Go Metaverse (@GoMetaverse) profile picture

Ultra Premium Eth domain names https://teapawt.net/t.co/71sYLwhgl5 https://teapawt.net/t.co/iD8tWlRCAf https://teapawt.net/t.co/pAF9BnBGQj https://teapawt.net/t.co/XHoDQvV4rI https://teapawt.net/t.co/FcBoNN2RGA https://teapawt.net/t.co/K10TjGQ0Ax https://teapawt.net/t.co/Koi7wE8i40

Metaverse
Joined July 2021
Photo by Go Metaverse (@GoMetaverse)Photo by Go Metaverse (@GoMetaverse)Photo by Go Metaverse (@GoMetaverse)Photo by Go Metaverse (@GoMetaverse)Photo by Go Metaverse (@GoMetaverse)Photo by Go Metaverse (@GoMetaverse)Photo by Go Metaverse (@GoMetaverse)Photo by Go Metaverse (@GoMetaverse)Photo by Go Metaverse (@GoMetaverse)Photo by Go Metaverse (@GoMetaverse)
Go Metaverse retweeted
Yar Galat hai wesay 😂😂 #TembaBavuma
22
102
23
451
75,640
امریکی سائفر کا بوجھ اتنا بڑا ہے کہ ایک زندان میں قید ہو گیا ایک اغوا ہو گیا اور ایک شہید ہو گیا
78
3,545
26
9,357
73,710
تہلکہ خیز اور اہم دستاویز جس سے الیکشن کمیشن کا دوہرا معیار بے نقاب ہوگیا، الیکشن کمیشن نے 16 دسمبر 2022 کو سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی کو خط لکھا اور کہا اگر 31 مارچ 2023 تک ڈیجیٹل مردم شماری کے حتمی نتائج نہ دئیے گئے تو الیکشن کمیشن عام انتخابات 2023 پرانی حلقہ بندیوں پر کرائے گا اور بروقت عام انتخابات کرانا آئینی زمہ داری ہے،پھر 5 اگست کو مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں مردم شماری کی منظوری ہوتی ہے اور 17 اگست کو الیکشن کمیشن اپنے پرانے آئینی موقف سے انحراف کرتے ہوئے انتخابات کی بجائے حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔۔۔ اگر ملک میں آئین و قانون کی تھوڑی سی بالادستی ہوتی تو آئین کی خلاف ورزی پر چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف کاروائی شروع ہوچکی ہوتی۔۔۔۔
81
1,870
28
3,674
238,063
Go Metaverse retweeted
عمران ریاض خان کہاں ہے؟
35
1,428
40
3,319
57,298
سب سے پہلے تو ان سب کا احتساب ہونا چاہیے جو اس سازش میں شریک تھے جس کی وجہ سے عوام آج مشکل ترین حالات سے گزر رہی ہے۔ اچھی خاصی معیشت کا بیرا غرق کر دیا اور ملک آگے جانے کے بجائے پیچھے جا رہا ہے۔ #عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
35
516
7
1,039
34,371
🌞Dreaming of the #SoCal life? 🌴 Own a piece of it with SouthernCalifornia.com 💪 Get in touch today for details, insider pricing & the chance to make it yours 👇 Contact Now 👉 smoke.news/CMTcKd?2 #Domans #SouthernCalifornia
10
12
50
2,476
Go Metaverse retweeted
We are fortunate to be witnessing the re-scripting of Pakistan’s political & legal history. After suspension of @ImranKhanPTI sentence in the Toshakhana case, his arrest in any other fake & fraudulent case will be ill-intentioned & mala fide. Justice must prevail - and justice shall prevail. – at Punjab, Pakistan
95
2,452
28
9,010
182,399
Go Metaverse retweeted
Kangaroo Court ☑️ Sham Trial ☑️ Incorrect Conviction ☑️ Illegal Incarceration ☑️ Inhumane Conditions ☑️ Denied legal, constitutional, human rights ☑️ And yet… The captain of all captains standing strong for his people & for the nation’s Haqeeqi Azadi ☑️☑️☑️ #عمران_خان_کو_انصاف_دو #میں_بھی_804_ہوں
17
340
4
783
28,603
306,210
355,463
103,508
1,756,944
337,672,465
