گجرات پولیس،پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس اور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا جوائنٹ آپریشن
ملزم گرفتار، 40عدد بوتل شراب اور وٹک برآمد
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی زیر قیادت گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔
24
ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی شہریوں سے ملاقات، مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات جاری ۔
ڈی پی او نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کرکے ان کی شکایات سنیں۔ متعلقہ افسران کو شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔
#gujratpolice #PunjabPolice #PublicMeeting
46
ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایت پر اے ایس پی نجیب اللہ خان ننگیالے نے ڈی پی او کمپلیکس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ شہریوں کے مسائل سن کر ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔
#DPOGujrat #faisalshahzad #gujratpolice #PunjabPolice
48
عوامی خدمت اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح!
ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ڈی پی او آفس میں مختلف مسائل کے سلسلہ میں آنے والے شہریوں سے ملاقات، شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ترجیحی بنیادوں پر میرٹ کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔
60
گجرات پولیس آپ کی دہلیز پر، آپ کی خدمت میں
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق گجرات پولیس شہریوں کو پولیس اسٹیشن اور پولیس خدمت مرکز سے متعلقہ مختلف سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کر رہی ہے
53
مورخہ 28 نومبر 2026 کو انکوائری کے لیے تھانہ جات میں آنے والے سائلین کی فہرستیں!
شہریوں کی سہولت کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر تھانہ جات میں انکوائری کے لیے آنے والے سائلین کی فہرستیں سوشل میڈیا پر جاری کی جاتی ہیں، تاکہ آنے والے افراد کو بروقت معلومات اور رہنمائی فراہم کی جا سکے
72
ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایت پر
گجرات ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام ڈرائیوران کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد
گجرات پولیس کے مرد و خواتین کھلاڑیوں کی کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیاں، پاور لفٹنگ میں 4 گولڈ اور 2 سلور میڈلز سمیت مجموعی طور پر متعدد اعزازات حاصل کر لیے
ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کا پولیس لائنز میں اردل رول، محکمانہ احتساب کے تحت دو کانسٹیبلان برطرف، اچھی کارکردگی پر پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
101
گجرات پولیس کے مرد و خواتین کھلاڑیوں کی کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیاں، پاور لفٹنگ میں 4 گولڈ اور 2 سلور میڈلز سمیت مجموعی طور پر متعدد اعزازات حاصل کر لیے
73
گجرات پولیس آپ کی دہلیز پر، آپ کی خدمت میں
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق گجرات پولیس شہریوں کو پولیس اسٹیشن اور پولیس خدمت مرکز سے متعلقہ مختلف سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کر رہی ہے
83
ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی شہریوں سے ملاقات، مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات جاری ۔
ڈی پی او نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کرکے ان کی شکایات سنیں۔ متعلقہ افسران کو شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔
#gujratpolice #PunjabPolice #PublicMeeting
71
پولیس خدمت مرکز سیشن کورٹ میں شہریوں کو جدید اور بروقت پولیس سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ شہریوں کی آسانی، سہولت اور بہتر سروس ڈلیوری کے لیے گجرات پولیس پُرعزم ہے۔
67
آپ کی حفاظت، ہماری ذمہ داری!
ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایات پر نمازِ جمعہ کے اجتماعات کے دوران ضلع بھر کی مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، گجرات پولیس کے افسران و جوان الرٹ اور ڈیوٹی پر مامور۔
#GujratPolice #PublicSafety #FridaySecurity
72
گجرات پولیس کی اہم کامیابی!
تھانہ صدر جلالپورجٹاں پولیس نے کلاچور میں اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا۔ ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کے نوٹس پر خصوصی ٹیم نے جدید تفتیش اور فرانزک شواہد کی مدد سے مقتول کی بیوی اور سوتیلے بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
#GujratPolice #Gujrat
2
130































