دلوں کی بات اللّہ کے سوا کوئی نہیں سن سکتا
#manowrites
1
110
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*# کوئی انسان کتنا ہی گنہگار کیوں نہ ہو*
*اللہ رب العالمین اس کے لیے دعـــا کا وسیلہ، توبہ کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا* @
1
184
اللّٰہ تعالیٰ کی محبت سے زیادہ میں نے کسی محبت میں طاقت نہیں دیکھی۔۔۔۔
اس محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ اِنسان اللّٰہ تعالیٰ کے ایک حکم اور ایک آیت پر عمل کرنے کیلئے اِس فانی دُنیا سے لڑ جاتا ہے 🥹🥹
ہر وہ کام کرنے لگ جاتا ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہو🤍🤍🌼🌸۔۔۔
۔۔۔۔
2
286
جو ایمان والا ہے وہ یا تو خیر کی بات کرے، یا خاموش رہے...
زبان اللہ تعالیٰ کی گراں قدر نعمت. ہے، جس کا تذکرہ قرآن مجید میں بہت خوبصورت انداز میں کیاگیا...
فرمایا : کیا ہم نے اس کے لیے دو آنکھیں نہیں بنائیں..؟ اور ایک زبان اور دو ہونٹ..؟
2
280
*وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ°*
*اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کے اور کچھ نہیں 🤍🌙🖇️..,...
224
*اتنی شدید گرمی کے باوجود باورچی خانے میں آگ پر لذیذ مزے مزے کے پکوان بنا کر کهلانے والی خواتین کو اللّٰه پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے..آمین🌸🌺💐*
2
3
400
Mano Writes💫🍂 retweeted
🤔کہاں سے online ہو🧐
🙃اگر Same جگہ سے ہوے تو 🙈دوستی پکی🤓😂😂🤭
Me Islamabad say✌🏽
وہ عــــرش کے چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں❤️اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا
2
4
198