آج سے دس سال پہلے عمران خان نے کہا تھا کہ جس طرف یہ ملک جارہا ہے میں تو سہہ لونگا مگر یہ قوم نہیں سہہ سکے گی۔ آج ہم اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ جہاں عام آدمی کی برداشت جواب دے چکی ہے۔ پڑھے لکھے نوجوان ملک چھوڑ کے جارہے ہیں۔ سفید پوش گھریلو سامان بیچ کر بجلی کے بل دے رہے ہیں۔ غریب بچوں کو کھانے کی جگہ زہر پھکوا رہے ہیں۔ امن و امان مخدوش۔ معیشت بد حال۔ ادارے معزول۔ آئین مذاق بن چکا ہے۔ ۲۱-۲۲ گریڈ کے افسر صدرِ پاکستان کا منہ چڑا رہے ہیں۔ناجائز حکومتیں “طاقت کی سرچشمہ”؛ عوام کو آنکھیں دکھا رہی ہیں۔ ریاست اپنے شہریوں کی چادر اور چاردیواری کی کسی غاصب قوت کیطرح پامال کرنے کو قانون بنانے پر مصر ہے۔ ملک کی منتخب حکومت کو بیرونی ایما پر سازش کرکے چوروں کا ٹولہ مسلط کردیا گیا۔ جو پہلے لوٹا تھا اس کی عام معافی دے دی۔ جو بچا تھا وہ لوٹنے کی کھلی چھٹی۔ منتخب وزیراعظم کو عادی مجرموں سے بدتر حالت میں قید کردیا۔ اب اس کی تذلیل کرکے اپنی بیمار ذہنیت کی تسکین کررہے ہیں۔ عدلیہ کا ایک بے وقعت تماشائ سے زیادہ کا کردار قبول نہیں۔ جو بولتا ہے وہ شرپسند ہے۔ الیکشن مانگنا جرم۔ آزادی منانا جرم۔ حرمتِ دین کے لیے نکلنا جرم۔ قوم ثُمً بکمً بن جائے نہیں تو چمڑیاں ادھیڑ کر ہاتھ میں دے دینگے۔ مرد، عورت، بزرگ، بچے کی کوئ تفریق نہیں۔ ایک فالس فلیگ آپریشن کو بہانہ بنا کر ہزارواں لوگوں کی عزتیں، کاروبار، زندگیاں سب کے ساتھ کھلواڑ جاری ہے۔ اِس کو قید کردو۔ اُس کوننگا کردو، اُس کا گھربار توڑ دو، اِس کا بال بچہ اٹھا لو۔ اِس کو مار دو۔ اپنا ہی کوئ حشر کا میدان سجا رکھا ہے۔ آپ ہی مدعی بھی، آپ ہی منصف بھی۔ آخر کب تک؟ عمران خان نے صحیح کہا تھا، وہ تو برداشت کررہا ہے لیکن کیا ہم نے ڈربے میں چھپی مرغیوں کیطرح اپنی باریوں کا انتظار کرنا ہے؟ یا ہم نے تب نکلنا ہے جب یہ ہماری آخری امید کا بھی گلہ گھونٹ دیں؟ ۷۶ سال سے اتنی قربانیاں ہمارے ایسے حال کے لیے نہیں دی گئ تھیں، جو حق ہمارا اللہ، ہمارا مذہب، ہمارا آئین ہمیں دیتا ہے ہمیں اپنا وہ حق لینا ہوگا۔ (جب تک آپ یہ پڑھیں گے میرے خلاف آپ کو بغاوت پر اکسانے کی ایک اور ایف آئ آر کا متن تیار ہوچکا ہوگا۔ اور اس سے بڑھ کر اس تحریر کی سچائ کی کوئ اور دلیل نا ہوگی کہ آئین و قانون ہمیں اپنے جن حقوق کے لیے کھڑے ہونے کی اجازت دیتی ہے وہ آج بغاوت کے زمرے میں آتا ہے۔)
753
12,311
210
30,445
759,943
I could be every colour you like 🔥
83
2,745
65
10,317
255,239
7/7 The people in power , the decision makers , the establishment , I and my entire nation plead to you to please take drastic measures, put power in the hands of people Of Pakistan , bring justice in society, have free &fair elections to start with.
300
2,055
96
10,396
444,971
Go Metaverse retweeted
بہاولپور پاکستان میں میرے غریب ڈرائیور کو میڈیا کے تعاون کی ضرورت ہے کل رات کچھ لوگ اس کے گھر آئے اور اس کی دو جوان بیٹیوں کو اغوا کر لیا، برائے مہربانی اس معاملے کو حل کرنے میں تعاون کریں، ڈرائیور بشیر صاحب، موبائل نمبر 03017727544 @Lalika79
53
544
29
671
149,531
Go Metaverse retweeted
A make or break day for the judiciary in Pakistan: will justice prevail, or will personal vendetta triumph? One does not have to wait long. If judiciary falls under pressure, so shall the justice system and, ultimately, the state. – at Islamabad, Pakistan
104
2,892
26
10,353
200,073
ہم میں سے ہر کسی کے یہی سوال ہیں اور مطالبہ ہے اور جذبات ہیں
5
460
3
1,172
21,805
Go Metaverse retweeted
Especially for our youth who will shape Pakistan's future - the need to have absolute clarity of purpose.
425
2,557
70
8,248
Go Metaverse retweeted
Detailed explanation in english by @theworldwithmnr regarding President @ArifAlvi’s decision on the 2 bills. Have a look: #StayStrongArifAlvi
40
1,348
40
2,309
69,127
Is this a joke? When president did not signed how bills can be notified as law. This is notified in haste right after President of Pakistan tweet denying sign on both bills. This demand intervention of Supreme Court and CJ pakistan should take sou Moto notice now.
93
3,014
41
6,953
105,366
Presser by Law/Info Mins clarifies that President did not sign either bill. They are claiming bills were not received back so President's assent is to be deemed. This goes against Ar 75(1). Deemed assent only applies to Bills passed at a joint session after reconsideration: 75(3)
113
2,658
113
6,649
412,773
Justice for PRESIDENT of Islamic republic of Pakistan 🇵🇰
341
6,787
107
24,913
306,917