Pinned Tweet
1976 کا ایک تاریخی لمحہ وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو شمالی کوریا میں شاندار استقبال دیا گیا، جو پاکستان کی خودمختار خارجہ پالیسی اور ایشیا بھر میں مضبوط سفارتی روابط کی عکاسی کرتا ہے۔" 🇵🇰🤝🇰🇵
Rabail Gull phulpoto retweeted
Today, Chairman @BBhuttoZardari will be visiting his favourite region, the beautiful Saraiki Waseb, Multan. 💙
Rabail Gull phulpoto retweeted
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پیپلز سیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے مختلف شعبہ جات کے نمائندگان نے تنظیمی کارکردگی، کارکنان کے مسائل اور تجاویز پیش کیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان کو ملکی سیاسی صورتِ حال پر اعتماد میں لیا اور ان کے تحفظات سنے۔
اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی اقدامات کی بھرپور تائید میں قرارداد بھی منظور کی گئی۔
Rabail Gull phulpoto retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کے لیے تعلیم، ہنر، روزگار، کاروبار اور معاشی خودمختاری کے نئے مواقع فراہم کرنے کا جامع منصوبہ ہے۔
ایک کارڈ، ترقی کے بے شمار مواقع، نوجوانوں کا روشن مستقبل!
@BBhuttoZardari
#SindhYouthCard
Multan: Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari offered condolences to Senate Chairman Syed Yousaf Raza Gillani on the passing of his cousin, Makhdoom Syed Ali Raza Gillani, and prayed for the departed soul and patience for the bereaved family.
#BilawalBhuttoZardari #PPP
Rabail Gull phulpoto retweeted
In Mirpur Mathelo, alongside MPA Sardar Nadir Akmal Khan Leghari, met bereaved families from various communities to express heartfelt condolences on the passing of their loved ones. Offered prayers for the departed souls and patience for the grieving families.
#PPPGhotki #NA198 – at Ghotki, Pakistan
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں سندھ یوتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ سندھ و سینئر رہنما سید قائم علی شاہ جیلانی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ جیلانی بھی موجود تھیں
@BBhuttoZardari
1
21
Rabail Gull phulpoto retweeted
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا محبت، بھائی چارے اور سندھ کی وحدت پر مبنی واضح پیغام.
#SalaamBenazir
Rabail Gull phulpoto retweeted
The love of Saraiki Waseb for the Bhuttos speaks through every welcome. Multan is ready to embrace Chairman @BBhuttoZardari on his three-day visit. ❤️🥹🧿
کراچی میں محترمہ فریال تالپور کی احسان سندرانی اور وزیراعلیٰ سندھ کے نومنتخب معاونِ خصوصی حمزہ سندرانی سے ملاقات۔
حمزہ سندرانی نے پارٹی قیادت کے اعتماد پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے اپنی وفاداری، وابستگی اور ذمہ داریاں بھرپور لگن سے نبھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
#PPP #FaryalTalpur
ملتان کا تاریخی استقبال ❤️
جو مخالفین کہتے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی صرف سندھ تک محدود ہے، آج ملتان کے چونگی نمبر 1 پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا والہانہ استقبال ان کے بیانیے کا بھرپور جواب ہے۔
عوامی محبت اور جوش و جذبہ سب کچھ بیان کر رہا ہے
@BBhuttoZardari #Multan
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا چونگی نمبر 1 پر استقبال کیا جارہا ہے
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @FaryalTalpurPk
@sharjeelinam @Bhuttoiest
Rabail Gull phulpoto retweeted
وسیّب کی محبت، جیالوں کا استقبال، ویلکم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ❤️🙌
#WelcomeBBZInMultan #BBZInWaseeb
Rabail Gull phulpoto retweeted
Multan: Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari receives a warm welcome at Tank Chowk, located in Jamilabad.
❤️🖤💚🇱🇾
#WelcomeBBZInMultan #BBZInWaseeb
سرائیکی وسیب کی محبت، وفاداری اور امیدوں کا رشتہ پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ہمیشہ سے لازوال رہا ہے۔
#ChairmanBBZInMultan
Rabail Gull phulpoto retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلز سیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس، جہاں پارٹی کارکنان اور قیادت ایک نئے عزم اور جذبے کے ساتھ متحد ہیں۔
جیالے ہی پیپلز پارٹی کی اصل طاقت ہیں، اور عوام ہی ہماری سیاست کا محور.
@BBhuttoZardari
ملتان: چیئرمین @BBhuttoZardari زیرِ صدارت جنرل ورکرز اجلاس،جس میں پارٹی رہنماؤں اور مختلف شعبہ جات نے سیاسی صورتِ حال، تنظیمی کارکردگی اور کارکنان کے مسائل و تجاویز پیش کیں بلاول بھٹو نے کارکنان کو اعتماد میں لیا، اجلاس میں ان کے سیاسی اقدامات کی تائید کی قرارداد منظور
Rabail Gull phulpoto retweeted
From the People's Secretariat in Multan, Chairman @BBhuttoZardari addresses party workers, engaging with the grassroots and strengthening the bond between the leadership and the jiyalas.
#BBZInWaseeb
Rabail Gull phulpoto retweeted
ملتان: چیئرمین PPP بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت جنرل ورکرز اجلاس،جس میں پارٹی رہنماؤں اور مختلف شعبہ جات نے سیاسی صورتِ حال، تنظیمی کارکردگی اور کارکنان کے مسائل و تجاویز پیش کیں بلاول بھٹو نے کارکنان کو اعتماد میں لیا، اجلاس میں ان کے سیاسی اقدامات کی تائید کی قرارداد منظور
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی چوک ملتان پہنچنے پر سید علی حیدر گیلانی نے جیالوں کے ہمراہ شاندار استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
#BBZinWaseb #Multan #PPP
@BBhuttoZardari















































