HAQ (@HAAQ786) header
HAQ (@HAAQ786) profile picture

RT’s & like's r not endorsement #ISupportImranKhan . It all fades away in the end..I’m here only for Imran Khan 🇵🇰💚🇵🇰

United Kingdom
Joined June 2014
Photo by HAQ (@HAAQ786)Photo by HAQ (@HAAQ786)Photo by HAQ (@HAAQ786)Photo by HAQ (@HAAQ786)Photo by HAQ (@HAAQ786)Photo by HAQ (@HAAQ786)Photo by HAQ (@HAAQ786)Photo by HAQ (@HAAQ786)Photo by HAQ (@HAAQ786)Photo by HAQ (@HAAQ786)
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ (Wa Makaroo, wa makarallah, wallahu khairul makireen) “And they plotted and planned, and Allah too planned, and the best of planners is Allah.” Quran 3:54 #عمران_خان_کو_رہا_کرو
1
19
1
34
15,741
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,931
31,198
1,185
53,958
801,001
مریم صاحبہ! پیڈ ویڈیوز اور حقیقت میں بہت فرق ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ عوام آپ سے بھی تنگ ہے اور اس نظام سے بھی، کیونکہ عوام کا حقیقی انتخاب عمران خان ہے، اور اسے کسی پروپیگنڈے سے بدلا نہیں جا سکتا! ایک ریٹائرڈ افسر آپ کو اس ملک پر مسلط تو کر سکتا ہے، مگر عوام کے دلوں پر نہیں! #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
4
41
1
106
6,719
#ImranKhan is deeply missed but his belief in Islam faith in Allah & commitment 2justice remain at the heart of his journey. U can silence a voice for a time but u cannot erase da conviction behind it. #StayStrongKaptaan Insha’Allah we hope 2see u back in action soon. 🇵🇰🤲
5
10
232
یہ ہے پاکستانیوں کی اریسٹوکریسی اینڈ بیورو کریسی ان محلے گلی کے اور پِنڈوں کے الیکٹڈ نمائیندگان کا سرکاری افسران کے ساتھ حُسنِ سلوک اور بنیادی واحیات رویہ 👏🏻👏🏻👏🏻
51
332
10
830
109,019
History reminds us that no power lasts forever Pakistan’s crisis demands accountability not fear & repression. #ImranKhan & PTI cannot be erased by arrests or intimidation. The struggle for justice freedom & the people’s mandate continues. #FreeImranKhan #PTI
2
2
177
NO MORE BLOODSHED IN PAKISTAN – Protect Peaceful Protesters and Uphold Human Rights - Sign the Petition! c.org/QGwf9JQykN via @UKChange
1
1
39
HAQ retweeted
🔴 LIVE | Long March to Islamabad for Imran Khan’s Release | CM Sohail Afridi Leads from KP teapawt.net/i/broadcasts/1qGvvegRd…
85
2,965
58
8,984
187,284
The captain. The leader. The visionary. The philanthropist. The mentor. The man who dared to dream of a better Pakistan & gave people hope when hope seemed impossible. #ImranKhanZindabad #HappyBirthdayImranKhan
1
1
127
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے- 6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
4,084
17,031
1,639
41,363
4,450,424
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
1,532
12,366
591
31,808
2,273,536
Replying to @enkidureborn
یہ سب ایک جیسے ہیں ۔ زور زور سے بوٹ زمین پر مارتے ہیں ۔ دھمک سے ذہن کام نہیں کرتا ۔ منہ نہ کھلوائیں جب یہ تھے تو کیسے تھے ۔ پوچھیں شہید ارشد شریف کی ماں کے پاس کیا لینے گئے تھے؟
1
261
ویسے نجی محفلوں میں ، بند کمروں کے پیچھے ، یا اکیلے بیٹھے حضرت کبھی کبھی سوچتے ہوں گے کہ جب میں تھا ، جب میں کنٹرول کرتا تھا ، جب میرے اختیار میں تھا ، جب میں دیکھتا تھا تو سب ٹھیک تھا۔ اڑتی خبریں تھیں حضرت نے رجیم چینج کے بعد شریف خاندان سے باقاعدہ معافی بھی مانگی جس کے بعد انکی سروس جاری رہی۔ خیر حضرت جی ، سب ٹھیک تو کبھی بھی نہیں تھا۔ البتہ آپ کے دور کا سکون عمران خان کے مرہون منت تھا۔ شاید عمران خان آپ جیسے ظالموں کا ساتھ دینے کی سزا کاٹ رہا ہے۔ شاید یہ قدرت کا منصوبہ ہے تھا کہ آپ کو ان کے ہاتھوں مروایا جائے جنہیں پہلے آپ سے عقیدت ہو۔ بہرحال ، گیا وقت ہاتھ آتا نہیں سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ، ہور چوپو ، مراعات ، ریٹائرمنٹ پیکج انجوائے کرلیں عزت بچی نہیں۔ ایک دن فالتو چربی جتنی ہے وہ بھی اتار لیں گے۔
My heart grieves with the bereaved parents who lost a part of their souls in the #PIMS tragedy. A wound that may never fully heal, irrespective of time or any worldly compensation.
79
819
5
3,525
81,586
On the 80th, so called, Independence Day of Pakistan I have only this much to say with a prayer that Lord save us from the ruling vultures.
🤖 Made with AI
1
1
3
83
ان چارافسران کے کندھوں پر کافی بوجھ ہے۔
400
1,420
78
5,088
160,280
Ga Bhatto 😡😡
34
عمران خان صاحب کی بہنیں خود منع کررھی ھیں کہ توڑ پھوڑ نا کی جائے آگے شئیر کریں
1
3
2
191
Replying to @KhawajaMAsif
اے ہمارے سب سے بڑے پٹواری یاد اے ماضی عذاب ہے چین لے اس پٹواری کا حافظا یہ واچ کرو توسی #May9th_FalseFlag #BehindYouSkipperAlways
1
3
1
6
311
HAQ retweeted
Replying to @ImranRiazKhan
#May9FalseFlag اس پٹواری کو اگر حکم ملا تو یہ زرادری اور نواز شریف پربھی الزام لگا دے گا🤣🤣🤣 اس نو اگنور کرو 🤣🤣
2
17
1
20
860
احتیاط کیجیے… پاکستان میں اگر آپ سچ بولیں تو صرف تنقید نہیں ملتی آپ “لاپتہ” بھی ہو سکتے ہیں اگلا کون ہے؟
#پاکستان #سچ_کے_لیے_کھڑے_ہو #پاکستان_کے_لیے_انصاف
1
4
54