فوج سٹیٹس کو کی حمایت میں نہیں بلکہ عوام کی حمایت میں کام کرے۔
9
16
275