THE POETESS (@HADEESA313110) header
THE POETESS (@HADEESA313110) profile picture

DAUGHTER OF INDUS VALLEY|LABAIK YA ZAINAB| FATIMI-ZAINABI LEGACY|RESISTANCE-MARTYRDOM|عاشق شهدا🕊️

Joined June 2025
Photo by THE POETESS (@HADEESA313110)Photo by THE POETESS (@HADEESA313110)Photo by THE POETESS (@HADEESA313110)Photo by THE POETESS (@HADEESA313110)Photo by THE POETESS (@HADEESA313110)Photo by THE POETESS (@HADEESA313110)Photo by THE POETESS (@HADEESA313110)Photo by THE POETESS (@HADEESA313110)Photo by THE POETESS (@HADEESA313110)Photo by THE POETESS (@HADEESA313110)
"دل ہـے کہـتا" میں وہ دریا، جو بحرِ بےکراں کو خود میں سما لے میں وہ لہر، جو اوجِ سمندر کو خود میں اُلجھا دے میں وہ قطرہ،جو سمندر کے آب میں ہونے کے باوجود خود کا وجود نہ کھو بیٹھے جو کبھی گویا نہ ہوئی، میں وہ حدیثِ گہرائی میں وہ حدیثِ عشق، جسے لب سے نہیں آشنائی ~حدیثه بتول✍🏻
1
15
446
ہمارے پاس نماز کی دو قسمیں ہیں: نمازِ زبانی: وہ نماز جو انسان صرف زبان سے ادا کرتا ہے اور یہ انہی الفاظ تک محدود رہتی ہے۔ نمازِ مقبول: وہ نماز جو انسان کو بےحیائی اور برائی سے روکتی ہے۔ اگر ہم یہ جاننا چاہیں کہ ہمہاری نماز ان دو میں سے کون سی ہے تو صبح کی نماز کو دیکھو۔
1
7
93
اگر وہ ہمہیں ظہر تک گناہ سے روکے رکھے تو سمجھ لو کہ وہ مقبول ہے ورنہ وہ صرف زبانی ہے۔ پھر ظہر اور عصر کی نماز کو دیکھو، اگر وہ ہمہیں مغرب تک گناہ سے روکیں تو وہ مقبول ہیں ورنہ وہ زبانی ہیں۔ اسی طرح مغرب اور عشاء کا بھی معاملہ ہے. ~آیةاللّٰه الشیخ عبداللّٰه جوادی آملی
4
43
THE POETESS retweeted
✍️ Profile: Three paths, one truth: Ibn Arabi, Allama Tabataba’i and Imam Khomeini’s dialogue of mysticism, reason and action By Maryam Bashirpour presstv.co.uk/Detail/2026/11…
1
21
1
78
7,774
🌷به نام دوست ✨گشاییــم 🌷دفتر دل را ✨به فر عشــق 🌷فروزان کنیـم ✨محفــل را 🌷به نام خـدای ✨حسابگر،حسابساز 🌷حسابــرس وحسابــدار ✨زمیـن و آســمان 🌷 بسم الله الرحمن الرحیم ✨الهـــی به امیــــد تـــو
1
2
29
293
The New York Times mockery of threats against Iran's dams was no laughing matter. This is America's largest dam "the hoover" dam,Located on the colorado river.if targeted by a missile it could cut off electricity to three cities.potentially costing millions of American lives.
1
7
130
🏴 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون آگاه باشید هر کسى که بر دوستى آل محمد بمیرد، شهید است... (حضرت زینب سلام‌الله‌علیها) اثبات الهداة، ج۲
7
35
323
3,190
"Being hated by idiots is the price you pay for not being one of them." — Jean Cocteau
20
260
13
1,257
23,171
THE POETESS retweeted
dear algorithm, please connect me with people who read, write, journal, and genuinely love books.
73
113
5
842
14,415
Poets are the unacknowledged legislators of the world. ~Percy Bysshe Shelley A defence of poetry
7
168
Local pakistani shawls & dupattas across different regions & their fabric identity ✨
29
7
136
6,462
If MY character BEARS no TRACE of "fatimiyyah", IF my DEEDS reflect NOT the SPIRIT of "zainabiyyah" AND my WAY of life STANDS distant FROM their IDEALS then WHAT meaning does a LIFETIME of professing SERVITUDE to THEM hold?
1
1
12
340
For DEVOTION is not MERELY a matter of the TONGUE. it must FIND its TESTIMONY in one's CHARACTER, conduct AND way OF life.
4
73
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ🥀
1
24
370
حال دلمان را تکانی بده هم میدانی، هم می بینی،هم می توانی یا امام رضا(ع)🌸
12
174
"اندرونی جنگ" انسان کی جہالت اور اپنے باطنی دشمن کے ساتھ جنگ میں اس کے سامنے ۳ راستے ہوتے ہیں: یا تو وہ اسیر ہو جاتا ہے یا شہید ہو جاتا ہے یا فاتح قرار پاتا ہے۔ اگر کوئی شخص اپنی نفسانی خواہشات اور برائیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دے تو وہ خواہشات کا اسیر ہو چکا ہے۔۔۔۔
1
11
211
لیکن اگر کوئی شخص مسلسل اپنے خیالات اور نفس کے ساتھ جنگ کرتا رہے اور جب اس کی نفسانی برائیاں اسے گناہ کی طرف مائل کریں تو وہ ان کے جال میں پھنسنے سے بچنے کی کوشش کرے یہاں تک کہ اسی حالت میں اس کی موت واقع ہو جائے تو وہ اپنے باطنی دشمن کے ساتھ جنگ کے میدان میں شہید ہے۔۔
1
7
89
اور اگر کوئی شخص اپنی تمام نفسانی برائیوں کو قابو میں کر لے اور اس کے باطن میں کوئی ایسی صفت باقی نہ رہے جو اسے اذیت دے۔ پریشان کرے یا اپنی طرف متوجہ رکھے تو وہ جہادِ اکبر کے میدان میں فاتح ہے۔ اسرارِ عبادات، ص ۱۸۷ اللهم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم
6
52
Ya illahi, you commanded me to call upon you and you assured me that my prayers would be answered.🌼 Dua Kumayl
3
37
452
False flags are back in the air. Blood-profiteers are on the mic. This is a guilt-and-blackmail campaign to shame Americans for rejecting Iran war and saying NO to Israel-first politics. They’re casting you as the sucker. Refuse the role.
333
2,751
132
13,134
307,151
THE POETESS retweeted
Replying to @mardood_
دیکھ کر چھپکلی کو ہوتی ہے ایسی ہیبت، دل کانپے، بدن پہ طاری ہو جائے وحشت۔ کیسے ماریں انہیں، اے رضوی سیّد؟ ہم تو دیکھ کر ہی کھو بیٹھتے ہیں ہمت! ~حدیثه بتول
1
1
1
54